عاصمہ خلیل کے دوافسانوی مجموعے:ایک تعارف

Share

عاصمہ خلیل

 عاصمہ خلیل

تعارف : ڈاکٹرعبدالعزیزسہیل

نام کتاب ۔ وہ جسے کہ دل کہیں

مصنفہ: عاصمہ خلیل ۔۔۔ موضوع: افسانے
سنہ اشاعت: مئی 2012 ۔ صفحات: 120 ۔ ۔ قیمت: 150
ملنے کا پتہ : ہدی بک ڈپو پرانی حویلی حیدرآباد ، سیل کاؤنٹر روزنامہ سیاست حیدرآباد
مکان نمبر۔ 2-4-72/127فورٹ ویو کالونی،اُپر پلی، حیدآباد500048فون نمبر: 8008437210
فہرست موضوعات : تمہارے لئے،تمنا کے افق پر اندھیرا، واپسی اس آنگن میں تیرے روپ بدل گئی،یہ ظلمتِ شب تمہید سحر ہے،پشیمانئ دستک دردل پر،ہوئے تم جو میرے،آؤ تمہیں اپنا بنالوں،درد کی آنکھ سے ٹپکا ہوا آنسو،دیکھ مجھے جو دیدۂ عبرت نگاہ ہو!،رشتوں کا درد، یادوں کے جال بن گئے لمحے،ظلمتوں ہی سے نمودار سحر ہوتی ہے،وہ مزاج آشنا میرا،گھونگھٹ کی اوٹ سے۔

نام کتاب ۔اِک فقط دِل کے سوا
مصنفہ: عاصمہ خلیل ۔ ۔ ۔ موضوع: افسانے
سنہ اشاعت: مارچ 2014 ۔ ۔ ۔ صفحات: 144 ۔ ۔ ۔قیمت: 150
ملنے کا پتہ: 2-4-72/127 فورٹ ویو کالونی،اُپر پلی، حیدآباد500048 – فون نمبر: 8008437210
فہرست موضوعات : اور جب قصرِ یقیں ٹوٹ گیا،دردِشب ہجراں کی جزا،لہولہوسا ہوا روح کا بدن،تحفہ،ماں جو جاتے جاتے سائباں چھوڑ گئی،اسی نے توڑ دیا رشتۂ شناسائی،جب جلی شمع جنونِ الفت۔۔ہوگیا صحرا روشن،رگِ جاں کی جیسے گرہ کھل گئی،وہ آگہی صبح تاباں تھی!،اے وطن تیرے لئے،اک فقط دل کے سوا،موت انسانیت کی ،سلگ اٹھاہے سلسلہ غم کا،فکر و نظر کے دیپ جل گئے،وہ صبح کی تمہید لئے آئی ہے سحر۔

Share
Share
Share