حضرت امجدؔ حیدرآبادی کی رباعیاں محمد رضی الدین معظم مکان نمبر 20-3-866 ’’رحیم منزل ‘‘ ، شاہ گنج ، حیدرآباد ۔2 سیل: +914069990266, 09848615340 حضرت سید احمد حسین امجدؔ حیدرآبادی کا شمار بلند پایہ حقیقت نگار شعراء میں ہوتا ہے ۔ آپ کی شاعری کا محور درحقیقت اخلاق اور روحانی […]
تحقیق و تنقید
محمد حسن کی نظریاتی تنقید ڈاکٹراسمٰعیل خان شعبہ اردو انوارالعلوم ، ڈگری کالج، ملے پلی، حیدرآباد اردو کی ترقی پسند ادبی تنقید میں محمد حسن کا شمار اہم نقادوں میں ہوتاہے۔ انھوں نے ایک مارکسی نقاد کی حیثیت سے تنقید نگاری کے میدان میں قدم رکھا، لیکن نئے علوم اور […]
نور کدے نہیں مرسکدا منظرفارانی نوٹ: جہانِ اردو پر پنجابی (اردو رسم الخط) میں تحریر کیا ہوا ایک مضمون حاضرخدمت ہے۔ پنجابی کے نامور صوفی شاعر نورکپورتھلوی پر محترم منظر فارانی کا لکھا مضمون احباب کی نذر ۔ یہ مضمون جہان اردو سے وابستہ نامور قلمکار ڈاکٹراظہاراحمد گلزار نے ارسال […]
یوم پیدائش کے موقع پر(۱۲ نومبر ۱۹۱۵) اخترالایمان کی شاعری میں ہیئت اوراسلوب کے تجربے ڈاکٹرسلیم محی الدین Email: Cell : 09923042739 اخترالایمان نے اپنی انفرادیت کو نہ صرف منوایا بلکہ شعوری طور پر اس کا جتن بھی کیا ہے۔ اختر الایمان جدید نظم کے ایک ایسے ترا ہے کا […]
مولا نا آزاد کی فکروسیا سی بصیرت ڈاکٹرسید اسرارالحق سبیلی 09346651710 مولانا ابوالکلام آزاد (1958-1888ء)کو فیاض قدرت نے غیر معمولی صلاحیتیں بخشی تھیں،ادب، صحافت،انشاء پروری ،خطابت،شاعری ،تصنیف و تالیف ،عصری علوم و افکار اور مذہبی علوم ع معارف میں وہ مجتہدانہ شان رکھتے تھے۔انھوں نے خدا دا ذہانت ، وسیع […]
مولانا آزاد کی شخصیت اورخدمات شیخ فرید (ریسرچ اسکالر) محبوب نگر ۔ تلنگانہ 09848531966 مولانا آزاد کی شخصیت ایک بڑے سیاسی انتشار، اخلاقی بحران اور سیاسی زوال سے اس طرح برآمد ہوئی جس طرح تاریک راتوں میں تاروں کا ہجوم یا سمندروں کی طوفانی موجوں سے چند گوہر آبدار بقول […]
مولانا ابوالکلام آزادؔ : ایک کثیرا لحیثیات شخصیت الہان ریحانہ بشیر ایم۔اے(اردو)، بی۔ایڈ سینٹرل یونی ورسٹی آف کشمیر مولانا ابوالکلام آزادؔ بر صغیر کی تاریخ کی بہت ہی عظیم الشان شخصیت ہیں۔ مسلمانوں کے حقوق و اختیارات کے تحفظ کے علمبردار مولانا ابوالکلام آزاد ؔ کی زندگی کے کئی ایسے […]
یومِ اقبالؔ کے موقع پر فکراقبالؔ کے اساسی پہلو ڈاکٹرمحمد ابرارالباقی اسسٹنٹ پروفیسر شعبہ اردو شاتاواہانا یونیورسٹی کریم نگر-تلنگانہ ڈاکٹرشیخ محمد اقبالؔ (1877-1938)عالمی سطح پر انسانی فکر کو نئی روشنی عطا کرنے والے عظیم شاعر گذرے ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ اقبالؔ جیسی عظیم شخصیات کا ظہور زمانے کی ظلمت […]
برسی کے موقع پر جون ایلیا : کیف وکم اورچاہتوں کا شاعر ڈاکٹرمسعود جعفری حیدرآباد ۔ دکن عہد وسطی سے امر و ہہ علم و ادب اور عرفان و آگہی کا گہوارہ رہا ہے۔امروہہ کے ذرہ ذرہ میں شعر و شاعری رچی بسی رہی،انیس و دبیر کے علاوہ میر و […]
حیدرآباد کے ادبی اڈّے ڈاکٹررؤف خیر حیدرآباد ۔ دکن مشرق سے مغرب تک ہر شہر میں کوئی نہ کوئی ایسا ’’ادبی اڈّہ ‘‘ ہوتا تھا جہاں شاعر ادیب عموماً شام کوجمع ہوا کرتے تھے اور اپنی اپنی تازہ تخلیقات پیش کرکے داد طلب ہوا کرتے تھے ۔مخلص احباب کے مشورے […]
خامہ بگوش کی فکاہیہ کالم نگاری ڈاکٹراسمٰعیل خاں لکچرر ‘ انورالعلوم ڈگری کالج، حیدرآباد 1982 ء میں ہفت روزہ ’’ جسارت‘‘ پاکستان کے فکاہیہ کالم ’’ سخن در سخن‘‘ اور 23مارچ 1984ء سے ہفت روزہ ’’ تکبیر‘‘ پاکستان کے فکاہیہ کالم ’’ سخن در سخن سے بیسویں صدی کے آخر […]
ساون – اردو شاعری کا رومانوی موضوع ڈاکٹراظہاراحمد گلزار برصغیرکا خطہ اس لحاظ سے خوش قسمت ہے کہ اللہ تعالیٰ نے اسے چاروں موسموں کی بھر پورخوبصورتی سے نوازا ہے۔ ہر موسم اپنا اپنا حسن رکھتا ہے ۔یہ انسانی فطرت ہے کہ وہ ہر لحظہ تبدیلی کی خواہش مند رہتی […]
اقبال کی غزل میں پیکرتراشی ڈاکٹرسلیم محی الدین غزل کے زمانے تو لَد چکے تھے جب اقبال نے غزل کا دامن تھاما۔ انجمن پنجاب کی تحریک اپنے عروج پر تھی۔ حالی،ڈپٹی نذیر احمد اور محمد حسین آزاد نے غزل کی بیخ کنی میں کوئی کسر اٹھانہ رکھی تھی۔ خود غزل […]
سرسید: ہندوستانی مسلمانوں کے محسنِ اعظم ڈاکٹر مقبول احمد مقبول موبائل:09028598414 اس دنیائے آب وگل میں لاکھوں کروڑوں لوگوں کے درمیان چند ایسے نفوسِ قدسیہ کا بھی ورودِ مسعود ہوتا ہے جن کے عظیم الشان اور پُر نور کارناموں سے اوراقِ تاریخ منور اور قوم مجلّا ہوتی ہے۔ سر سید […]
شمس الرحمٰن فاروقی کے انٹرویو : ایک جائزہ ڈاکٹربی محمد داؤد محسنؔ پرنسپال ،یس۔کے ۔اے ۔ہیچ ملّت کالج داونگرے۔577001 (کرناٹک۔انڈیا) فون : 09449202211 e-mail: مغربی ادب میں انٹرویونگاری کا باضابطہ آغاز انیسویں صدی میں ہوا۔ابتدا میں انگریزی کے جو انٹرویو نگار افق پر ابھرے اور مشہور ہوئے ان میں رومن […]
جوئے شیر و تیشہ ،سنگِ گراں ہے زندگی شاعر مزدور۔۔۔احسان دانش (۱۸۹۲ء۔ ۱۹۸۲ء) محنت ،اخلاص اور جہد مسلسل کی طویل داستان ڈاکٹراظہاراحمد گلزار گلزار ہاؤس۔گلی ۱۱ گرونانک پورہ ۔فیصل آباد۔پاکستان E.mail: عالمی ادبیات کے عظیم شاعر،ادیب اور انشا پرداز حضرت احسان دانشؒ نے ۱۹۸۲ء میں عدم کے لیے رخت سفر […]
نورالحسنین کے ریڈیائی ڈرامے اورفیچرز سید امجد الدین قادری ریسرچ اسکالر،شعبہ اُردو، ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر مراٹھواڑہ یونیورسٹی، اورنگ آباد ریڈیو نشریات کا آغاز تقریباً سوسال قبل ہوا جب مارکونی نے ۱۸۹۵ء میں ریڈیوٹرانسمیٹر ایجاد کیا۔ا س کے بعد ریڈیو کے نظام نے بتدریج ترقی کے مراحل طے کئے […]
آلِ احمد سرورکی تبصرہ نگاری ڈاکٹرمحمد ناظم علی سابق پرنسپل ‘گورنمنٹ ڈگری کالج ‘ موڑتاڑ ضلع نظام آباد۔ تلنگانہ موبائل : 09603018825 آل احمد سرور ایک بسیار نویس نقاد ہیں۔ انہوں نے سو سے زائد تنقیدی مضامین لکھے اور اپنی تنقیدی تحریروں کو وسعت دیتے ہوئے انہوں نے اردو ادب […]
جمیل شیدائی مرحوم ادبیت اور بازتخلیقیت کے روح رواں پروفیسر مجید بیدار سابق صدر شعبۂ اردو ‘جامعہ عثمانیہ ‘ حیدرآباد شعرو شاعری سے دلچسپی اور ادبی سرگرمیوں سے وابستگی اگر شہر حیدرآباد کی کسی شخصیت میں جلوہ گر نظر آتی تھی تو وہ بلاشبہ برجستہ ڈرامہ نویس اور ڈرامے کے […]
آفتابِ مہریہ کا ایک اور ستارہ ڈوب گیا ممتاز صوفی ، شاعر،ادیب ،محقق،مورخ،عالم دین پیرمہرعلی شاہ ؒ کے جانشین پیرسید نصیر الدین نصیر(۱۹۴۹ء ۔۔۲۰۰۹ء) ڈاکٹراظہاراحمد گلزار email: گولڑا شریف ایک ایسی درس گاہ ہے جہاں علم و دانش کے چشمے پھوٹتے ہیں ۔یہ وہ مقام ہے جہاں روحانی فیوض کے […]
امیرؔ مینائی کی واسوخت نگاری ڈاکٹر اسمٰعیل خان شعبہ اردو انوار العلوم ڈگری کالج ، ملے پلی، حیدرآباد 09701514755 واسوخت ایک افسانوی صنفِ شاعری ہے جو فارسی ادب سے اردو میں آئی ہے فارسی ادب میں وحشیؔ یزدی نے واسوخت کی روایت قائم کی تھی اردو ادب میں شاہ مبارک […]
ماہِ محرم ۔۔۔۔۔۔۔۔ مر ثیے ٗ نو حے ٗ لوک گیت ڈاکٹرحامد اشرف اسو سی ایٹ پروفیسر شعبۂ اردو مہاراشٹرا اودے گری کالج ٗ اودگیر موبائل:09423351351 حق و با طل کی جنگ کے دلسوز و درد ناک واقعات کو ماہِ محرم میں عقیدت سے یاد کیا جاتا ہے۔حادثات کی روداد […]
جوش ؔ کی شاعری میں لفظ و معنی کا توازن ڈاکٹر بی محمد داؤد محسنؔ داونگرے۔577001 (کرناٹک۔انڈیا) فون : 09449202211 e-mail: شبّیر حسن خاں جوش ملیح آبادی کا تعلق ایک علمی و ادبی خاندان سے تھا۔جن کے والد نواب بشیر احمد خاں بشیرؔ ، دادا نواب محمداحمد خاں احمدؔ اور […]
اردو شاعری میں قومی یک جہتی کے عناصر جاگیردارعذرا شیرین ایوب خان جزوقتی لکچرر و ریسرچ اسکالر ، شعبۂ اردو مہاراشٹرا اودے گیری کالج، اودگیر Mob: 07721952754 ہندوستان جنت نشاں بہ لحاظِ آبادی دنیا کا دوسرا بڑا ملک ہے ٗ جہاں بھانت بھانت کی قومیں رہتی بستی ہیں ٗ جن […]
علامہ اقبال ؒ اور پیغام عشق رسول ﷺ ۔ڈاکٹراظہاراحمد گلزار Email: علامہ اقبال کے کلام اور فلسفے کا مطالعہ کرنے سے ان کی بے شمار حیثیات ہمارے سامنے آتی ہیں۔وہ مفکر اسلام ، مفسرقرآن،حکیم الامت،شاعر مشرق،مصور پاکستان،دانائے راز ،واقف اسرار خودی،ترجمان بے خودی،شارع مرد مومن،علمبرادر تجدید و احیائے دین،داعی اجتہاد،سرمایہ […]
کنڑا اور اردو زبان میں سماجی مسائل ڈاکٹربی محمد داؤد محسنؔ داونگرے۔577001 (کرناٹک۔انڈیا) کرناٹک میں اردو اور کنڑا دو اہم زبانیں ہیں۔ان دو زبانوں کے فن کاروں نے ادب کے فروغ میں کافی اہم رول ادا کیا ہے۔جہاں تک سماجی مسائل کا سوال ہے زندگی سے تعلق رکھنا والا ہر […]
سید وارث شاہؒ کا تاریخی اور سیاسی شعور ڈاکٹراظہاراحمد گلزار فیصل آباد ۔ پاکستان سید وارث شاہ کا عہد ایسا تھا جب شمالی ہندوستان افراتفری ،نفسا نفسی اور دھکے شاہی کا شکار تھا ۔مغلوں کی حکومت روز بروز کمزور پڑتی جا رہی تھی ،جس پر قبضہ کرنے کے لیے ایک […]