موضوعات ٹیگ ‘Urdu Festival’

PostHeaderIcon شعبہ اردو تلنگانہ یونیورسٹی کے زیر اہتمام اردو فیسٹیول اور عالمی اردو سمینار


شعبہ اردو تلنگانہ یونیورسٹی کے زیر اہتمام
اردو فیسٹیول اور عالمی اردو سمینار

فروغ اردو کے پروگراموں میں طلباء سے شرکت کی خواہش.
ڈاکٹر اطہر سلطانہ کا خطاب

ڈچپلی (پریس نوٹ) شعبہ اردو تلنگانہ یونیورسٹی کے زیر اہتمام اس سال 22 جنوری کو فن تحقیق کے موضوع پر عالمی اردو سمینار منعقد کیا جائے گا جس میں نامور محقق و ماہر اقبالیات اور شعبہ اردو کے وزیٹنگ پروفیسر ڈاکٹر سید تقی عابدی کناڈا سے شرکت کریں گے. اسی طرح ماہ فروری کی 22 تاریخ کو یونیورسٹی و ڈگری کالج کے طلباء کے بین جامعاتی ادبی مقابلوں کے اردو فیسٹیول کا انعقاد عمل میں آئے گا. ان خیالات کا اظہار ڈاکٹر اطہر سلطانہ صدر شعبہ اردو تلنگانہ یونیورسٹی نظام آباد نے شعبہ اردو کے زیر اہتمام منعقدہ سالانہ شعبہ جاتی کانفرنس سے کیا.
مزید پڑھیں »

PostHeaderIcon اردوعالمی سطح پر مقبول زبان‘ تلنگانہ میں اردو کا مستقبل تابنا ک

تلنگانہ یونیورسٹی

اردو عالمی سطح پر مقبول زبان‘ تلنگانہ میں اردو کا مستقبل تابنا ک

شعبہ اردو تلنگانہ یونیورسٹی کے زیر اہتمام منعقدہ اردو فیسٹیول
پروفیسر ایس سے شکور اور پارتھا سارتھی وائس چانسلر کا خطاب

نظام آباد(24فروری ۔ پریس نوٹ)اردو دلوں کو جوڑنے والی عالمی سطح پر مقبول زبان ہے۔ اردو کو مسلمانوں یا کسی ایک طبقے سے جوڑنا اردو کے ساتھ نا انصافی ہے۔ اردو گنگا جمنی تہذیب کی علمبردار زبان ہے اس زبان سے وابستہ شعرا اور ادیبوں نے اپنے فن کے ذریعے عالمی سطح پر مقبولیت حاصل کی ہے۔ یہ خوش آئیند بات ہے کہ تلنگانہ یونیورسٹی کے شعبہ اردو کے تحت مسلسل تیسرے سال اردو فیسٹیول کامیابی کے ساتھ منعقد ہورہا ہے اس کے لئے میں صدر شعبہ اردو ڈاکٹر اطہر سلطانہ‘ چیرمین بورڈ آف اسٹڈیز ڈاکٹر محمد عبدالقوی ‘ ڈاکٹر موسی قریشی اور ڈاکٹر گل رعنا اسسٹنٹ پروفیسرس شعبہ اردوقابل مبارک باد ہیں ۔
مزید پڑھیں »

PostHeaderIcon تلنگانہ یونیورسٹی میں اردو فیسٹیول اوردوروزہ قومی سمینار

فیسٹیول

شعبہ اردو تلنگانہ یونیورسٹی
اردو فیسٹیول اور دوروزہ قومی سمینار کے انعقاد کا فیصلہ

نظام آباد22جنوری(پریس نوٹ)شعبہ اردو تلنگانہ یونیورسٹی میں قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان دہلی کی جانب سے منظورہ دو روزہ قومی سمینار بعنوان’’ حالیؔ اور شبلیؔ ہندوستان کے دو روشن دماغ‘‘ 24اور 25فروری کو منعقد ہوگا۔ اسی کے ساتھ یونیورسٹی سطح پر بین جامعاتی اردو فیسٹول کا انعقاد 23فروری کو عمل میں آئے گا۔ شعبہ اردو تلنگانہ یونیورسٹی کا ایک فعال شعبہ ہے جو فروغ اردو کے مختلف پروگرام منعقد کر رہا ہے ان خیالات کا اظہار ڈاکٹر اطہر سلطانہ صدر شعبہ اردو تلنگانہ یونیورسٹی نے شعبہ اردو کی جانب سے منعقدہ سالانہ شعبہ جاتی اجلاس سے خطاب کے دوران کیا۔
مزید پڑھیں »

PostHeaderIcon شعبہ اردو تلنگانہ یونیورسٹی کے زیر اہتمام دو روزہ بین جامعاتی’’ اردو فیسٹیول 2015‘‘

شعبہ اردو تلنگانہ یونیورسٹی کے زیر اہتمام دو روزہ بین جامعاتی’’ اردو فیسٹیول 2015‘‘کا انعقاد
ڈگری اور یونیورسٹی طلبا و طالبات ادبی مقابلوں میں شرکت کے اہل‘ اردو فیسٹیول کو کامیاب بنانے کی خواہش

نظام آباد( 16فروری۔پریس نوٹ( شعبہ اردو تلنگانہ یونیورسٹی کے زیر اہتمام دو روزہ بین جامعاتی’’ اردو فیسٹیول 2015‘‘ ‘۔24 اور 25 فروری کو سمینار ہال کمپیوٹر سائینس اینڈ انجینیرنگ کالج تلنگانہ یونیورسٹی میں منعقد ہوگا۔ اس فیسٹیول کا مقصد مختلف کالجس اور یونیورسٹیز میں زیر تعلیم اردو طلبا ء و طالبات میں تخلیقی صلاحیتوں کو اجاگر کرنا ہے۔ سال گذشتہ کی طرح اس سال بھی اردو فیسٹیول کو شاندار پیمانے پر منانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس دو روزہ اردو فیسٹیول کے دوران جملہ 7ادبی مقابلوں کا انعقاد عمل میں آئے گا۔ اس اردو فیسٹیول 2015کے سرپرست اعلی پروفیسر پی کنکیا پرنسپل یونیورسٹی کالج تلنگانہ یونیورسٹی ہونگے۔ جب کہ کو آرڈینیٹر ڈاکٹر اطہر سلطانہ صدر شعبہ اردو ‘ جنرل کنوینر ڈاکٹر موسیٰ اقبال چیرمین بورڈ آف اسٹڈیز اور معتمد نشر و اشاعت ڈاکٹر محمد عبدالقوی اسسٹنٹ پروفیسر اردو و اسسٹنٹ پبلک ریلیشن آفیسر تلنگانہ یونیورسٹی ہونگے۔ اس بین جامعاتی ادبی
مزید پڑھیں »

سوشل میڈیا



تلاش
آپ کی رائے؟

جہان اردو کا کونسا/کونسے ورژن آپ ملاحظہ فرماتے ہیں؟

  • نوٹ :ایک سے زائد جواب دینے کی گنجائش ہے

View Results

Loading ... Loading ...
اردو آمیز- طریقہ کار
اگر آپ کو جہان اردو کا نستعلیق میں مشاہدہ کرنا ہو یا اپنے کمپیوٹر پر اردو میں ٹائپ کرنا چاہتے ہیں؟ہاں؟! تو یہاں سے نستعلیق فونٹ اور کی بورڈ ( کلیدی تختہ ) ڈاؤن لوڈ کریں ِ

Windows XP اور Windows 7 اردو آمیز کرنے کا طریقہ کار
موبائل ایپ – Apps
Download from Amazon App Store
Scan the QR-Code to download Android App
Scan the QR-Code to download iPhone App
آرکائیوز
مقبول ترین مضامین
جہان اردو تاریخی آئینے میں
  • 2017-01-22 No articles on this date.
نیوز لیٹر
نئے مضامین آنے پر مطلع ہونا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں!تو اس فارم کو پُر کریں۔
آرکائیوز
↓