آغاحشر کاشمیری ؛ ایک منفرد ڈرامہ نگار عزہ معین سنبھلی ریسرچ اسکالر ۔دہلی یونیورسٹی حشر میں انصاف ہوگا بس یہی سنتے رہو کچھ یہاں ہوتا رہا ہے کچھ وہاں ہو جائے گا شعر کے خالق آغاحشر کاشمیری بلا شبہ منفردڈرامہ نگار اور عظیم شخصیت کے مالک ہیں ۔۳اپریل ۱۸۷۹ ء […]
تاثراتی مضامین
نادر اسلوبی : منفرد لب ولہجہ کا شاعر پس مرگ اشکوں کانذرانہ ڈاکٹر مسعود جعفری یکم اکٹوبر 2018 کی آدھی رات گہری تاریک تر او ر آنسو وں میں ڈوبی ہوئی بھی تھی۔یہ رات المناک تھی۔ اس نے شہر ورنگل کے روشن چراغ سخن کو گل کر دیا تھا۔اس نے […]
علوم نانوتوی ؒ کی تشریح و تسہیل میں خطیب الاسلام حضرت مولانا محمدسالم صاحب قاسمیؒ کا کردار (۱۹۲۶ء۔۲۰۱۸ء) مفتی امانت علی قاسمیؔ استاذ حدیث دار العلوم حیدرآباد E-mail: 07207326738 Mob: مت ان کو سہل جانو ، پھر تا ہے فلک برسو ں تب خاک کے پردے سے انسان نکلتے ہیں […]
عجیب غم ہے’ غموں کا علاج کرتاہے ! عظمت علی مشہور کہاوت ہے کہ وقت ہر زخم کا مرہم اور ہر درد کا مداویٰ ہے ۔ کڑ یل جوان کے موت کی خبر سنتے ہی ماں ہو ش وحواس کھو بیٹھتی ہے ۔اب ہر وقت آنکھوں کےساحلوں پر اشکوں کا […]
قائداعظم کا خواب کالم : بزمِ درویش تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: وطن عزیز کے تمام حکمرانوں اور موجودہ لیڈروں کی تقریریں اور با تیں بلکہ اِن کے خو شامدیوں کی چمچہ گیری کو آپ بغور دیکھ لیں تو یہ سارے کے سارے عوام کی عقیدت کا استحصال کر […]
ماں – – – ! عظمت علی ممتا،لاڈ ،پیار ،محبت ،چاہت ،الفت ،عطوفت،مہربانی ،ہمدردی ،دلاسے ،تسلیاں۔اگر محبت کی دنیا کے سارے الفاظ یکجاہوجائیں تو صرف تین حروف کے مجموعہ میں آکر جمع ہوجائیں گے ۔ماں ایسا لفظ ہے جس کے تصور سے چہرے پر خوشی کی لہر یں دوڑجاتی ہیں […]
ڈر کے آگے جیت ہے عظمت علی ابتدائے خلقت میں انسان اسے اپنے آپ کو ڈھکنے کے لئے درختوں کے پتوں کا سہارا لینا پڑتاتھا۔جیسے جیسے گردش لیل و نہار نے کروٹیں لیں ویسے ویسے حالات سازگارہوتے گئے اور لوگوں نے ترقی کی راہوں پر اپنے قدم جمانا شروع کردیئے […]
21 گرام پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: خالقِ کائنات نے اِس خو بصورت رنگوں اور روشنیوں سے بھر پور کا ئنات کو سجا کر آخر اپنی شاہکار تخلیق حضرت انسان کو اپنا نا ئب بنا کر اِس جہان رنگ وبو میں بھیجا ۔ رب ذوالجلال نے انسان کو فہم […]
مختصر مضمون ندائے فطرت عظمت علی جب انسان اس عالم ہست و بود میں آنکھیں کھولتاہے تو اس کا ذہن کورے کاغذ کی طرح باکل صاف وشفاف ہوتاہے۔لیکن جیسے جیسے وہ اپنی حیات کے زینے طے کرتاہے،اس کے احسا س کی دنیا و سیع ہوتی جاتی ہے اور پھر لوگوں […]
اولیا اللہ : شاہ جیلان پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org خا لقِ ارض و سما نے حضور سیدنا غوث الاعظم ، شہباز لا مکانی قندیل نورانی عکس آیات قرآنی محبوب سبحانی کو غوثِ اعظم کا اعزاز بخشا ۔ غوث اہل حق کے نزدیک بزرگی کا […]
خرم نفیس – – – کچھ یادیں کچھ باتیں ڈاکٹر سید فاضل حسین پرویز ایڈیٹر گواہ اردو ویکلی‘ حیدرآباد۔ فون:9395381226 جن سے خبر بنانی سیکھی‘ ایک دن اُن ہی کے انتقال کی خبر بنانی پڑے گی… ایسا تو کبھی سوچا نہ تھا۔ خرم نفیس— کے انتقال کی خبر سوشیل میڈیا […]
کچھ مشاہیرِ ادب کے حقیقی نام فرہاد احمد فگارؔ آغا بابر: اردو کے ممتاز افسانہ نگار اور ڈراما نویس آغا بابر ۳۱،مارچ ۱۹۱۴ء کو بٹالہ ضلع گرداس پور میں پیدا ہوئے( وکی پیڈیا کے مطابق ولادت کا سال ۱۹۱۹ء ہے جب کہ ڈاکٹر انوار احمد کے مطابق ۱۹۱۴ء ہے)۔ آغا […]
روحانی خواب پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: طاقت ‘شہرت ‘دولت اور اقتدار جب نشہ بن کر گندم کھا نے والے انسان کی رگوں میں دوڑناشروع کرتا ہے توہواکا یہ جھونکا انسان کوفرعونیت میں مبتلا کرنا شروع کردیتا ہے یہی نشہ ہندوؤں کے راجہ پر تھوی راج کو بھی لگ […]
علامہ اقبال کی اردو خدمات عظمت علی یوں تو اس دار فانی میں انگنت اور بے شمار شعراء کرام نے جنم لیا ہے ۔مگر چند ایک ایسی شخصیات تھی اور ہیں جنہوں نے قافلہ زندگانی سے بچھڑ جانے کے بعد بھی آج بھی ہمارے درمیان زندہ ہیں ۔جن میں سب […]
علمی قید سے آزادیٔ بیان تک عظمت علی شریعت محمد ی کے قوانین فطرت انسانی کے عین مطابق ہیں جو آدمی کو انسانی کردار میں ڈھالنے کا بہترین ذریعہ ہیں۔تعلیم و تعلم (سیکھنے اور سکھانے )کی آزادی اپنے خیالات کا اظہار ایک خاص اہمیت کا حامل ہے ۔اگر یہ اپنے […]
گِلّیؔ کا شہر نلگنڈہ ڈاکٹر عظمت اللہ اسسٹنٹ پروفیسر اردو – نلگنڈہ انہیں پتھروں پہ جل کر اگر آ سکو تو آؤ میرے گھر کے راستے میں کوئی کہکشاں نہیں ہے شہر نلگنڈہ ریاست تلنگانہ کا وہ مقام ہے جہاں کئی دکنی اور اردو شاعروں نے جنم لیا جن میں […]
آپﷺ نہیں ،آپ کا کردار بولے ہے ! عظمت علی جس وقت رسول اسلام نے اس دنیا میں آنکھیں کھولیں ،اس وقت پوری عرب دنیا میں دینی گمراہی کا کھٹاٹوپ اندھیراچھایا ہوا تھا۔وہ اللہ کو چھوڑ کوجھوٹے خداؤں کی پوجا کرتے ،بچیوں کو زندہ دفن کرتے ،ذراذرا سی بات پر […]
اپریل فول ناسور نہ بن جائے کہیں عظمت علی ہمارے سماج و معاشرہ میں بہت سے ایسےرسم و رواج ہیں جن کا ہماری تہذیب و تمدن سے کوئی تعلق نہیں ہوتا۔جیسے ویلنٹائنس ڈے (Valentin’s Day)اور اپریل فول (April fool) وغیرہ ۔اگر اس کے پس منظر کاجائزہ لیں تو آپ حیران […]
نستعلیق صفت انسان مفتی کفیل الرحمن نشاط عثمانی ؒ (۱۹۳۹ء/۲۰۰۶ء) سابق نائب مفتی دارالعلوم دیوبند مفتی امانت علی قاسمیؔ استاذ دار العلوم حیدرآباد 07207326738 سنگ و خشت و دیوار لپٹ کر روئے اجنبی شہر بھی برسوں کا شناسا نکلا ۶/رجب المرجب ۱۴۲۷ھ بروز سہ شنبہ مطابق یکم اگست ۲۰۰۶ء […]
ڈاکٹر عظمت اللہ اسسٹنٹ پروفیسر آف اُردو ناگر جنا گورنمنٹ ڈگری کالج ،نلگنڈہ ، ریاست تلنگانہ۔ ادبِ اطفال اور ڈاکٹر سید اسرارالحق عصرِ حاضر میں ادب اطفال پر قلم اُٹھانے والے مصنفین اور محققین میں ڈاکٹر سید اسرار الحق صاحب کی خدمات کافی اہمیت کی حامل ہیں۔ بچوں کے ادب […]
عالمی یوم مادری زبان اور اردو زبان سے لاتعلقی ڈاکٹر سیّد احمد قادری رابطہ:9934839110 ہر زمانے اور ہر عہد میں، ہر قوم کے درمیان اپنی مادری زبان کی اہمیت رہی ہے اور جس قوم نے اپنی مادری زبان کو اپنی زندگی کا اہم حصّہ بنایا ، اس قوم نے ترقی […]
مسلم پرسنل لاء بورڈ کا حالیہ اجلاس چند معروضات مولانا سید احمد ومیض ندوی (استاذ حدیث دارالعلوم حیدرآباد) Email: Mob: 09440371335 عاجز راقم الحروف ملت کے اس سواد اعظم میں سے ہے جو آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ سے بے پناہ عقیدت ومحبت رکھتا ہے، اور اسے ملک میں […]
دل درد مند اور فکر ارجمند کی حامل شخصیت مفتی محمدجمشید صاحب حقی قاسمی مد ظلہ العالی مفتی امانت علی قاسمیؔ استاذ دار العلوم حیدرآباد E-mail: 07207326738 Mob: بہارکی مٹی میں مردم سازی کی صفت ہے ، یہاں کی فضاء میں عشق و محبت اور الفت و پیار کی خوشبو […]
اردو سماجی علوم کا ممتاز محقق ڈاکٹر عبدالقیوم ڈاکٹر سیدہ گوہر لکچرر(پولیٹیکل سائینس) پرنسس شاہکار ویمنس ڈگری کالج پرانی حویلی ، حیدرآباد بین الاقوامیت اور عالمیانہ کے اس دور میں اردو کی بقاء پر سوالیہ نشان کئی ہیں دنیا میں بولی جانے والی 6,800 زبانوں میں سے ہر ماہ ایک […]
مجتبیٰ حسین ایک عالی مرتبت مزاح نگار جے ایس افتخار – روزنامہ ’’ہندو‘‘ مترجم: .ڈاکٹر محی الدین حبیبی قارئین! روزنامہ ہندو سے وابستہ مشہور صحافی جناب جے ایس افتخار سے آپ واقف تو ہوں گے ہی کہ وہ گذشتہ دو دہوں سے زائد عرصہ سے اس ممتاز سیکولر انگریزی اخبار […]