امبیڈکراوپن یونیورسٹی میں ایم فل اور پی ایچ ڈی میں داخلے

Share

امبیڈکراوپن یونیورسٹی

ڈاکٹربی آرامبیڈکر اوپن یونیوسٹی ۔ حیدرآباد

ایم فل اور پی ایچ ڈی میں داخلے

ڈاکٹربی آرامبیڈ کراوپن یونیورسٹی ‘ ہندوستان کی پہلی اوپن یونیورسٹی ہے جو حیدرآباد میں واقع ہے۔
ابتدا میں صرف گرائجویشن کی سہولت دستیاب تھی ‘پھر پی جی کورسس شروع ہوے
اوراب ایم فل و پی ایچ ڈی کا نظم بھی گزشتہ چند برسوں سے شروع ہوا۔
اس یونیورسٹی کی خوبی یہ ہے کہ یہاں انگریزی ‘ تیلگو اور اردو ذریعہ تعلیم میں گرائجویشن کیا جاسکتا ہے۔
ایم اے اردو کورس بھی یہاں دستیاب ہے۔یہاں کے صدر شعبہ اردو پروفیسرشوکت حیات ہیں۔
اوپن یونیورسٹی نے ایم فل اور پی ایچ ڈی میں داخلے کا اعلامیہ جاری کردیا ہے۔
داخلے کے اصول و ضوابط اور فہرست مضامین کے لیے یونیورسٹی کی ویب سائٹ ملاحظہ کریں۔
http://www.braou.ac.in/

Click to access AdmnNotiMP15-16.pdf

Share
Share
Share