جہانِ اردو ڈاٹ کوم آپ کی اپنی سائیٹ ہے۔
اردو کی نئی نسل کے لیے یہ سائیٹ مخصوص ہے۔اردو کے چاہنے والوں کے لیے مطلوبہ مواد پیش کرنے کی کوشش کی جاے گی
آپ تمام کا تعاون نا گزیر ہے۔
">myemail3

 

انتساب

یہ سائیٹ میں اپنے والدین کے نام معنون کرتا ہوں
جنھوں نے اپنے پانچ بیٹوں اور تین بیٹیوں کو اردو میڈیم مدارس میں پڑھانے کا حوصلہ دکھایا
اللہ تعالیٰ میرے والد محترم کی عمر دراز کرے اور انہیں صحت کاملہ عطا فرماے
اور میری والدہ محترمہ کوعذاب قبر و جہنم سے بچاے اور کروٹ کروٹ جنت نصیب فرماے ۔ آمین