موضوعات ٹیگ ‘Telangana University’

PostHeaderIcon شعبہ اردو تلنگانہ یونیورسٹی کے زیر اہتمام اردو فیسٹیول اور عالمی اردو سمینار


شعبہ اردو تلنگانہ یونیورسٹی کے زیر اہتمام
اردو فیسٹیول اور عالمی اردو سمینار

فروغ اردو کے پروگراموں میں طلباء سے شرکت کی خواہش.
ڈاکٹر اطہر سلطانہ کا خطاب

ڈچپلی (پریس نوٹ) شعبہ اردو تلنگانہ یونیورسٹی کے زیر اہتمام اس سال 22 جنوری کو فن تحقیق کے موضوع پر عالمی اردو سمینار منعقد کیا جائے گا جس میں نامور محقق و ماہر اقبالیات اور شعبہ اردو کے وزیٹنگ پروفیسر ڈاکٹر سید تقی عابدی کناڈا سے شرکت کریں گے. اسی طرح ماہ فروری کی 22 تاریخ کو یونیورسٹی و ڈگری کالج کے طلباء کے بین جامعاتی ادبی مقابلوں کے اردو فیسٹیول کا انعقاد عمل میں آئے گا. ان خیالات کا اظہار ڈاکٹر اطہر سلطانہ صدر شعبہ اردو تلنگانہ یونیورسٹی نظام آباد نے شعبہ اردو کے زیر اہتمام منعقدہ سالانہ شعبہ جاتی کانفرنس سے کیا.
مزید پڑھیں »

PostHeaderIcon تلنگانہ یونیورسٹی کے زیر اہتمام توسیعی لیکچر سے ڈاکٹر تقی عابدی کا خطاب


شعبہ اردو تلنگانہ یونیورسٹی کے زیر اہتمام
توسیعی لیکچر سے ڈاکٹر تقی عابدی کا خطاب

مولانا ابوالکلام آزاد کی ہمہ جہت شخصیت
اور کارناموں سے نئے ہندوستان کی تعمیر

 مولانا ابوالکلام آزاد بیسویں صدی کے ایک عبقری شخص تھے ۔ جن کی ہمہ جہت علمی وادبی خدمات اور ان کی دانشوری کی وراثت سے نئے ہندوستان کی تعمیر ہوئی ہے۔ وہ ہندوستان کی جد و جہد آزادی کے عظیم قائد‘صحافی‘ ادیب ‘شاعر ‘مفسر قرآن ‘ماہر تعلیم ‘آزاد ہندوستان کے پہلے وزیر تعلیم اور ہندوستان کے تعلیمی ڈھانچے کے معمار تھے۔
مزید پڑھیں »

سوشل میڈیا



تلاش
آپ کی رائے؟

جہان اردو کا کونسا/کونسے ورژن آپ ملاحظہ فرماتے ہیں؟

  • نوٹ :ایک سے زائد جواب دینے کی گنجائش ہے

View Results

Loading ... Loading ...
اردو آمیز- طریقہ کار
اگر آپ کو جہان اردو کا نستعلیق میں مشاہدہ کرنا ہو یا اپنے کمپیوٹر پر اردو میں ٹائپ کرنا چاہتے ہیں؟ہاں؟! تو یہاں سے نستعلیق فونٹ اور کی بورڈ ( کلیدی تختہ ) ڈاؤن لوڈ کریں ِ

Windows XP اور Windows 7 اردو آمیز کرنے کا طریقہ کار
موبائل ایپ – Apps
Download from Amazon App Store
Scan the QR-Code to download Android App
Scan the QR-Code to download iPhone App
آرکائیوز
مقبول ترین مضامین
نیوز لیٹر
نئے مضامین آنے پر مطلع ہونا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں!تو اس فارم کو پُر کریں۔
آرکائیوز
↓