دین میں قرآن فہمی کی اہمیت قسط: 17 قرآن کفار مکہ کی پریشانی کا اصل سبب مفتی کلیم رحمانی پوسد ۔ مہاراشٹرا موبائیل : 09850331536 دین میں قرآن فہمی کی اہمیت ۔ 16ویں قسط کے لیے کلک کریں دورِ مکی میں کفار مکہ کی پریشانی اور مخالفت کا اصل سبب […]
Yearly Archives: 2017
منظر بدلنا چاہیے (شعری مجموعہ) شاعرہ: تنظیم الفردوس مبصر:ڈاکٹر تہمینہ عباس ’’ منظر بدلنا چاہئے ‘‘ ڈاکٹر تنظیم الفردوس کا شعری مجموعہ ہے۔ پروفیسر ڈاکٹر تنظیم الفردوس کا تعلق جامعہ کراچی کے شعبہ اردو سے ہے۔ اس شعری مجموعے کو ڈاکٹر صاحبہ نے ’’راہ یار‘‘ کے نام سے موسوم کیا […]
میں ایک صحافی ہوں قومی یومِ صحافت کے موقع پر خصوصی تحریر ڈاکٹر سید فاضل حسین پرویز ایڈیٹر گواہ اردو ویکلی‘ حیدرآباد۔ فون:9395381226 نوٹ: اردو صحافت سے وابستہ تمام صحافیوں کی خدمت میں’’ قومی یومِ صحافت ‘‘ کی پُر خلوص مبارکباد۔ میں صحافی ہوں‘ زندگی کے 37برس اس شعبے میں […]
کیا دِنوں کا سردار ’’ جمعہ ‘‘ بلیک ڈے ہو سکتا ہے؟ ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی نومبر کے آخری جمعرات میں یوم شکر انہ (امریکہ کا ایک قومی تہوار) منانے کے بعد نومبر کے آخری جمعہ کو امریکہ وبعض مغربی ممالک میں بلیک ڈے (Black Day) کے نام سے […]
یوم اطفال۔۔۔نہرو جینتی محمد رضی الدین معظم مکان نمبر 20-3-866 ’’رحیم منزل ‘‘ ، شاہ گنج ، حیدرآباد ۔2 سیل: +914069990266, 09848615340 پنڈت جواہر لعل نہرو کی یاد آتے ہی ان کی پرکشش اور دل آویز شخصیت آنکھوں کے سامنے آجاتی ہے۔ ان کی پروقار شخصیت اتنی سحر انگیز ہمہ […]
مولانا آزاد کی خدمات کو یاد کرتے ہوئے ان سے اپنی زندگی میں روشنی حاصل کرنے کا مشورہ ایم وی ایس گورنمنٹ ڈگری کالج محبوب نگر میں قومی یوم تعلیم سے ڈاکٹر جی یادگیری کا خطاب
کتاب :باتوں باتوں میں سائنس مصنف : عبدالودود انصاری موبائل ۔ 0943335462 مبصر :ڈاکٹر رفیع الدین ناصر موبائل ۔ 9422211634 قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان ‘ نئی دہلی ۔ آج کل پروفیسر ارتضیٰ کریم کی سربراہی میں سائنسی کتابوں کو منظرِ عام پر لانے میں بہت فعال کردار ادا […]
رپورتاژ: عصر حاضر میں بچوں کا ادب اور ہماری ذمہ داریاں سدی پیٹ میں دو روزہ قومی سمینار ڈاکٹر عزیز سہیل،نظام آباد سدی پیٹ کی سرزمین ادب کے اعتبار سے کافی زرخیز ہے۔یہاں وقفہ وقفہ سے اردو کے کامیاب کل ہند مشاعروں کا جناب مسکین احمد بانی انجمن محبان اردو […]
کچھ یادیں ،کچھ باتیں بخاری شریف کا بے مثال خادم حضرت شیخ عبدالحق اعظمی نوراللہ مرقدہ (۱۹۲۸ء/۱۳۴۷ھ۔۔۲۰۱۶ء/۱۴۳۸ھ) مفتی امانت علی قاسمیؔ استاذ دار العلوم حیدرآباد E-mail: 07207326738 Mob: دارالعلوم دیوبند اخلاص کا تاج محل ہے ،اس کی پوری دنیا میں ایک پہچان ہے ، یہ تعلیم و تحریک کا ایک […]
مولانا ابوالکلام آزاد صاحب بصیرت قائد اور ہندوستان کے تعلیمی ڈھانچے کے معمار ملک کے پہلے وزیر تعلیم کی خدمات کو بھرپور خراج گری راج کالج نظام آباد میں قومی یوم تعلیم تقریب سے شرکا ء کا خطاب
مولانا ابوالکلام آزاد کی صحافتی بصیرت ڈاکٹر سیّد احمد قادری ۷ ؍نیو کریم گنج، گیا، بہار (انڈٖیا) موبائل نمبر:09934839110 مولانا ابوالکلام آزاد ( ۱۸۸۸ء ۔۱۹۵۸ء) کے مشہور اور مقبول ہفتہ وار اردو اخبار ’’ الہلال ‘‘ سے مولانا آزاد نے جس طرح اپنے صحافتی شعور و آگہی سے ملک کی […]
مولانا آزاد کی فکر اور سیاسی بصیرت ڈاکٹر سید اسرار الحق سبیلی مولانا ابوالکلام آزاد (1958-1888ء)کو فیاض قدرت نے غیر معمولی صلاحیتیں بخشی تھیں،ادب، صحافت،انشاء پروری ،خطابت،شاعری ،تصنیف و تالیف ،عصری علوم و افکار اور مذہبی علوم و معارف میں وہ مجتہدانہ شان رکھتے تھے۔انھوں نے خدا دا ذہانت ، […]
مولانا ابوالکلام آزاد کی ملی اور مذہبی فکر ترجمان القرآن کے حوالے سے ڈاکٹر رضوانہ بیگم اسسٹنٹ پروفیسر کالج آف لنگوئجس ملے پلی،حیدرآباد مولانا ابوالکلام آزاد1888ء کو مکہ معظمہ میں پیدا ہوئے والد کا نام مولانا خیرالدین تھا جو عربی کے ماہر تھے اور والدہ عرب تھی۔مولانا کے جد شیخ […]
حقوقِ انسان قرآن و حدیث کی روشنی میں ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعَالَمِےْن، وَالصَّلاۃُ وَالسَّلامُ عَلَی النَّبِیِّ الْکَرِےْمِ وَعَلٰی آلِہِ وَاَصْحَابِہِ اَجْمَعِےْن۔ شریعت اسلامیہ نے ہر شخص کو مکلف بنایا ہے کہ وہ حقوق اللہ کے ساتھ حقوق العباد یعنی بندوں کے حقوق کی مکمل طور […]
دین میں قرآن فہمی کی اہمیت قسط: 16 قرآن حق و باطل کا پیمانہ مفتی کلیم رحمانی پوسد ۔ مہاراشٹرا موبائیل : 09850331536 دین میں قرآن فہمی کی اہمیت ۔ 15 ویں قسط کے لیے کلک کریں جس طرح ہر چیز کو ناپنے کا ایک پیمانہ ہوتا ہے جس سے […]
بہترین صفات غصہ کو پی جانا لوگوں کو معاف کردینا الحاج حافظ محمد ہاشم قادری صدیقی مصباحی اللہ تعالیٰ کی تمام مخلوق میں انسان کو اشرف المخلوقات ہو نے کا شرف ملا۔لَقَدْ خَلَقْنَا الْاِ نْسَانَ فِیْ اَحْسَنِ تَقْوِ یْم (القر آن ،سورہ التین۹۵،آیت۴)ترجمہ:بیشک ہم نے آدمی کو اچھی صورت پر […]
عالمِ انسانی کو درپیش ایک سنگین خطرہ مولانا سید احمد ومیض ندوی اس حسین و جمیل کائنات کا اصل دلہا حضرت انسان ہے۔ رب کائنات نے کرہ ارض کے نظام کو بے پناہ توازن کے ساتھ اس لئے قائم کیا ہے تاکہ انسانی زندگی کو کسی طرح کا خطرہ لا […]
اوراق کا اشاریہ (آغاز سے اختتام) مصنف :۰۰ڈاکٹر محمود احمد اسیر مبصر : ڈاکٹر تہمینہ عباس صفحات :۲۵۴۰۰، ۰قیمت:۵۰۰روپے ناشر:مثال پبلشرز، رحیم سینٹر مارکیٹ، امین پور، فیصل آباد اشاریہ سازی ایک علمی اور تحقیقی کام ہے۔ علمی کتابوں، جرائد اور مقالات کی اشاریہ سازی کا مقصد محققین کو سہولت بہم […]
اپنی اردو تو محبت کی زبان تھی پیارے فرہاد احمد فگارؔ مظفر آباد میں اکثر لوگوں کو جب اپنی قومی زبان میں بڑی بڑی غلطیاں کرتے دیکھتا ہوں تو بہت دکھ ہوتا ہوتا ہے۔ اکثر پڑھے لکھے لوگ ان غلطیوں کو غلطی ہی نہیں سمجھتے۔ افسوس کے ساتھ کہنا پڑ […]
رپورتاژ:ایک روزہ قومی سمینار اردو زبان اور جدید ٹکنالوجی مسائل اور امکانات ڈاکٹر عزیز سہیل نلگنڈہ سے مزاح کے ممتاز شاعر گلی نلگنڈوی نے ملک گیر سطح پر شہرت حاصل کی تھی ۔تلنگانہ کے دیگر اضلاع کے مقابلہ میں نلگنڈہ میں اردو ادب کا رحجان کم پایا جاتا ہے۔ 28اکتوبر […]
بچوں کی اخلاقی تربیت والدین اور اساتذہ کی اولین ذمہ داری محبوب نگر(راست)موجودہ دور علم کا دور ہے اس دور میں قومی اور بین الاقوامی سطح پر علوم وفنون اور سائنس و کاٹکنالوجی کو فروغ حاصل ہورہا ہے۔ٹکنالوجی کے زیر اثر نئی نسل پروان چڑھ رہی لیکن دوسری جانب نئی […]
اساتذہ کی تعلیمی ،فنی اور پیشہ وارانہ صلاحیتوں کا فروغ فاروق طاہر ہر دور میں معاشرے کی ترقی کا دارو مدار اساتذہ کے تعلیمی اور فنی صلاحیتوں کے فروغ سے راست یا بالواسطہ طور پر وابستہ رہا ہے۔اساتذہ میں جب ذہنی جمود طاری ہوجائے اور ان میں تعلیمی و فنی […]
کھانے پینے کے آداب و احکام الحاج حافظ محمد ہاشم قادری صدیقی مصباحی رابطہ: 09386379632 الحمدللہ کہ ہم اسلام کے ماننے والے ہیں۔ مذہب اسلام نے اپنے پیروکاروں کو زندگی کے ہر شعبے میں زندگی گزارنے کا شعور بخشا اور بے شمار نعمتوں سے مالا مال فرمایا۔ زندگی گزارنے کی […]
دین میں قرآن فہمی کی اہمیت قسط: 15 معانی قرآن کی اہمیت مفتی کلیم رحمانی پوسد ۔ مہاراشٹرا موبائیل : 09850331536 دین میں قرآن فہمی کی اہمیت ۔ 14 ویں قسط کے لیے کلک کریں یوں تو کلام الٰہی میں الفاظ و معانی یکساں طور پر مقصود کا درجہ رکھتے […]
ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی کیا ایک دن زمین اپنے اندر کے تمام انسانوں اور خزانوں کو باہر نکال دے گی؟ سورۃ الزلزال کی مختصر تفسیر سورۃ الزلزال کا ترجمہ: جب زمین اپنے بھونچال سے جھنجوڑدی جائے گی۔ اور زمین اپنے بوجھ باہر نکال دے گی۔ اور انسان کہے گا […]
دارالمصنفین شبلی اکیڈمی میں ’’ سرسید کی عصری معنویت ‘‘ پر دو روزہ سمینار کا افتتاح سرسید واحد ہندستانی لیڈر ہیں جنھوں نے غیر مسلم تعلیمی اداروں میں خود جاکر وطن کی محبت اور متحدہ قومیت کا تصور پیش کیا۔ پروفیسر اصغر عباس