ادبی کتابی سلسلہ : خرمن انٹرنیشنل

Share

خرمن انٹرنیشنل
خرمن انٹرنیشنل

مرتبین:۔ سید تحسین گیلانی اورمہرافروز
جی میل :

خرمن انٹرنیشنل ‘ پاکستان کا مشہور مجلہ ہے۔جس کے مرتب سید تحسین گیلانی ہیں۔
اب تک دو شمارے شائع ہوچکے ہیں۔ تیسرے شمارہ کا خاص نمبر ہندوستان سے شائع کیا جانے والا ہے۔
تمام احباب سے گزارش ہے کہ وہ غیر مطبوعہ تخلیقات(کسی ویب سائٹ اور فیس بک پر بھی نہ لگائی گئی ہو)
فوراً میل کریں کیوں کہ مذکورہ شمارہ ماہ جون میں انشااللہ شائع ہوجاے گا۔

Share
Share
Share