ملائی کو فتہ ۔:۔ عکسِ رسوئی

Share

عکس رسوئی

ملائی کو فتہ

ای ٹی وی اردو ‘اردو کا ایک مشہور ٹی وی چیانل ہے۔
جہاں اردو زبان و ادب کے مختلف پروگرام کے علاوہ تہذیبی و ثقافتی پروگرام بھی پیش کیے جاتے ہیں۔
عکس رسوئی ای ٹی اردو کا ایک مشہور سیریل ہے۔آج ملائی کوفتہ بنانے کا طریقہ پیش کیا جارہا ہے۔
امید کہ یہ وی ڈیو خواتین کو پسند آے گا ۔ملائی کوفتہ ڈش تیار ہونے کے بعد مرد حضرات کے لیے کوفتہ ملائی پسند کرنے کے علاوہ اورکوئی چارہ بھی تونہیں ہے ۔

Share
Share
Share