دوردرشن پرفراق گورکھپوری کا مباحثہ

Share

Firaq_Gorakhpuri_(1896-1982)

دوردرشن نے اردو کے ناموراورگیان پیٹھ ایوارڈ یافتہ شاعر فراق گورکھپوری کے ساتھ ایک مباحثہ ریکارڈ کیا تھا۔
فراق گورکھپوری سےمختلف اصحاب نے نہ صرف مباحثہ میں حصہ لیا بلکہ ان سے اختلاف بھی کیا۔
مباحثہ کا موضوع زبان و ادب رہا۔

Share
Share
Share