امام اور موذن کی دل آزاری کرنا بدترین گناہ ہے! حافظ محمد ہاشم قادری مصباحی مسلم معا شرے میں آج انگنت برائیاں سرایت( پیوست) ہو گئی ہیں، ایک دو ہوں تو گنایا جائے، دو چار دس ہوں تو اس کا رونا رویا جائے، دین سے دوری وسماجی برائیاں شباب پر […]
جہانِ دیگر
اسلام کے پہلے ہی کلمہ میں خلافتِ الٰہیہ کی دعوت مفتی کلیم رحمانی 8329602318 Mob: قرآن مجید میں ارشادِ ربّانی ہے : اَلَمْ تَرَا کَےْفَ ضَرَبَ اللّٰہُ مَثَلاً کَلِمَۃً طَیِّبَۃً کَشَجَرَۃٍ طَیَّبَۃٍ اَصْلُھَا ثاَبِت’‘ وَ فَرْعَھَا فِیْ السَّمٰآءِ ۔ تُوَتِی اُکُلَھَا کُلَّ حِےْنٍ بِأِذْنِ رَبَّھَا وَےَضْرِبَ اللّٰہُ الْاَمثَالَ لِلنَّاسِ لَعَلَّلھُمْ […]
کالم : بزمِ درویش عارفہ حق پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی حق تعالیٰ کو رابعہ بصری ؒ کی عبادت ریاضت مجاہدہ سجدہ ریزی اِس قدر پسند آئی کہ رات کو جب رابعہ کے ظالم مالک نے رابعہ کو عبادت کرتے ہوئے دیکھا تورابعہ کے چاروں طرف نور پھیلا ہوا تھا جو […]
عقیقہ نبی اکرم ﷺ کی سنت اور اسلامی ٹیکہ (Vaccination) ہے ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی عقیقہ کے لغوی معنی کاٹنے کے ہیں۔ شرعی اصطلاح میں نومولود بچہ / بچی کی جانب سے اس کی پیدائش کے ساتویں دن جو خون بہایا جاتاہے اسے عقیقہ کہتے ہیں۔ عقیقہ کرنا سنت […]
کالم : بزمِ درویش قلندرہ مجاہدہ پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: اگر ہم خالقِ کائنات کے سربستہ رازوں سے پردہ اٹھانے کی کو شش کریں تو ایک بہت بڑی حقیقت جہر بار سامنے نظر آتی ہے حقیقت کے چہرے سے جب بھی نقاب سرکتا ہے تو ہر راز روشن […]
کالم : بزمِ درویش مری اداس ہے پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: مجذوب کشمیر ناصر کی موت کی خبر میرے اور میرے گھر والوں کے لیے ایٹم بم سے کم نہ تھی ‘ میری زندگی کے سارے رنگ اڑ گئے ‘ سارے ذائقے پھیکے ہو گئے ‘ بہاروں کی […]
خلافتِ الٰہیہ کی ذمّہ داریاں مفتی کلیم رحمانی 8329602318 Mob: حکومتِ الٰہیہ کی ذمّہ داریوں سے مراد حکومتِ الٰہیہ کے سربراہ ، عہدیداران اور کارکنان کی ذمّہ داریاں ہیں۔ یوں تو اسلام میں ہر شخص کچھ نہ کچھ ذمّہ داریوں کا مکّلف ہے، لیکن حکومتِ الٰہیہ کی ذمّہ داریاں بہت […]
کالم : بزمِ درویش مرشد اداس ہے پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: میری جان ‘میرا لاڈلہ ‘مجذوب ‘دیوانہ ‘سراپا فرزانگی ‘عشقِ الٰہی کی چلتی پھرتی تصویر ناصر کشمیری اِ س دار فانی سے منہ موڑ کر مٹی کی چادر اوڑھ کر خاک نشین ہو گیا ‘ چل چلا کا […]
دعا کی اہمیت،ضرورت و آداب ابو عبدالقدوس محمدیحییٰ دعا مانگتے وقت تضرع وعاجزی اختیار کریں، اپنے ضعف و کمزوری کا اظہار کریں۔رب کے سامنے دل کی گہرائی سے روئیں اورگڑگڑائیں۔ یہاں تک کہ آنکھوں سے انمول موتی چھلک جائیں جن سے جہنم کی آگ بھی سرد ہوجاتی ہے۔ جس کا […]
اسلام اور اصلاح معاشرہ عظمت علی دنیا میں جانے کتنے مذاہب پائے جاتے ہیں لیکن دین اسلام چراغوں کے درمیان سورج کی حیثیت رکھتا ہے۔ تمام مذاہب اصلاح معاشرہ کی تگ و دو میں کوشاں ہیں اور لوگوں کو راہ راست کی جانب ہدایت کرتے ہیں اور اس پر گامزن […]
اسلام اور انسانیت عظمت علی Email: اسلام ایک دین کامل اور مکمل ضابطہ حیات ہے جس میں نہ تو کھلی آزادی ہے جو انسانی زندگی کو بے ہنگم کردے اور نہ ہی تنگ نظری جو انسانی ذہنوں کو بونا کردے۔ یہ ایک دین ہے جو ہر زاویہ سے ہم آہنگ […]
کالم : بزمِ درویش رابعہ بصری ؒ کا بچپن پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: 97ھ میں اسماعیل کے گھرپیدا ہونے والی چوتھی بیٹی کا نام رابعہ رکھا گیا کیونکہ عربی میں رابعہ چوتھی کو کہا جاتا ہے ‘ آپ ؒ کی پیدائش پر محبوب خدا ﷺ والد اسماعیل کے […]
کالم : بزمِ درویش حضرت رابعہ بصری ؒ پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: خالقِ کائنات نے جب اِس دھرتی پر حضرت انسان اپنے خلیفہ کو اتارنے کا ارادہ کیا تو ملائکہ نے عرض کی اے رب تیری عبادت کے لیے ہم ہی کافی ہیں ‘ جو دن رات تیری […]
کائنات کا اصل حکمراں اللہ ہے مفتی کلیم رحمانی 8329602318 Mob: جس طرح کائنات کا خالق و مالک اللہ ہی ہے اسی طرح وہ کائنات کا اصل حکمراں بھی ہے ۔ اور یہ عین عدل ہے کہ جو جس کا خالق و مالک ہو وہی اس کا حکمراں بھی ہو […]
دعوت کے پہلے ہی حکم میں خلافتِ الٰہیہ کا اعلان مفتی کلیم رحمانی 8329602318 Mob: قرآن مجید میں فرمان باری تعالیٰ ہے : یَاَ یُّھَا الْمُدَثِّرْ قُمْ فَاَنْذِرْوَرَبَّکَ فَکَبِّر وَثِیَابَکَ فَطَھِّرْ وَالرُّجْزَ فَاَھْجُرْ وَلَا تَمْنُنْ تَسْتَکْثِرْ وَلِرَبِّکَ فَاصْبِرْ۔ (المدثر:۱تا۷) ’’ اے چادر اوڑھنے والے ! اٹھیے اور ڈرائیے اور اپنے […]
قرآن کی پہلی ہی آیت میں خلافتِ الٰہیہ کی فکر مفتی کلیم رحمانی 8329602318 Mob: دورِ حاضر میں بہت سے مسلمانوں کے درمیان جو دینی غلط فہمیاں پائی جاتی ہیں ان میں سے ایک یہ بھی ہے جس کے تحت کہا جاتا ہے کہ اس وقت ہم مکی دور سے […]
کالم : بزمِ درویش رحمت اللعالمین ﷺ پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: مشکبو عطر بیز ہوائیں فضامیں خوشی اور وجد سے دیوانہ وار جھوم رہی تھیں صحراں کے ذرے سمندروں کے قطرے اور کائنات کا چپہ چپہ حا لت تشکر میں سجدہ ریز تھے ۔ مالک کا ئنات نے […]
کالم : بزمِ درویش نور محمدی ﷺ پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: خالق ارض وسما نے جب عرش، آسمان، لوح محفوظ،آفتاب،مہتاب و نجوم،بہشت جہنم، عالم برزخ ،شجر پہاڑ ،سمندر صحرا ،ریگستان دریا جھیلیں،جھرنے ندیا نالے آبشار پھل پھول باغات گلشن، چرند پرند،درندے حیوانات، حشرات ارض سمندر اور سمندری مخلوق، […]
کالم : بزمِ درویش ربیع الاول پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: ربیع الاول کے لغوی معنی پہلی بہار کے ہیں اِس ماہ کو تاریخِ انسانی میں خاص مقام حاصل ہے اِسی مہینے میں محسن انسانیت سرورِ دو عالم محبوب خدا ﷺ کی ولادت با سعادت ہو ئی ربیع الاول […]
خلافتِ الٰہیہ کی فضیلت مفتی کلیم رحمانی 8329602318 Mob: دین اسلام کی کسی بھی چیز کی اہمیت و فضیلت میں بہت گہر ا تعلق ہے ، جس چیز کی اہمیت زیادہ ہے اس کی فضیلت بھی زیادہ ہے اور جس چیز کی اہمیت کم ہے اس کی فضیلت بھی کم […]
شافع الامم کی شفاعت رحمتِ الٰہی بہانہ می جوید الحاج حافظ محمد ہاشم قادری صدیقی مصباحی e-mail: امام الانبیاء، رحمت اللعالمین ، شفیع المذنبین ﷺ کو رب تبارک و تعالیٰ نے اپنے فضلِ عظیم سے سرفراز فرمایا ۔ ارشاد فرمایا: اپنی رحمت سے خاص کرتا ہے جسے چاہے اور اللہ […]
کالم : بزمِ درویش ملازم پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: بیدیاں روڈ لاہور کے وسیع و عریض سو کنال سے زائد رقبے پر پھیلے ہو ئے لگژری فارم ہا ؤس پر شہر کے دولت مند شخص کے پو تے کے عقیقے کا فنکشن اپنے عروج پر تھا میں ہال […]
خلافتِ الٰہیہ کے متعلق آنحضور ﷺ کی پیشن گوئی مفتی کلیم رحمانی 8329602318 Mob: آنحضور ﷺ نے جن چیزوں کی پیشنگوئی دی ہے ان میں سے ایک چیز حکومت الٰہیہ کا قیام ہے جس کو حدیث میں خلافۃ علی منھاج النبوۃ کے نام سے ذکر کیا گیا ہے ۔ آج […]
معاشرے کو امن کا گہوارہ بنانے میں اسلام کا کردار حافظ محمد ہاشم قادری صدیقی مصباحی e-mail: دین ِاسلام ان کاموں سے روکتا ہے جو معاشرتی امن کی راہ میں رکاوٹ بنتے ہیں اور وہ کام کرنے کا حکم دیتا ہے جن سے معاشرہ امن و سکون کا گہوارہ بنے […]
کالم : بزمِ درویش پیکر نور داتا حضور پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: میں برصغیر پاک و ہند کے سب سے بڑے چشمہ معرفت سے اپنی روحانی پیاس بجھا رہا تھا دنیا بھر سے آئے ہوئے پروانوں کے اذھان و قلوب اِسی چشمہ معرفت کی ایمان و افروز شبنمی […]
کالم : بزمِ درویش کوچہء ہجویر پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: میں ایمان افروز مستی اور سرور سے بھری نشاط انگیز گھڑیوں سے گزر رہا تھا میرے جسم کا انگ انگ اور روح ایما نی حرارت سے پگھل رہے تھے میرے با طن اور روح کے عمیق ترین گو […]