جہانِ اردو: بہ ذریعہ ای میل

Share

jahan-e-udrdu

ای میل کے ذریعے جہانِ اردو کا مطالعہ

آج کا انسان بے حد مصروف ہے۔اس مصروفیت کے باوجود وہ کچھ نہ کچھ وقت مطالعہ کے لیے ضرور نکالتا ہے۔جہانِ اردو ‘ آپ کے مشاہدے و مطالعے میں ضرور ہوگا ۔ہم نے آپ کی سہولت کے لیے ای میل (اختیاری) زمرہ رکھا ہے۔آپ صرف اپنا ای میل رجسٹرڈ کریں ۔جب کبھی بھی کوئی نیا مضمون جہان اردو پر شامل ہوگا تو اس کی اطلاع آپ کو فوری دی جاے گی پھر آپ اپنی سہولت سے دیے گئے لنک پر کلک کریں اور اپنے پسندیدہ موضوعات کا مطالعہ کریں۔

جہانِ اردو کا ایپ بھی موجود ہے‘اسے ڈاون لوڈ کرکے استفادہ کیا جا سکتا ہے۔۔جہانِ اردو کا موبائل ورزن بھی بہت دیدہ زیب اور خوبصورت ہے۔ کبھی دیکھیں۔
آپ احباب کو یہ جان کر خوشی ہوگی کہ جہانِ اردو کا مطالعہ کرنے والوں کی نصف تعداد تیس سال سے کم عمرنوجوانوں کی ہے ۔الحمد اللہ ہمارا ایک مقصد پورا ہوا کہ نئی نسل کو اردو زبان وثقافت سے جوڑا جاے۔ خواتین بھی اچھی خاصی تعداد میں جہانِ اردو کا مطالعہ بھی کررہی ہیں لیکن نثر لکھنے والی خواتین بہت کم تعداد میں سامنے آرہی ہیں۔
ہم آپ کی راے کے منتظررہیں گے۔

Share
Share
Share