اردو یونیورسٹی میں پروفیسر لال جی سنگھ کا یوم سائنس لکچر

Share

going-beyond

science

اردو یونیورسٹی میں پروفیسر لال جی سنگھ کا یوم سائنس لکچر
حیدرآباد، 9؍ مارچ(پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، اسکول آف سائنسس کی جانب سے قومی یومِ سائنس لکچر 2015 کا 10؍ مارچ 11:30 بجے دن سی پی ڈی یو ایم ٹی آڈیٹوریم میں اہتمام کیا جارہا ہے۔ پروفیسر لال جی سنگھ، سابق وائس چانسلر، بنارس ہندو یونیورسٹی مہمانِ خصوصی ہوں گے اور ’’سائنس اور شناخت کا قیام: ماضی، حال اور مستقبل‘‘ کے زیر عنوان یوم سائنس لکچر بعنوان دیں گے۔ پروفیسر پی فضل الرحمن، ڈین اسکول آف سائنس نے مدعوئین سے شرکت کی خواہش کی ہے۔
عابد عبدالواسع
پبلک ریلیشنز آفیسر

Share
Share
Share