علی احمد جلیلی کی غزل گوئی-@-ڈاکٹرصابرعلی سیوانی

Share
علی احمد جلیلی
علی احمد جلیلی
صابر علی سیوانی
ڈاکٹرصابر علی سیوانی

علی احمد جلیلی کی غزل گوئی

ڈاکٹرصابرعلی سیوانی
حیدرآباد۔ دکن
موبائل : 09989796088

حسرت موہانی کا ایک مشہور شعر ہے ؂
شعر دراصل ہیں وہی حسرت ؔ
سُنتے ہی دِل میں جواُترجائیں
یوں تو بہت سے شعرا ء شعر تخلیق کرتے ہیں‘ لیکن ان میں چند ہی ایسے ہوتے ہیں جن کے اشعار سنتے ہی دل میں اُترجائیں۔ لیکن خانوادہ ٔجلیلی کی نامور سپوت اور مشہور شاعر علی احمدجلیلی نے ایسے اشعارکہے ہیں جو سنتے ہی دل میں اترجاتے ہیں۔ کیوں نہ ہوکہ ان کا تعلق ایک ایسے خانوادے سے رہا ہے جسے وراثت میں شاعری ملی۔ علی احمدجلیلی ؔکے والدِ بزرگوار فصاحت جنگ جلیل ؔمانکپوری جلیل القدر استادِ سخن تھے‘ جن کے متعدداشعار ضرب المثل کی حیثیت رکھتے ہیں ۔آصف سابع میر عثمان علی خان کے استادِ سخن فصاحت جنگ جلیلؔ مانکپوری کے ان مشہور اشعار سے بھلاکون شاعر وادیب واقف نہ ہوگا۔ جوضرب المثل کی حیثیت رکھتے ہیں ؂
عید کا دن ہے گلے آج تو مل لے ظالم
رسم دنیابھی ہے‘موقع بھی ہے‘دستور بھی ہے
نگاہ برق نہیں‘ چہرہ آفتاب نہیں
وہ آدمی ہے‘مگردیکھنے کی تاب نہیں
پینے سے کرچکاتھا توبہ مگر جلیل
بادل کا رنگ دیکھ کے نیت بدل گئی
آتے آتے آئے گا ان کا خیال
جاتے جاتے بے خیالی جائے گی-
مکمل مضمون پی ڈی ایف میں پڑھیں۔

Click to access علی-احمد-جلیلی-کی-غزل-گوئی-Notepad.pdf

Share
Share
Share