موضوعات ٹیگ ‘رپورتاژ’

PostHeaderIcon کتاب’’طلبہ کے تین دشمن‘‘کی ڈاکٹر اسلم پرویز نے رسم رونمائی کی :- رپورتاژ :محسن خان


رپورتاژ :محسن خان
موبائیل:09397994441

فاروق طاہر کی کتاب’’ طلبہ کے تین دشمن ‘‘
ڈاکٹراسلم پرویز وائس چانسلر مانو کے ہاتھوں رسم اجرا

ڈاکٹراسلم پرویز ‘پروفیسر وہاب قیصر‘ پروفیسرفاطمہ پروین‘
ڈاکٹرعابد معزاور ڈاکٹراسلام الدین مجاہد کے خطابات

سرور علم ہے کیفِ شراب سے بہتر
کوئی رفیق نہیں ہے کتاب سے بہتر
مزید پڑھیں »

PostHeaderIcon رپورتاژ : عصر حاضر میں بچوں کا ادب اور ہماری ذمہ داریاں :- ڈاکٹر عزیز سہیل


رپورتاژ: عصر حاضر میں بچوں کا ادب اور ہماری ذمہ داریاں
سدی پیٹ میں دو روزہ قومی سمینار

ڈاکٹر عزیز سہیل،نظام آباد

سدی پیٹ کی سرزمین ادب کے اعتبار سے کافی زرخیز ہے۔یہاں وقفہ وقفہ سے اردو کے کامیاب کل ہند مشاعروں کا جناب مسکین احمد بانی انجمن محبان اردو سدی پیٹ کی جانب سے انعقاد عمل میں آتا رہا ہے ان کی کاوشوں سے اب تک 35 کل ہند مشاعرے منعقد ہوئے ہیں ۔ سدی پیٹ میں ادب کے سازگار ماحول بنانے میں مسکین احمد کا نمایاں کرداررہا ہے۔تحریک فروغِ اردو کے روح رواں فخر الدین صاحب بھی اردو کے فروغ میں انتھک کوشش کوجاری رکھے ہوئے ہیں ان کے علاوہ اب سدی پیٹ میں بحیثیت اسسٹنٹ پروفیسر اردو کے ڈاکٹرسید اسرار الحق سبیلی کاڈگری کالج پرتقرر عمل میں آیا ہے۔
مزید پڑھیں »

PostHeaderIcon رپورتاژ : اردو زبان اور جدید ٹکنالوجی مسائل اور امکانات : – ڈاکٹر عزیز سہیل


رپورتاژ:ایک روزہ قومی سمینار
اردو زبان اور جدید ٹکنالوجی مسائل اور امکانات

ڈاکٹر عزیز سہیل

نلگنڈہ سے مزاح کے ممتاز شاعر گلی نلگنڈوی نے ملک گیر سطح پر شہرت حاصل کی تھی ۔تلنگانہ کے دیگر اضلاع کے مقابلہ میں نلگنڈہ میں اردو ادب کا رحجان کم پایا جاتا ہے۔ 28اکتوبر 2017ء بروز ہفتہ کا دن اردو ادب کے حوالے سے نلگنڈہ والوں کے لئے تاریخی دن رہا اس لئے کے یہاں ویمن ڈگری کالج پر اپنی نوعیت کے منفرد موضوع اور عصر حاضر کا انتہائی حساس عنوان’’اردو زبان اور جدید ٹیکنالوجی مسائل اور امکانات ‘‘پر قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان نئی دہلی کے مالی تعاون سے ایک روزہ قومی سمینار کا کامیاب انعقاد عمل میں آیا-
مزید پڑھیں »

PostHeaderIcon رپورتاژ: امجد حیدرآبادی شخصیت اورفنِ رباعی – – – – ڈاکٹرعزیزسہیل

رپورتاژ:امجد حیدرآبادی شخصیت اور فنِ رباعی
زیر اہتمام ادارہ ادب اسلامی ہندتلنگانہ و اڈیشہ

ڈاکٹرعزیزسہیل
لیکچرار ایم وی ایس ڈگری کالج محبوب نگر

ادراہ ادب اسلامی ہند اپنے قیام سے ہی صالح ادب کے فروغ کیلئے مسلسل جدوجہد کرتی آرہی ہے۔ادارہ ادب اسلامی گزشتہ نصف صدی سے ادب میں توازن کو بروئے کار لانے ، فنی آداب اور تہذیبی اقدار کے درمیان مکمل ارتباط قائم کرنے کیلئے ملک کے تعمیری رجحانات رکھنے والے تمام اہل قلم کو متحرک کر رہی ہے۔اس کڑی کے طور پر ادارہ ادب اسلامی ہند تلنگانہ نے ریاستی سطح پر ایک سمینار’’امجد حیدرآبادی شخصیت اور فن رباعی ‘‘،ادبی اجلاس و مشاعرہ کا ظہیرآباد کے اسلامک سنٹر پر اہتمام عمل میں لایا۔
مزید پڑھیں »

PostHeaderIcon رپورتاژ: قومی سمینار-غیرافسانوی ادب اور خواتین – – – ڈاکٹرعزیزسہیل


منارۂ نور۔۔۔۔
رپورتاژ:قومی سمینار’’غیر افسانوی ادب اور خواتین ‘‘
ین ٹی آر ڈگری وپی جی کالج محبوب نگر

ڈاکٹرعزیزسہیل
لیکچرارایم وی ایس گورنمنٹ ڈگری کالج
محبوب نگر۔ تلنگانہ

محبوب نگر علاقہ تلنگانہ کا ایک پسماندہ ضلع ہے لیکن اردو زبان و ادب کے فروغ اور تصوف کے اعتبار سے زرخیز علاقہ کہا جاسکتا ہے۔یہاں اردوذریعہ تعلیم کا آغاز 1925ء سے قبل ہوچکا تھا۔اردوذریعہ تعلیم کاآغاز خود ہی اردوزبان و ادب کا فروغ کا آغاز تھا چنانچہ ایک مختصرسے عرصہ میں یہاں ادبی ماحول تشکیل پایا۔ جس کیلئے حضرت ازلؔ اور حضرت حلمیؔ استاد شُعراء کا نمایاں کردار رہا۔یہاں جناب ہاشم علی اخترسابق وائس چانسلر جامعہ عثمانیہ و علی گڑھ مسلم یونیورسٹی نے تعلیم پائی اور میٹرک کی تکمیل کی۔ابتداء میں یہاں کے ادبی ماحول کے فروغ میں احمدعبد اللہ المسدوسی،سالم مسدوسی،سید حکیم امیر الدین قادری نے ‘انجمن اصلاح معاشرہ’ کے تحت ادبی سرگرمیاں انجام دی۔
مزید پڑھیں »

PostHeaderIcon سمینار: مولانا حالیؔ کی نا قابل فراموش ادبی خدمات ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ رپورتاژ: ڈاکٹرعزیزسہیل

Haali حالیؔ
کہکشاں کلچرل اینڈ لٹریری سوسائٹی نظام آباد
قومی سمینار: مولاناحالیؔ کی نا قابل فراموش ادبی خدمات

از: ڈاکٹرعزیزسہیل
لیکچرار ،ایم وی ایس گورنمنٹ ڈگری کالج محبوب نگر

ضلع نظام آباد اردو ادب کے فروغ و اشاعت کیلئے تلنگانہ میں کافی ذرخیز علاقہ تصور کیا جاتا ہے جہاں اسکول ، کالج اور یونیورسٹی کی سطح پر اردو ذریعہ تعلیم کا نظم ہے سیکڑوں طلباء و طالبات اپنی مادری زبان میں تعلیم حاصل کرتے ہوئے ترقی کی منزلیں طئے کررہے ہیں یہاں اردو زبان و ادب کے فروغ میں بہت سی انجمنیں اور سوسائٹیز اپنی گراں قد رخدمات انجام دئے رہی ہیں ان اداروں میں ایک باوقار ادارہ کہکشاں کلچرل اینڈ لٹریری سوسائٹی بھی ہے جس نے اردو کے فروغ اور اسکی ترقی و ترویج کے لئے خودکو وقف کردیاہے۔کہکشاں کلچرل اینڈ لٹریری سوسائٹی نظام آبادکی ایک رجسٹرڈ سوسائٹی ہے جس کا قیام آج سے 22سال قبل عمل میں آیاتھاتب سے لیکر آج تک سوسائٹی کے زیر اہتمام بے شمار کل ہند مشاعرے،بین الریاستی مشاعرے ،ادبی اجلاس اور ،سمینار کا انعقاد عمل میں لایا جاتا رہا ہے،سوسائٹی نے 90سے زائد نئے شعراء کو اپنے پلیٹ فارم سے متعارف کروایا ہے۔ڈاکٹر ضامن علی حسرت ممتاز ادیب و شاعرہونے کے ساتھ ساتھ اس سوسائٹی کے کامیاب کنوینر بھی ہیں ان ہی کی کاؤشوں کی بدولت اس ایک روزہ قومی سمینار کا انعقاد عمل میںآیا۔
مزید پڑھیں »

سوشل میڈیا



تلاش
آپ کی رائے؟

جہان اردو کا کونسا/کونسے ورژن آپ ملاحظہ فرماتے ہیں؟

  • نوٹ :ایک سے زائد جواب دینے کی گنجائش ہے

View Results

Loading ... Loading ...
اردو آمیز- طریقہ کار
اگر آپ کو جہان اردو کا نستعلیق میں مشاہدہ کرنا ہو یا اپنے کمپیوٹر پر اردو میں ٹائپ کرنا چاہتے ہیں؟ہاں؟! تو یہاں سے نستعلیق فونٹ اور کی بورڈ ( کلیدی تختہ ) ڈاؤن لوڈ کریں ِ

Windows XP اور Windows 7 اردو آمیز کرنے کا طریقہ کار
موبائل ایپ – Apps
Download from Amazon App Store
Scan the QR-Code to download Android App
Scan the QR-Code to download iPhone App
آرکائیوز
مقبول ترین مضامین
جہان اردو تاریخی آئینے میں
  • 2017-01-22 No articles on this date.
نیوز لیٹر
نئے مضامین آنے پر مطلع ہونا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں!تو اس فارم کو پُر کریں۔
آرکائیوز
↓