افسانہ تماشا مینا یوسف سینٹرل یو نی ورسٹی آف کشمیر ’’میں تو ایک نیک اور سیدھا سادا سا آدمی ہوں مجھے بھلا برائی سے کیا لینا دینا۔ کیا میرے اندر بھی کوئی خامی ہوسکتی ہے؟ ‘‘تھوڑی خاموشی کے بعد’’ارے میں بھی پتہ نہیں کیا کیا سوچتا رہتا ہوں‘‘
افسانہ – تماشا :- مینا یوسف
ڈاکٹر شیلا راج ۔ ایک تعارف یومِ پیدائش کے موقع پر ڈاکٹر عزیز سہیل ڈاکٹر شیلا راج حیدرآباد کے قدیم و ممتاز علمی و رئیس گھرانے سے تعلق رکھتی ہیں ، راجہ نرسنگ راج عالی ؔ کی پوتی بہو اور راجہ گردھاری پرشاد باقیؔ کی پڑپوتی بہو اور رائے پرتھوی […]
ملک میں بڑھتا ہوا تعصب ظہیر احمد مصباحی دہار گلون مہنڈر (پونچھ)جموں وکشمیر فون نمبر 6005625723 ہندستان کی سر زمین دنیا کی واحد ایسی سر زمین ہے جہاں برسوں سے مختلف کلچر اور زبانیں بولنے والی قومیں آباد ہیں اور کئی مذاہب وادیان کے لوگ بستے ہیں ان سب کے […]
کالم : بزمِ درویش مشعل نور پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org عارفہ حق قلندرہ بے مثال سوختہ عشق میں غرق حضرت رابعہ بصری ؒ خدا کے عشق میں عبادت ریاضت مجاہدے تزکیہ نفس غور و فکر کے بعد اپنی جسمانی کثافت کو لطافت میں بدل کر […]
ترنم ریاض کا دوسرا ناول برف آشنا پرندے ڈاکٹر جاوید اقبال شاہ MOB.NO.9697197436 ’’برف آشنا پرندے‘‘ ترنم ریاض کا دوسرا ناول ہے پانچ سو چالیس صفحات پر مشتمل اس ناول کو ایجوکیشنل پبلیشنگ ہاوس دہلی نے 2009 ء میں منظر عام پر لانے کا حق ادا کیاہے یہ ناول پندرہ […]
سرکاری مدارس کا گرتا معیار اور تعلیم کی بازارکاری ایڈوکیٹ علی رضا خان آکولہ هم سب جانتے ہیں کی تعلیم انسانی زندگی میں گمراہوں کو راہ دکھانے کا کردار ادا کرتی ہے اور بھولے بھٹکے بے سمت لوگوں کو ایک نئی راہ دکھا کر انسان کو انسانیت کی راہ پر […]
افسانہ : برداشت نظیر احمد گنائی ریسرچ اسکالر دہلی یونی ورسٹی جب بھی میں اس گلی سے گزرتا تھا تو اس تین منزلہ عمارت میں ایک عورت کام کرتی رہتی تھی۔ اس کا نام شریفہ تھا۔ وہ دیدی کے نام سے جانی جاتی تھی اور اس گھر کے مکان مالک […]
کہانی چوری وہ بھی اپنے ہی گھر ابو عبدالقدوس محمد یحییٰ ایک بچے کی اصلاح کا حیرت انگیز واقعہ جسے اپنے گھر سے روپے اٹھانے کی عادت پڑگئی تھی!!! شارق ایک اچھا،ذہین اورمحنتی طالب علم تھا۔ وہ ہمیشہ اپنے بڑوں کا کہنا مانتا ۔پڑھائی میں دل وجان سے محنت کرتا […]
بہتر سماعت اور عمدہ اکتساب ’’ سننا سیکھو ! بولنا تو سب کو آتا ہے ‘‘ فاروق طاہر حیدرآباد،انڈیا۔ ,9700122826 سماعت کا اسلامی نظریہ قوت سماعت انسان کو اللہ تعالیٰ کی عطاکرد ہ بیش بہا نعمتوں میں سے ایک انمول نعمت ہے۔ قرآن مجید میں سمع و بصر یعنی سننا […]
کالم : بزمِ درویش عارفہ حق پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی حق تعالیٰ کو رابعہ بصری ؒ کی عبادت ریاضت مجاہدہ سجدہ ریزی اِس قدر پسند آئی کہ رات کو جب رابعہ کے ظالم مالک نے رابعہ کو عبادت کرتے ہوئے دیکھا تورابعہ کے چاروں طرف نور پھیلا ہوا تھا جو […]
عقیقہ نبی اکرم ﷺ کی سنت اور اسلامی ٹیکہ (Vaccination) ہے ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی عقیقہ کے لغوی معنی کاٹنے کے ہیں۔ شرعی اصطلاح میں نومولود بچہ / بچی کی جانب سے اس کی پیدائش کے ساتویں دن جو خون بہایا جاتاہے اسے عقیقہ کہتے ہیں۔ عقیقہ کرنا سنت […]
نور محمد نور کپور تھلوی کے کلام میں عصری آ گہی کا شعور ڈاکٹراظہار احمد گلزار نور محمد نور کپور تھلوی (۱۹۱۷ء۔۱۹۹۷ء) کا اصل نام جو والدین نے رکھا تھا وہ نور محمد تھا۔ بعد میں انھوں نے اپنے نام کے ساتھ نور کا اضافہ کر دیا اور اپنے جنم […]
کالم : بزمِ درویش قلندرہ مجاہدہ پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: اگر ہم خالقِ کائنات کے سربستہ رازوں سے پردہ اٹھانے کی کو شش کریں تو ایک بہت بڑی حقیقت جہر بار سامنے نظر آتی ہے حقیقت کے چہرے سے جب بھی نقاب سرکتا ہے تو ہر راز روشن […]
نئی نسل کو غالب کے کارناموں سے واقف کرایا جائے قمر الدین صابری اردو فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام ’’ جشن غالب ‘‘ پروگرام حیدرآباد( 30ڈسمبر۔ای میل) غالب انیسویں صدی کی ایک عبقری اور عہد ساز شخصیت تھے۔انہوں نے اپنی شاعری اپنے مکاتیب اور اپنی شخصیت کی گوناگوں خصوصیات کے سبب […]
کہانی : گداگر اور چور ابو عبدالقدوس محمد یحییٰ کیا آپ تو اس چوری اورگداگری میں ملوث نہیں؟ رافع ایک شرارتی لڑکا تھا۔وہ پڑھائی میں بالکل دلچسپی نہ لیتا ۔دن بھر نت نئی شرارتوں کے منصوبے بنایاکرتا۔کبھی کسی کے دروازے کی گھنٹی بجاکربھاگ جانا،کبھی کسی جانور کواذیتیں دینا،کسی خوانچہ فروش […]
عادات! تعمیر و تخریب کا ساماں فاروق طاہر حیدرآباد،انڈیا۔ , 9700122826 عادتیں انسانی شخصیت کی عکاس ہوتی ہیں۔عادتیں اچھی بھی ہوتی ہیں اور بری بھی۔ اچھی عادتیں جس قدرفائدہ بخش ثابت ہوئی ہیں بالکل اسی طرح بری عادتیں بھی اتنی ہی نقصان رساں ثابت ہوتی ہیں۔اچھی عادتوں کو اپنانا مشکل […]
کالم : بزمِ درویش مری اداس ہے پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: مجذوب کشمیر ناصر کی موت کی خبر میرے اور میرے گھر والوں کے لیے ایٹم بم سے کم نہ تھی ‘ میری زندگی کے سارے رنگ اڑ گئے ‘ سارے ذائقے پھیکے ہو گئے ‘ بہاروں کی […]
خلافتِ الٰہیہ کی ذمّہ داریاں مفتی کلیم رحمانی 8329602318 Mob: حکومتِ الٰہیہ کی ذمّہ داریوں سے مراد حکومتِ الٰہیہ کے سربراہ ، عہدیداران اور کارکنان کی ذمّہ داریاں ہیں۔ یوں تو اسلام میں ہر شخص کچھ نہ کچھ ذمّہ داریوں کا مکّلف ہے، لیکن حکومتِ الٰہیہ کی ذمّہ داریاں بہت […]
ادارہ ادب اسلامی مہاراشٹر کی جانب سے کل ہند دینیات مقابلے اول انعام یافتہ معلمہ رضیہ سلطانہ ہارون خان کا خصوصی اعزاز پونہ : (نامہ نگار)دین کا علم اور فہم ہر مسلمان مرد و زن کی کامیاب دنیوی اور اُخروی زندگی کی شاہ کلید ہے. اسی ضمن میں انجمن اسلام […]
بچے کا سپنا ابو عبدالقدوس محمد یحیی بیٹا عملی زندگی میں جادوئی قلم کا کوئی وجود نہیں کیونکہ یہاں اس طرح کے قلم پائے نہیں جاتے لیکن بنائے ضرور جاسکتے ہیں۔ رافع ایک ذہین لڑکا تھا لیکن وہ محنت سے جی چراتا اورہر وقت کسی ایسی سوچ میں ڈوبارہتا جو […]
کالم : بزمِ درویش مرشد اداس ہے پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: میری جان ‘میرا لاڈلہ ‘مجذوب ‘دیوانہ ‘سراپا فرزانگی ‘عشقِ الٰہی کی چلتی پھرتی تصویر ناصر کشمیری اِ س دار فانی سے منہ موڑ کر مٹی کی چادر اوڑھ کر خاک نشین ہو گیا ‘ چل چلا کا […]
پہلا افسانہ ایک پارسی دوشیزہ کو دیکھ کر نیاز فتح پوری نوٹ : یہ نیاز فتح پوری کا پہلا افسانہ جو رومانیت سے بھر پور ہے جسے ڈاکٹر منور فاطمہ افضل نے کمپوز کرکے بھیجا ہے۔ سیر کرنے والی ‘ عالم نور کی شاہزادی ‘ ایک نور پاش اہتزاز کے […]
مسلمان ‘ مدارس کی حفاظت کے ساتھ انگلش میڈیم اسکول قائم کریں ۔ ڈاکٹر اے نصیب خاں سنبھل میں اکابر علماء اور دانشورانِ قوم وملت کے بدست النور پبلک اسکول کی سنگ بنیاد
دعا کی اہمیت،ضرورت و آداب ابو عبدالقدوس محمدیحییٰ دعا مانگتے وقت تضرع وعاجزی اختیار کریں، اپنے ضعف و کمزوری کا اظہار کریں۔رب کے سامنے دل کی گہرائی سے روئیں اورگڑگڑائیں۔ یہاں تک کہ آنکھوں سے انمول موتی چھلک جائیں جن سے جہنم کی آگ بھی سرد ہوجاتی ہے۔ جس کا […]
مثالی طالب علم کے اوصاف مطالعہ اسلام کی روشنی میں فاروق طاہر عیدی بازار، حیدرآباد دکن۔ 9700122826 اللہ رب العزت نے انسان کو دیگر مخلوقات سے علم اور سمجھ بوجھ کی بناء عظمت و برتری عطافرمائی ہے۔انسانی زندگی کا اہم مقصداپنے آپ کو علم یعنی سمجھ بوجھ سے آراستہ کرنا […]
کالم : بزمِ درویش کشمیر کا مجذوب (پانچویں آخری قسط) تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: عشقِ مجازی کا کھلاڑی اب اپنے اصل میدان عشقِ حقیقی کی طرف بڑھ رہا تھا ‘ مرشد کے حکم پر ناصر نے اپنے مجازی عشق کی قربانی اِس شان سے دی کہ پھر کبھی […]
اسلام اور اصلاح معاشرہ عظمت علی دنیا میں جانے کتنے مذاہب پائے جاتے ہیں لیکن دین اسلام چراغوں کے درمیان سورج کی حیثیت رکھتا ہے۔ تمام مذاہب اصلاح معاشرہ کی تگ و دو میں کوشاں ہیں اور لوگوں کو راہ راست کی جانب ہدایت کرتے ہیں اور اس پر گامزن […]