جونک Leech خون چوسنے والا کیڑا ڈاکٹر عزیز احمد عرسی ورنگل – خلق الانسان من علق۔(96-2) اس نے انسان کو (رحم مادر) میں جونک کی طرح معلق وجود سے پیدا کیا۔(سورہ علق) بعض مفسرین کہتے ہیں کہ انسانی تخلیق کے ایک درجے میں انسانی جنین جونک جیسا دکھائی دیتا ہے
سائینس و طب
107 posts
وہ جو کبھی ہمارے گھر کے آنگن میں پھدکتی تھی۔۔ گھریلو چڑیا – House Sparrow ڈاکٹر عزیز احمد عرسی، ورنگل میں جیسے ہی گھر میں داخل ہوا دیکھا کہ بڑے کشادہ صحن میں جام کے جھاڑ کے نیچے میرا پوتا فوزانؔ احمد بیٹھا تھا ،بچے کے سامنے ایک برتن رکھی […]
Stem Cell Therapy and Islam اسٹیم سیل تھراپی کیا اسلام میں جائز ہے سوچتا ہوں میں کہ دنیا کیا سے کیا ہوجائے گی ڈاکٹر عزیز احمد عرسی ورنگل – تلنگانہ اسٹیم سیل تھراپی آج کے دور کا ایک انقلابی طریقہ علاج ہے لیکن یہ طریقہ علاج بعض صورتوں میں مذہبی […]
پرندے (راز سر بستہ ہے سفر ان کا) ڈاکٹر عزیز احمد عرسی ورنگل ۔ تلنگانہ پرندے اس دنیا کی نہایت خوبصورت مخلوق ہیں ان میں بعض ہمارے ساتھ بھی رہتے ہیں ہمارے گھروں کی چھتوں میں اپنے گھونسلے بناتے ہیں اور بس اوقات اپنی خوبصورتی ، ذہانت اور خوش فعلیوں […]
پرندے بھی بات کرتے ہیں ڈاکٹر عزیز احمد عرسی ورنگل – تلنگانہ ہجرت کے علاوہ جب ہم پرندوں کی دوسری اہم خصوصیات کا جائزہ لیتے ہیں تو پتہ چلتا ہے کہ پرندوں میں ایک دوسرے سے گفتگو کرنے کار جحان بھی پایا جاتاہے، پرندے بامعنی گفتگو کرتے ہیں اور بخوبی […]
عالمِ انسانی کو درپیش ایک سنگین خطرہ مولانا سید احمد ومیض ندوی اس حسین و جمیل کائنات کا اصل دلہا حضرت انسان ہے۔ رب کائنات نے کرہ ارض کے نظام کو بے پناہ توازن کے ساتھ اس لئے قائم کیا ہے تاکہ انسانی زندگی کو کسی طرح کا خطرہ لا […]
اردو زبان پر ٹکنالوجی کا اثر ڈاکٹر صفیہ بانو.اے.شیخ بقول اختر حسین اختر ؔ : کسی بھی شعبے یا میدان سے تعلق رکھنے والے فن یا ہنر کی مہارتوں کے امتیازی علم کی عملی معلومات سے بھری ہوئی سنگین فکرکے ترقیاتی مطالعے کو ٹکنالوجی Technologyکہتے ہیں ۔ ان دونوں تعریفوں […]
بجلی کا جھٹکا دینے والی مچھلیاں جاوید نہال حشمی B-5, Govt. R.H.E., Hastings, 3, St. Georges Gate Road, Kolkata-700022 (9830474661) ذرا تصور کریں راہ چلتے اچانک کچھ لوگ آپ پر حملہ آور ہونے کے لئےآپ کو گھیرے میں لے لیتے ہیں۔پھر اپنے ہاتھوں میں خطرناک ہتھیار لئے بڑے جارحانہ تیوروں […]
پرندے : مختلف مذاہب میں ڈاکٹر عزیز احمد عرسی ورنگل – تلنگانہ پرندے عرصہ دراز سے انسانوں کو اپنے خوبصورت رنگ، اٹھکیلیاں کرتی حرکت اور حیرت میں ڈالنے والی پرواز سے متاثر کر رہے ہیں۔ شاید اسی لئے مختلف اقوام نے اپنی مذہبیات کی بنیاد پر ندوں پر رکھی ہے۔ […]
زلزلہ اور جانوروں کے عادات واطوار ڈاکٹر عزیز احمد عرسی ورنگل – تلنگانہ زلزلہ زمین کی ایک انگڑائی کانام ہے جس کی ظالم ادا پر ہزاروں دیوانہ وار فدا ہوجاتے ہیں۔زلزلہ زمین کے کروٹ بدلنے کانام ہے کہ جب یہ کروٹ لیتی ہے تو ا سکی سلوٹوں میں ہزاروں چھپ […]
سورج یا چاند گرہن اللہ تعالی کی دو اہم نشانیاں پوری کائنات مل کر بھی سورج یا چاند کے گرہن کو نہیں روک سکتیں ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی دنیا کے مختلف ممالک میں ۷/ اگست ۲۰۱۷ء کو چاند گرہن اور ۲۱ /اگست ۲۰۱۷ء کو سورج گرہن دیکھا جائے گا۔ […]
سائنس ’’کہکشاں تک عقل کو رستہ بتا دینے کا نام‘‘ ڈاکٹرعزیزاحمد عرسی – ورنگل موبائل : 09866971375 موجودہ دور سائنس کا دور ہے اور موجودہ سائنسی ترقی اہل یورپ کی دین ہے۔ دور حاضر میں سائنسی ترقیات کا مزاج اور معیار اسقدر اونچا ہے کہ زمانۂ قدیم کا کوئی انسان […]
کلوننگ (ہے بحر پُرآشوب وپراسرار یہ مسئلہ) ڈاکٹرعزیزاحمد عرسی – ورنگل موبائل : 09866971375 آج دنیا کا کثیر طبقہ انسانی کلوننگ کو خدائی معاملات میں مداخلت سمجھتا ہے اور اخلاقی اعتبار سے اس طریقۂ عمل کو برا جانتا ہے۔ کلوننگ کوخدائی مرضی کے خلاف سمجھتا ہے، کلون سے ڈرتا ہے […]
وہ قوی الحبثہ جانور جس کا بچہ صرف ایک سنٹی میٹرلمبا ہوتا ہے۔ کنگارو ۔ Kangaroo ڈاکٹرعزیزاحمد عرسی ، ورنگل موبائل : 09866971375 وما خلق اللہ فی السماوات والرض لآیات لقوم یتقون (یونس ۔ ۶) جو چیزیں اللہ نے آسمانوں اور زمین میں پیدا کی ہیں ان میں ان لوگوں […]
کانوں سے دیکھنے والی عجیب و غریب مخلوق چمگاڈر ۔ Bat ڈاکٹرعزیزاحمد عرسی، ورنگل موبائل : 09866971375 والانعام خلقھا لکم فیھا دفء و منافع و منھا تاکلون (النحل ۔۵) اس نے جانور پیدا کئے جس میں تمہارے لئے پوشاک بھی ہے خوراک بھی اور طرح طرح کے دوسرے فائدے […]
وہ مخلوق جس کا دماغ انسان کے دماغ سے چار گنا بڑا ہوتا ہے ہاتھی – Elephant ڈاکٹرعزیزاحمد عرسی، ورنگل موبائل : 09866971375 الم ترا کیف فعل ربک باصحٰب الفیل (الفیل ۔۱) (کیا تو نے نہ دیکھا کہ تیرے رب نے ہاتھی والوں کے ساتھ کیا کیا۔الفیل۔۱) قرآن مجید میں […]
مرض ایڈز سے پاک دنیا کے بڑھتے قدم! عالمی یوم ایڈز: ایک لمحہ فکر ڈاکٹرمحمد اسلم فاروقی صدر شعبہ اردو گری راج کالج نظام آباد یکم ڈسمبر کو عالمی سطح پر یوم ایڈز منایا جاتا ہے۔ اس دن صحت کی تنظیمیں ، کالج اور اسکول کے طلباء ریلیاں نکالتے ہیں۔ […]
زرافہ Girrafe – ڈاکٹرعزیز احمد عرسی، ورنگل موبائل : 09866971375 یزید فی الخلق ما یشاء ان اللہ علی کل شیء قدیر (فاطر ۔۱) وہ اپنی مخلوق کی ساخت میں جیسا چاہتا ہے اضافہ کرتا ہے بے شک اللہ ہر چیز پر قادر ہے۔ (فاطر۔ ۱) زرافہ کو دنیا کا سب […]
فضائی آلودگی کے لحاظ سے دہلی دنیا کا بدترین شہر ڈاکٹرمحمد اسلم فاروقی صدر شعبہ اردو گری راج کالج نظام آباد ای میل: گزشتہ کئی دنوں سے ہندوستان کا دارالحکومت دہلی اپنی خطرے کی حد کو چھوٹی ہوئی فضائی آلودگی کے لیے دنیا بھر میں خبروں کی سرخی بنا رہا […]
بلو وھیل : Blue Whale ڈاکٹرعزیزاحمدعُرسی، ورنگل موبائل : 09866971375 فالتقمہ الحوت وھو ملیم۔(الصافات۔ ۱۴۲) تو پھر انہیں مچھلی (وھیل)نے نگل لیا اور خود اپنے آپ کو ملامت کرنے لگ گئے۔ (الصافات۔ 142) محققین کے مطابق حضرت یونسؑ کو بحکم خدا نگلنے والی مچھلی وھیل تھی۔ زمانہ قدیم میں ہر […]
چمپانزی Chimpanzee ڈاکٹرعزیزاحمد عرسی ورنگل ۔ تلنگانہ و لقد علمتم الذین اعتدوا من کم فی السبت فقلنا لھم کونوا قردۃًخاسیئن ۔ (البقرہ۔۶۵) ( پھر تمہیں اپنی قوم کے ان لوگوں کا قصہ تو معلوم ہی ہے جنہوں نے سبت کا قانون توڑا تھا ،ہم نے انہیں کہہ دیا کہ’’قرد‘‘ بن […]
اونٹ کا دودھ ڈاکٹرعزیزاحمد عُرسی ورنگل ۔ تلنگانہ موبائل : 09866971375 عرب کی تہذیبی روایت ہے کہ وہ اپنے خاص مہمانوں کیلئے اونٹ کے گوشت کو خصوصاً کوہان کو زینت دسترخوان بناتے ہیں اسکے علاوہ عرب اونٹ کے دودھ سے بھی مہمانوں کی تواضع کرتے ہیں جو ہلکا نمکین اور […]
دنیا کا پراسرار ترین جانور اونٹ Camel ڈاکٹرعزیزاحمدعُرسی، ورنگل موبائل : 09866971375 افلا ینظرون الی الابل کیف خلقت ۔ ( الغاشیہ۔۱۷) ( یہ لوگ اونٹوں کی طرف نہیں دیکھتے کہ کیسے (عجیب) پیدا کئے گئے ہیں ) اونٹ کوحیوانی عجوبوں کی فہرست میں نمبر ایک درجہ دینے کی وجہہ مندرجہ […]
آواز کا ایک حسین بہتا دریا بلبل BulBul اقبال کی شاعری کا ایک علامتی پرندہ ڈاکٹرعزیزاحمدعرسی ، ورنگل میں یہ نہیں جانتا کہ بلبل خوبصورت پرندہ ہے یا نہیں لیکن یہ ضرور کہہ سکتا ہوں کہ اِس کی آوازبلبل کے سار ے وجود کو خوبصورت بنادیتی ہے۔ یہ حقیقت ہے […]
نیل کنٹھ – Blue Jay تلنگانہ کا ریاستی پرندہ۔ پالا پِٹا ڈاکٹرعزیزاحمد عرسی ، ورنگل موبائل :09866971375 جب ہم اپنے اطراف و اکناف کا جائزہ لیتے ہیں تو ہمیں یہ دنیا خوبصورتی کی تہوں میں لپٹی نظر آتی ہے ۔دنیا کی اس خوبصورتی کو بڑھانے والے عناصر کو اگر ہم […]
کیوڑہ خوشبووٰں سے مالامال درخت ثنا اللہ خان احسن کراچی کیوڑہ تو آپ جانتے ہی ہونگے۔ انڈیا، پاکسستان اور بنگلہ دیش کی اکثر سوئیٹ ڈشز میں خوشبو کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ قورمہ، بریانی اور دیگر کئ کھانوں اور مٹھائیوں میں بھی استعمال ہوتا ہے۔ اس […]
ایک آواز جو دلوں میں امنگ بھر دیتی ہے کوئلKOEL.. وہ پرندہ جس کے بچوں کو کوّا (Crow)پالتا ہے ڈاکٹرعزیز احمد عرسی، ورنگل موبائل : 09866971375 دنیا میں کچھ ایسے پرندے بھی پائے جاتے ہیں جن کی آواز اور نغمگی سننے والے کو مسحور کردیتی ہے اورانسان نغموں کی دنیا […]