موضوعات ٹیگ ‘Deen’

PostHeaderIcon قسط: 23 (آخری قسط) – علم اور قرآن میں تعلق :- مفتی کلیم رحمانی

مفتی کلیم رحمانی

دین میں قرآن فہمی کی اہمیت
قسط: 23 (آخری قسط)
علم اور قرآن میں تعلق

مفتی کلیم رحمانی
پوسد ۔ مہاراشٹرا
موبائیل : 09850331536

دین میں قرآن فہمی کی اہمیت کی 22 ویں قسط کے لیے کلک کریں

علم اور قرآن میں وہی تعلق ہے جو لفظ اللہ اور رب میں ہے ۔ یعنی جس طرح اللہ اور رب ایک ہی ذات کے دو نام ہیں ۔ اسی طرح قرآن اور علم ایک ہی چیز کے دو نام ہیں ۔ فرق صرف ذاتی اور صفاتی نام کا ہے ۔ وہ یہ کہ قرآن اللہ کی آخری کتاب کا ذاتی نام ہے اور علم اس کا صفاتی نام ہے ۔ بالکل اسی طرح جس طرح اللہ اس ہستی کا ذاتی نام ہے جس نے کائنات کو پیدا کیا اور رب اس ہستی کا صفاتی نام ہے ۔
مزید پڑھیں »

PostHeaderIcon قسط: 22 – قرآن کو لوگوں سے چھپانا اللہ کی لعنت کا باعث :- مفتی کلیم رحمانی

لعنت کا

مفتی کلیم رحمانی

دین میں قرآن فہمی کی اہمیت
قسط: 22
قرآن کو لوگوں سے چھپانا اللہ کی لعنت کا باعث

مفتی کلیم رحمانی
پوسد ۔ مہاراشٹرا
موبائیل : 09850331536

دین میں قرآن فہمی کی اہمیت کی 21 ویں قسط کے لیے کلک کریں

قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ نے بنی اسرائیل کے علماء کے جو گناہ بیان کئے ہیں ان میں سے ان کا ایک بڑ اگناہ بیان کیا کہ وہ لوگوں کے سامنے اللہ کی کتاب کو کھول کھول کر بیان نہیں کرتے تھے ۔
مزید پڑھیں »

PostHeaderIcon قسط:21 – قبر کے سوالات میں قرآن کی اہمیت :- مفتی کلیم رحمانی

مفتی کلیم رحمانی

دین میں قرآن فہمی کی اہمیت
قسط: 21
قبر کے سوالات میں قرآن کی اہمیت

مفتی کلیم رحمانی
پوسد ۔ مہاراشٹرا
موبائیل : 09850331536

دین میں قرآن فہمی کی اہمیت کی 20 ویں قسط کے لیے کلک کریں

قبر میں میت سے جو چار سوالات ہوں گے ان میں سے چوتھا سوال قرآن کو جاننے سے متعلق ہوگا۔ حدیث میں ان چار سوالات کی جو کیفیت بیان ہوئی ہے اس سے پتہ چلتا ہے کہ ان میں سے جو چوتھا سوال قرآن کے متعلق ہوگا اسی کے جواب پر پہلے تینوں سوالوں کے جوابات کا اعتبار ہوگا۔ چنانچہ حدیث کی مشہور و مستند کتاب ابوداؤد شریف اور مسند احمد میں یہ چاروں سوالات و جوابات تفصیل کے ساتھ بیان ہوئے ہیں-
مزید پڑھیں »

PostHeaderIcon قسط: 20 – قرآن سے اعراض پر وعید و لعنت :- مفتی کلیم رحمانی

مفتی کلیم رحمانی

دین میں قرآن فہمی کی اہمیت
قسط: 20
قرآن سے اعراض پر وعید و لعنت

مفتی کلیم رحمانی
پوسد ۔ مہاراشٹرا
موبائیل : 09850331536

دین میں قرآن فہمی کی اہمیت کی 19 ویں قسط کے لیے کلک کریں

اعراض کے معنی ہیں کسی چیز کو تسلیم کرنے کے باوجود اس سے منہ موڑنا اور بے اعتنائی برتنا ، اس لحاظ سے قرآن سے اعراض کے معنی ہوں گے، قرآن کو اللہ کا کلام تسلیم کرنے کے باوجود اس کے احکام و فرامین کے سننے ، سمجھنے اور عمل کرنے سے منہ موڑنا اور جس طرح قرآن کا انکار کرنے والوں پر اللہ تعالیٰ کی وعید و لعنت ہے-
مزید پڑھیں »

PostHeaderIcon قسط : 17- قرآن کفار مکہ کی پریشانی کا اصل سبب : – مفتی کلیم رحمانی

مفتی کلیم رحمانی

دین میں قرآن فہمی کی اہمیت
قسط: 17
قرآن کفار مکہ کی پریشانی کا اصل سبب

مفتی کلیم رحمانی
پوسد ۔ مہاراشٹرا
موبائیل : 09850331536

دین میں قرآن فہمی کی اہمیت ۔ 16ویں قسط کے لیے کلک کریں

دورِ مکی میں کفار مکہ کی پریشانی اور مخالفت کا اصل سبب تلاش کیا جائے تو صرف قرآن ہی ملے گا۔ کیوں کہ کفار مکہ کو آنحضور ﷺ سے کوئی ذاتی دشمنی نہیں تھی اور کیسے ہوسکتی ہے؟ اس لیے کہ یہ وہی محمد ﷺ تھے جنھیں کفار مکہ قرآن پیش کرنے سے پہلے صادق اور امین کہا کرتے تھے۔
مزید پڑھیں »

سوشل میڈیا



تلاش
آپ کی رائے؟

جہان اردو کا کونسا/کونسے ورژن آپ ملاحظہ فرماتے ہیں؟

  • نوٹ :ایک سے زائد جواب دینے کی گنجائش ہے

View Results

Loading ... Loading ...
اردو آمیز- طریقہ کار
اگر آپ کو جہان اردو کا نستعلیق میں مشاہدہ کرنا ہو یا اپنے کمپیوٹر پر اردو میں ٹائپ کرنا چاہتے ہیں؟ہاں؟! تو یہاں سے نستعلیق فونٹ اور کی بورڈ ( کلیدی تختہ ) ڈاؤن لوڈ کریں ِ

Windows XP اور Windows 7 اردو آمیز کرنے کا طریقہ کار
موبائل ایپ – Apps
Download from Amazon App Store
Scan the QR-Code to download Android App
Scan the QR-Code to download iPhone App
آرکائیوز
مقبول ترین مضامین
جہان اردو تاریخی آئینے میں
  • 2017-01-22 No articles on this date.
نیوز لیٹر
نئے مضامین آنے پر مطلع ہونا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں!تو اس فارم کو پُر کریں۔
آرکائیوز
↓