کتاب ۔ احساسات ۔ از۔ مصطفیٰ علی سروری

Share

photo
جناب مصطفیٰ علی سروری ایک نامور صحافی ہیں اور صحافت کے استاد بھی
ہیں۔ان کے کالم روزنامہ سیاست کے سنڈےایڈیشن میں پابندی سے شائع
ہو رہے ہیں۔ ان ہی کالم کو کتابی شکل دی ہے۔۔یہ کتاب شعبہ صحافت، مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی حیدرآباد سے حاصل کی جاسکتی ہے
sarvari

sarvari

sarvari1

sarvari2

Share
Share
Share