ہندوستان کی پہلی اوپن یونیورسٹی(ڈاکٹربی آر امبیڈکر اوپن یونیورسٹی۔حیدرآباد) میں داخلے

Share

ہندوستان کی پہلی اوپن یونیورسٹی(ڈاکٹربی آرامبیڈکر اوپن یونیورسٹی۔حیدرآباد) میں داخلے
امبیڈکر اوپن یونیورسٹی حیدرآباد نے گرائجویشن کورسسس کے لیےاہلیتی امتحان کے لیے نوٹفکیشن جاری کیا ہے۔ایسے افراد جن کے یہاں کویٔ تعلیمی قابلیت نہیں ہے اور جن کی عمر جولائی۲۰۱۵ تک اٹھارہ سال ہوچکی ہو وہ اس اہلیتی امتحان کے لیے اہل ہیں۔دیگر تمام شرائط سے آگاہی کے لیے درج ذیل لنک کو کلک کریں۔
http://www.braou.ac.in/latestnewsdescrption.php?id=372

brao

Share

One thought on “ہندوستان کی پہلی اوپن یونیورسٹی(ڈاکٹربی آر امبیڈکر اوپن یونیورسٹی۔حیدرآباد) میں داخلے”

Comments are closed.

Share
Share