رسیلے لفظ‘مدھرموسیقی اور بے قابورقص سے بھرپورگیت

Share

لتا منگیشکر
گیت۔ پنکھ ہوتے تو اڑ آتی رے رسیا و ظالمہ

فلم ۔ صحرا
سال ۔ ۱۹۶۳
شاعر : حسرت جے پوری
موسیقی ۔ رام لال جی
راگ ۔ راگ بھوپالی گرانہ
آواز ۔ لتا منگیشکر
اس گیت میں شاعری ‘موسیقی ‘رقص اور مناظر کا کچھ ایسا تال میل ہے کہ آپ جھوم جھوم اٹھیں گے۔لتامنگیشگر کی آواز سونے پرسہاگہ گا۔
ویک اینڈ کے موقع پریقیناً آپ کو یہ گیت پسند آےگا

Share
Share
Share