موضوعات ٹیگ ‘Triple Talaq’

PostHeaderIcon تین طلاق معاملہ ۔ شریعت ‘قانون اور ہماری ذمہ داریاں :- ڈاکٹر محمد اسلم فاروقی

ڈاکٹر اسلم فاروقی


تین طلاق معاملہ
شریعت ‘قانون اور ہماری ذمہ داریاں

ڈاکٹر محمد اسلم فاروقی

مسلمانوں کے شرعی معاملات میں دخل دیتے ہوئے حکومت نے 28ڈسمبر کو تین طلاق معاملے میں خاطیوں کو سزا دلوانے کے تعلق سے بل کو یکطرفہ طور پر منظور کرادیا۔ پارلیمنٹ میں اس بل کو لے کر جو کچھ تقاریر ہوئی ہیں ان سے مستقبل میں ہندوستان کے مسلمانوں کے تعلق سے ہماری سیاسی جماعتوں کے رویے کی پول کھل گئی ہے فرد واحد جناب اسد الدین صاحب رکن پارلیمنٹ حیدرآباد ایک مرد آہن کی طرح اس بل کی مخالفت میں ڈٹے رہے اور جس طرح انہوں نے ساری پارلیمنٹ کو اپنے مدلل بیانات سے متزلزل کردیا-
مزید پڑھیں »

PostHeaderIcon طلاقِ ثلاثہ کے خلاف مجوزہ قانون ۔ ایک جائزہ :- مولانا سید احمد ومیض ندوی


طلاقِ ثلاثہ کے خلاف مجوزہ قانون۔ایک جائزہ

مولانا سید احمد ومیض ندوی
استاذ حدیث دارالعلوم حیدرآباد
Email:
Mob: 09440371335

آخر وہی ہواجس کا خدشہ تھا، مودی سرکار نے طلاقِ ثلاثہ کی روک تھام کے لیے ایک قانونی بل کے مسودے کو کابینہ میں منظوری دے دی،وزارتِ قانون نے اس قانون کا نام ’’مسلم وومن پروٹکشن آف رائٹس آن میریج‘‘لکھا ہے،تادمِ تحریر (۲۱؍دسمبر ۲۰۱۷ء)اس بل کو پارلیمانی اجلاس میں قانونی شکل دینے کے لیے شاید پیش کیا جاچکا ہوگا، لوک سبھا میں تعدادکو دیکھتے ہوئے اس بل کوپاس کرانے میں حکومت کو زیادہ دشواری نہیں ہوگی-
مزید پڑھیں »

PostHeaderIcon تین طلاق پر اس قدر ہنگامے کیوں ؟ : – ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی

ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی

تین طلاق پر اس قدر ہنگامے کیوں ؟
مسلم پرسنل لا میں دخل اندازی کی راہ ہموار

ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی

اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبّ الْعَالَمِےْن، وَالصَّلَاۃُ وَالسَّلَامُ عَلَی النَّبِیِّ الْکَرِیمِ وَعَلٰی اٰلِہِ وَاَصْحَابِہِ اَجْمَعِین۔
ہندوستانی حکومت کے مطالبہ پر ملک کی سب سے بڑی عدالت میں ایک مجلس کی تین طلاق پر بحث ومباحثہ کے بعد سپریم کورٹ کا آج یہ فیصلہ آیا ہے کہ تین طلاق پر وقتی طور پر چھ ماہ کے لیے پابندی لگادی گئی ہے۔ اور اگر حکومت اس سلسلہ میں کوئی قانون بنانا چاہتی ہے تو پارلیمنٹ کے دونوں ایوان کے ذریعہ بنائے، ہم مسلمانوں کے مذہبی معاملات میں مداخلت نہیں کرسکتے ہیں۔
مزید پڑھیں »

سوشل میڈیا



تلاش
آپ کی رائے؟

جہان اردو کا کونسا/کونسے ورژن آپ ملاحظہ فرماتے ہیں؟

  • نوٹ :ایک سے زائد جواب دینے کی گنجائش ہے

View Results

Loading ... Loading ...
اردو آمیز- طریقہ کار
اگر آپ کو جہان اردو کا نستعلیق میں مشاہدہ کرنا ہو یا اپنے کمپیوٹر پر اردو میں ٹائپ کرنا چاہتے ہیں؟ہاں؟! تو یہاں سے نستعلیق فونٹ اور کی بورڈ ( کلیدی تختہ ) ڈاؤن لوڈ کریں ِ

Windows XP اور Windows 7 اردو آمیز کرنے کا طریقہ کار
موبائل ایپ – Apps
Download from Amazon App Store
Scan the QR-Code to download Android App
Scan the QR-Code to download iPhone App
آرکائیوز
مقبول ترین مضامین
جہان اردو تاریخی آئینے میں
  • 2017-01-22 No articles on this date.
نیوز لیٹر
نئے مضامین آنے پر مطلع ہونا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں!تو اس فارم کو پُر کریں۔
آرکائیوز
↓