کتاب : بیسوی صدی میں دکنی شاعری کا ارتقاء مصنف: ڈاکٹرعظمت اللہ فون نمبر:09491549259 مبصر: محسن خان موبائیل۔9397994441 ’’بیسوی صدی میں دکنی شاعری کا ارتقاء‘‘ ڈاکٹرعظمت اللہ کی تحقیقی تصنیف ہے جو جون2017 ؁ء میں قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان نئی دہلی کے تعاون سے منظر عام پرآئی ہے۔Read More →