فلمی نغمہ نگار و شاعر ڈاکٹر سی نارائن ریڈی (سی نارے) ۔ ایک خراج ڈاکٹر مسعود جعفری حیدرآباد ۔ دکن 09949574641 اردو کو ہمیشہ اس بات پر ناز رہے گا کہ اس کے قد و گیسو کو سنوارنے وا لوں میں صرف اہل حجاز ہی نہیں رہے۔فارسی و عربی زبان […]
تاثراتی مضامین
ہمارا معاشرہ اور سوشل میڈیا کے منفی اثرات گلشن جہاں ۔ سنبھل دور حاضر میں سوشل میڈیا کا استعمال ہماری زندگی کا لازمی جز بن چکا ہے ، جس کی افادیت و اہمیت سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔اس میں کوئی شک نہیں کہ گزشتہ دہائی میں انفارمیشن ٹکنالوجی ترقی […]
’’ میں ڈوب بھی گیا تو شفق چھوڑ جاؤں گا ‘‘ نامور اُستاد شاعر تنویرؔ واحدی کی یاد میں ڈاکٹر ضامن علی حسرتؔ 9/16/60، احمد پورہ کالونی، نظام آباد، تلنگانہ اسٹیٹ موبائیل : 94408823630 غزل ہر دور میں اُردو ادب کی محبوب صنف رہی ہے۔ اس کے باوجود ہمارے دانشوروں […]
انفارمیشن ٹیکنالوجی اور اردو کی موجودہ صور تحال جاگیردار عذرا شیرین جزوقتی لکچرر و ریسرچ اسکالر شعبۂ اردو ٗ مہاراشٹرا اودے گری کالج ٗ اودگیر ۔ضلع لاتور۔413517 Mob:07721952754 زندگی تسلسل سے عبارت ہے ۔حال کا پتہ لگا نا دراصل ما ضی کا محاسبہ کرنا اور مستقبل کے امکانات کے سفر […]
قسط – 15 اردو کےادیب اورنثرنگار قرۃ العین حیدر – نسیم حجازی پروفیسرمحسن عثمانی ندوی اردو کے ادیب اور نثر نگار ۔ چودھویں قسط کے لیے کلک کریں قرۃ العین حیدر (۱۹۲۸۔۱۹۹۹ء) اردو کی منفرد مصنفہ ، دانشور ، افسانہ نگار ، ناول نگار قرۃ العین حیدر نے اپنے تجربات […]
اخترالایمان کی نظم’’ ایک لڑکا ‘‘ کاجائزہ زائرحسین ثالثی جعفراآباد ۔ یو پی اخترلایمان کی شہرۂ آفاق نظم’’ایک لڑکا‘‘ان کے اکثرناقدوں کے لئے توجہ کامرکزبنی رہی ہے۔شایداس لئے کہ اس معصوم لڑکے کی صورت میں،جواس نظم کامرکزی کردار ہے،انہوں نے خوداخترالایمان کی زندگی کے نشیب وفرازدیکھے ہیں۔یہ نظم اظہار ذات […]
مضمون : اب ہمیں راستہ نہیں ملتا جرار احمد – ریسرچ اسکالر شعبۂ تعلیم و تربیت،مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، حیدرآباد ہندوستان میں خا ص طور پر جب ہم مسلمانوں کی تعلیم کی طرف نظر کرتے ہیں تو وہ ہمیشہ کی طرح ہمیں پیچھے ہی نظر آتے ہیں،اس کا ہرگز […]
عیدالفطر مبارک ڈاکٹر سید فضل اللہ مکرم رمضان المبارک ہر سال کی طرح اس سال بھی آیا اور گزرگیا ۔ زندگی کے کئی رمضان گزرگئے ۔ کیا ہم میں کوئی تبدیلی رونما ہوئی ؟ کیا ہمارے اعمال میں کچھ سدھار آیا ؟ کیا ہم میں ہمدردی ‘ رواداری اور ایثار […]
عہد حاضر میں تعلیمی معیار میں گراوٹ گلشن جہاں۔ سنبھل تعلیم انسانی دنیا کا وہ سرمایہ ہے ،جس کی قدر و منزلت کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا ۔یہ وہی عظیم الشان دولت ہے جس کی وجہ سے انسان کو اشرف المخلوقات ہونے کاافتخار حاصل ہے ۔انسانی تاریخ شاہد […]
قفسؔ سنبھلی آج وہ یاد بے حساب آئے عزہ معین ۔سنبھل قفسؔ سنبھلی کی آج ۱۳ جون کو اس گلستان عالم سے دائمی جدائی( وفات)کا دن ہے۔ اور کل ۱۴ جون کی پیدائش تھی۔ دنیا ئے مکافات میں ہجوم آدم روز انہ ہزاروں کی تعداد میں ادھر سے ادھر رواں […]
قسط – 14 اردو کےادیب اورنثرنگار اختراورینوی – عزیزاحمد پروفیسرمحسن عثمانی ندوی اردو کے ادیب اور نثر نگار ۔ تیرھویں قسط کے لیے کلک کریں اختر اورینوی (۱۹۱۰۔۱۹۷۰) اختر اورینوی بہار کے ضلع گیا میں پیدا ہوئے ، کاکو قصبہ ان کا وطن تھا ، وہ افسانہ نگار بھی تھے […]
قسط : 13 اردو کےادیب اورنثرنگار رشید احمد صدیقی ۔ عبد الحلیم شرر پروفیسرمحسن عثمانی ندوی اردو کے ادیب اور نثر نگار ۔ بارھویں قسط کے لیے کلک کریں رشید احمد صدیقی (۱۸۹۴۔۱۹۷۷ء) رشید احمد صدیقی اس عہد کے صاحب اسلوب ادیب اور بذلہ سنج مزاح نگار ہیں ، ان […]
علم حدیث کا نیر تاباں حضرت مولانا محمدانصار صاحب مدظلہ شیخ الحدیث دارالعلوم حید رآباد مفتی امانت علی قاسمیؔ استاذ دار العلوم حیدرآباد E-mail: 07207326738 Mob: اسلاف کی زندگی ، ان کی روشن تعلیمات ،ان کے انمٹ نقوش ، دین کے سلسلے میں ان کی جہد مسلسل ، ایثار و […]
مختصر مضمون ذرا سوچیے محمد حمزہ خان بریلی ایک بات سمجھنے سے قاصر ہوں کہ خود کو درویشی کے مسند پر خود ہی فائز کرنے والے لوگ اتنے دنیادار کیسے ہو سکتے ہیں؟ کیا اس سے پہلے اس لفظ کے مفہوم سے واقفیت ضروری نہیں ہے ؟
یادیں جو یاد رہ جاتی ہیں محمد ریحان ریسرچ اسکالر جامعہ ملیہ اسلامیہ ادبی محفلیں اور ادبی گفتگو اپنے اندر جتنی کشش رکھتی ہے وہ شاید ہی اور کسی شی میں حاصل ہو .ادب اور ادبی شخصیات خود اتنی دلکش پوتے ہیں کہ ان سے جدائی شاق گزرتی ہے .میرا […]
قسط : 12 اردو کےادیب اورنثرنگار اردو کے تین نقاد پروفیسرمحسن عثمانی ندوی اردو کے ادیب اور نثر نگار ۔گیارھویں قسط کے لیے کلک کریں خواجہ احمد فاروقی (۱۹۱۷۔۱۹۸۵) خواجہ احمد فاروقی نے کم لکھا ہے لیکن جو کچھ لکھا ہے بہت غور وفکر اور توجہ کے ساتھ لکھا ہے […]
کہانی یک سجدے کے نہ کرنے میں گلشن منصور ایم اے ۔ بی ایڈ صبح کو نو بجے پرا نی حویلی پہنچے ۔گھر میں ماتم چھایا تھا ۔معلوم ہواکہ ابو ہمیشہ کے لئے سو چکے ہیں ۔اور اب وہ کبھی کسی کو پریشان نہیں کریں گے ۔ابو تو ہمیشہ کے […]
قسط ۔ 11 اردو کےادیب اورنثرنگار مولوی عبد الحق – کلیم الدین احمد پروفیسرمحسن عثمانی ندوی اردو کے ادیب اور نثر نگار ۔دسویں قسط کے لیے کلک کریں مولوی عبد الحق (۱۸۷۰ء۔۱۳۸۱ھ) اردو کے سلسلہ میں مولوی عبد الحق نے جو گرانقدر خدمات انجام دی ہیں وہ ہمیشہ یاد رکھی […]
عہد ساز مزاح نگار : شفیق الرحمن حمیرا عالیہ ریسرچ اسکالر،لکھنو یونیورسٹی شفیق الرحمن سے ہمارا تعارف ہائی اسکول کے دوران ہواتھا جب ہماری بڑی بہن کرامت کالج کی لائبریری سے ’’حماقتیں‘‘ لے کر آئی تھیں۔حالانکہ اس وقت ہمیں اردو ادب سے کچھ خاص شناسائی نہیں تھی پھر بھی ان […]
قسط ۔ 10 اردو کےادیب اورنثرنگار نیاز فتحپوری – مجنون گورکھپوری پروفیسرمحسن عثمانی ندوی اردو کے ادیب اور نثر نگار ۔ نویں قسط کے لیے کلک کریں نیاز فتحپوری (وفات ۱۹۶۶ء) نیاز فتحپوری ایک شاعر ، ایک بصیرت مند نقاد اور ایک اچھے انشاء پرداز اور صحافی تھے ، انھوں […]
افسانہ شوکت پہ زوال محمد علیم اسماعیل آج فرحان خان بڑے تذبذب میں تھے ۔ وہ بڑے پریشان نظر آرہے تھے۔ کوئی فکر ان کو اندر ہی اندر کھائے جا رہی تھی۔گھر کے آنگن میں ایک کونے سے دوسرے کونے تک ٹہلتے جاتے تھے۔کچھ دیر رکتے پھر بیٹھ جاتے ۔کبھی […]
انچائیہ جرار احمد ریسرچ اسکالر ، شعبۂ تعلیم و تربیت،مانو 9618783492 نوٹ: اس مضمون کو بغیر کسی عنوان کے میں نے شعبہ اردو میں تمام اساتذہ کی موجودگی میں پڑھا تھا ، مکمل کرنے کے بعد سامعین سے میں نے عنوان کی درخواست کی تو محمد امان نے انچائیہ کہا […]
قسط 9 اردو کےادیب اورنثرنگار قاضی عبدالودود مختار الدین احمد آرزو پروفیسرمحسن عثمانی ندوی اردو کے ادیب اور نثر نگار ۔ آٹھویں قسط کے لیے کلک کریں قاضی عبدالودود (۱۸۹۷۔۱۹۸۴ء) قاضی عبدالودود نے اردو ادب میں تحقیق وتدوین کی روایت کو فروغ دیااور تحقیق کے آداب کا سلیقہ سکھایا ، […]
افسانہ دوسرا رخ حمیراء عالیہ ریسرچ اسکالر،لکھنؤیونیورسٹی سارجنٹ بارٹن کافی دیر سے اس بچے کو دیکھ رہا تھا جو اپنی ماں سے سیب خریدنے کی ضد کر رہا تھا لیکن شایداس کی ماں کے پاس اتنے پیسے نہیں تھے کہ وہ اپنے بچے کی اس اضافی خواہش کو پورا کر […]
اردو زبان کی ترویج و اشاعت میں سرگرم سرکاری ادارے -کچھ تجاویز سید مکرم نیاز حیدرآباد ۔ دکن نوٹ: سید مکرم نیاز میرے بچپن کے ساتھیوں میں سے ہیں ۔ ابتدا میں بہت شاندار افسانے اور انشائیے لکھا مگرآج کل خود کو تنقید و تبصروں تک سمیٹ رکھا ہے۔ایک عرصے […]
قسط ۔ 8 اردو کےادیب اورنثرنگار پروفیسرمحسن عثمانی ندوی اردوکے ادیب اورنثرنگار- قسط 7 کے لیے کلک کریں آغا حشر کاشمیری (۱۸۷۶۔۱۹۳۵ء) آغا حشر کاشمیری ڈرامہ نگاری میں اردو کے شکسپیرکہلاتے ہیں اردو ڈرامہ کی نشا ونما اور ترقی میں ان کی کوششوں کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا ، […]
افسانہ کبھی ہم خوبصورت تھے حمیراء عالیہ ریسرچ اسکالر،لکھنؤ یونیورسٹی ’’ہاں تو بتائیں کیا پرابلم ہے آپکو؟‘‘ڈاکٹر صدیقی نے اپنے سامنے بیٹھی ہوئی صحتمند سی دوشیزہ کو دیکھتے ہوئے کہا۔ ’’ڈاکٹرمیرے جسم میں کیڑے پڑ گئے ہیں ‘‘ اس نے اتنا بے ساختہ کہا کہ وہ ایک پل کو حیران […]