انشائیہ : یہ وہ وفات ہے جس کی خبر نہیں ہوتی : – جرار احمد

انشائیہ یہ وہ وفات ہے جس کی خبر نہیں ہوتی جرار احمد مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی آج جب ہم مسلم معاشرے پر نظر ڈالتے ہیں تو یہ پاتے ہیں کہ پہلے کی بہ نسبت تعلیم کی طرف رغبت بڑھی ہے اور ابن آدم کے ساتھ ساتھ بنات حوا بھی گھر سے باہر دور دراز
Complete Reading

اللہ کا فضل ہے – – – صادق رضامصباحی ممبئی – موبائل نمبر:09619034199 ایک دولت مند تاجر نے اپنے خزانےکے دروازے پر لکھوایا: ہذامن فضل ربی ۔ چور آیا اور سارا خزانہ لوٹ کرلے گیا مگر جاتے جاتے اسی جگہ یہ بھی لکھ گیا: ان اللہ مع الصابرین ۔ یہ لطیفہ آپ نے ہزاروں بار
Complete Reading

انشائیہ طلاق : سیٹ، ریڈی، گو… جاوید نہال حشمی ”آج کوئی خاص بات ہوئی ہے کیا؟“ مجھے صبح سے واٹس ایپ، فیس بک اور موبائل پر مصروف دیکھ کر آخربیگم نے پوچھ ہی لیا۔ ”ہاں، سپریم کورٹ نے طلاق ثلاثہ کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے اس پر پابندی عائد کر دی۔“میں نے جواب دیا۔
Complete Reading

انشائیہ : الٰہی! میرے الفاظ میں معانی رکھ دے از:صادق رضامصباحی،ممبئی رابطہ نمبر:09619034199 لکھنا ایک فن ہے ،ایک عظیم فن،مقدس فن ،حرمت والافن ،ایسافن کہ جس کے متعلق خودقرآنِ کریم قسم کھاتاہے :ن والقلم ومایسطرن ۔آیت کی گہرائی میں اترکرمعلوم کریں توپتہ چلتاہے کہ قلم کی حرمت ہر لکھنے والے کامقدر نہیں ۔اس کے لیے
Complete Reading

انچائیہ جرار احمد ریسرچ اسکالر ، شعبۂ تعلیم و تربیت،مانو 9618783492 نوٹ: اس مضمون کو بغیر کسی عنوان کے میں نے شعبہ اردو میں تمام اساتذہ کی موجودگی میں پڑھا تھا ، مکمل کرنے کے بعد سامعین سے میں نے عنوان کی درخواست کی تو محمد امان نے انچائیہ کہا اور سب نے اس کی
Complete Reading

انشائیہ احوال ایک جائے مطالعہ کا…..! محمد خرم یاسین فیصل آباد پاکستان صاحبو! یہ دنیائے رنگ و بو اب مائل بے رنگی وبدبو ہوتی جا رہی ہے۔ ہمارا یہ مشاہدہ ہماری عمر کی بڑھوتری یا شادی شدہ زندگی کی سختیوں ، تلخیوں سے مشروط نہیں، نا ہی ہم اس مشاہدے سے دل کے پھپھولے پھوڑنا
Complete Reading

انشائیہ کوئی لوٹا دے میرے … جاوید نہال حشمی ای میل : مجھے ٹھیک سے یاد نہیں کہ میرے بالوں کے جھڑنے کا عمل پہلے شروع ہوا تھا یاان میں سفیدی جھلکنے کی ابتدا پہلے ہوئی تھی۔ لیکن جب آئینے سے وحشت شروع ہوئی تو آدھے سے زیادہ بال داغِ مفارقت دے چکے تھے۔ پسماندگان
Complete Reading

دیکھیں ذرا چاند عید کا سید عارف مصطفیٰ چاند کو دیکھنے اور لگا تار دیکھنے کا کام ویسے تو عاشقوں کے سپرد ہے کہ جو اس میں اپنے محبوب کا چہرہ دیکھتے ہیں۔۔ لیکن رمضان اور عیدین کے چاند انکے بھروسے نہیں چھوڑے جاتے۔۔۔ خدشہ یہ رہتا ہے کہ محبوب اگر اس روز بالائے بام
Complete Reading

انشائیہ : کلچر سیدعارف مصطفیٰ ۔ کراچی فون : 8261098 -0313 ای میل : انکل انکل ،،، یہ کلچر کا کیا مطلب ہے۔۔۔ پڑوس میں بسنے والے برخوردار پپو میاں نے اچانک ہماری بیٹھک میں‌جاری محفل میں آکر جب یہ سوال داغا تو بھائی رستم کے منہ سے کھاتے کھاتے سموسہ ہی چھوٹ گیا، انہیں
Complete Reading

یہ شادیاں خانہ آبادیاں ! ( طنز و مزاح ) سید عارف مصطفیٰ ۔ کراچی فون : 8261098 -0313 ای میل : شادی کیوں ہوتی ہے کیسے ہوتی ہے یہ کسی کو بھی بتانا مطلق ضروری نہیں کیونکہ یہ جسے بھی بتایا جائے وہ اس سے بھی زیادہ بتادیتا ہے کہ جتنا ہمیں معلوم ہوتا
Complete Reading

سرسید کی ظرافت نگاری محمد رضی الدین معظم مکان نمبر 20-3-866 ’’رحیم منزل ‘‘ ، شاہ گنج ، حیدرآباد ۔2 سیل: +914069990266, 09848615340 ای میل : ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ مولانا حالی نے غالب کے جس بیان اورظرافت کے متعلق کہا تھا کہ اگران کوحیوان ناطق کے بجائے حیوان ظریف کہا جائے
Complete Reading

ذکراس پری وش کا (نثر و شعر) اور پھر بیاں اپنا نعیم جاوید دمام ۔ سعودی عرب اچھے شعرکی زبان کیسی ہو اور اچھی نثر کسے کہتے ہیں یہ سوال ہر لکھنے والے کے ذہن میں اس کے اپنے علم و شخصیت کے تناسب سے بار بار اٹھتا ہے۔اس سلسلے میں جو بنیادی باتیں ہمیں
Complete Reading

مہمان خصوصی : ( طنز و مزاح) سیدعارف مصطفیٰ ۔ کراچی فون : 8261098 -0313 ای میل : – ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کوئی اگر ہم سے دریافت کرے کہ مہمان خصوصی کیا ہوتا ہے تو ہم جواب میں اس سے اپنا سوال درست کرنے کو کہیں گے کہ میاں یہ پوچھو کہ بھلا
Complete Reading

طنزومزاح : فارغ البال ڈاکٹرعابد معز حیدرآباد ۔ دکن موبائل 09502044291 ای میل : ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ فارغ البال سے کیا مراد ہے؟ یہ سمجھنے کے لیے آپ کو تھوڑی تکلیف اٹھانی پڑے گی۔ حضرات ! ہاتھ اٹھائیں اور اپنے سر پر پھیریں۔ اگر آپ کا ہاتھ بالوں کے چنگل اور جنگل میں
Complete Reading

طنزومزاح : غصّہ گردی نعیم جاوید ۔۔ سعودی عرب ای میل : ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ سنا ہے موسیقی اور راگوں میں چند گھرانوں کا غلبہ ہے اسکے بر عکس گھریلو موسیقی یاگرہستی کی پاپ میوزک اور اسکے پکے راگوں میں کسی کی اجارہ داری نہیں تھوڑا بہت ٹوہ میں لگے رہنے سے
Complete Reading

طنزومزاح : کراچی کا جغرافیہ سیدعارف مصطفیٰ ۔ کراچی فون : 8261098 -0313 ای میل : ——— روشنیوں کا شہر کہتے ہی پہلے جو شہر ذہن میں آتا تھا اسے کراچی کہا جاتا تھا۔۔۔ لیکن اب کراچی کا نام سنتے ہی ذہن کی پہلےسے جلتی بتیاں بھی بجھنے لگتی ہیں پھر اب تو پاکستان میں
Complete Reading

” پاتھ ” تو اچھے ہوتے ہیں تحریر : خان زادہ خان پشاور ۔ پاکستان ای میل :   موبائل : 03149874447 ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ زندگی فطرت کے وائرلیس سٹیشن سے جڑی رہتی ہے اگر اُسے اُمید حوصلے اور قوت کے سگنل کا پاتھ ملتا رہے، بالکل ویسے ہی جیسے کمپیوٹر
Complete Reading

کاہلی زندہ آباد ۔ ۔ طنزومزاح نعیم جاوید  دمام ۔ سعودی عرب جتنا نازکسی غبی کواپنی مشقت پرہوتا ہے اتنا ہی غرورکسی شاطرکو اپنی تگڑم پرہوتا ہے۔ ویسے ان دنوں’’محنت ومشقت زندہ آباد ‘‘کے نعرے لگا کر شخصیت سازی کے ماہرین نے ہماری ناک میں دم کررکھا ہے۔ ہماری پرسکون زندگی میں بھونچال لانے والی
Complete Reading

یہ شوہر بڑے "وہ” ہوتے ہیں (طنز و مزاح) سیدعارف مصطفیٰ ۔ کراچی فون : 8261098 -0313 ای میل : ۔ ۔ ۔ ۔ پطرس بخاری کی مانند میں بھی ایک شوہرہوں اور ایک بیوی رکھتا ہوں… بے پناہ محبت کا دعویدارنہیں اور تھوڑی سی محبت کا روادار نہیں… وہ کہیں گھر پہ نہ ہو
Complete Reading

طنز و مزاح : اف یہ بیویاں… !! سیدعارف مصطفیٰ ۔ کراچی فون : 8261098 -0313 ای میل : دلوں کے تارسے چھیڑ دینے والا وہ محاورہ سنا ہے آپ نے،،،، بچے اپنے اور دوسرے کی بیوی زیادہ اچھے لگتے ہیں۔۔۔! بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی،،،! تاہم یہ اودھم پرور محاورہ
Complete Reading

Create Account



Log In Your Account



Facebook
↓