منوررانا کا اپنے بیٹے کے لیے شعرکہنا

Share

rana

ع ۔ لوٹ کرجیسے بھی ہواے جان پدرآجانا
ایسی ویسی جو خبر سننا تو گھر آجانا

منوررانا اس عہد کے بڑے شاعر ہیں۔
دودن قبل ہی انھیں گیان پیٹھ ایوارڈ سے نوازا گیا۔
منور رانا ‘اردو کے وہ شاعر ہیں جنھوں نے اردو غزل کو محبوب کے دامن
سے چھڑاکرماں کی میلی اوڑھنی سے جوڑدیا۔
منور رانا کی شاعری ملاحظہ ہو جو نہ صرف شاعری ہے بلکہ بچوں کی شخصیت سازی
کا بہترین نمونہ ہے۔

Share
Share
Share