ہندی فلم میں اردوغزل ۔ ۔ ۔ ۔

Share

ہندی فلم میں اردو

ہندی فلم میں اردوغزل

ہندی فلموں میں اردو غزل ‘ اردو گیت ‘ اردو مکالمے ہی پیش کیے جاتے رہے ہیں۔
اس کے باوجود اسے ہندی فلم کا نام دیاجاتا ہے۔

ہوش والوں کو خبر کیا‘ بے خودی کیا چیز ہے
عشق کیجیے پھر سمجھیے زندگی کیا چیز ہے

شاعر : ندا فاضلی
آواز : جگجیت سنگھ
موسیقی : جتن للت
فلم : سرفروش
ریلیز : ۱۹۹۹

Share
Share
Share