’’ میں ڈوب بھی گیا تو شفق چھوڑ جاؤں گا ‘‘ نامور اُستاد شاعر تنویرؔ واحدی کی یاد میں ڈاکٹر ضامن علی حسرتؔ 9/16/60، احمد پورہ کالونی، نظام آباد، تلنگانہ اسٹیٹ موبائیل : 94408823630 غزل ہر دور میں اُردو ادب کی محبوب صنف رہی ہے۔ اس کے باوجود ہمارے دانشوروںRead More →