خلافتِ الٰہیہ کے حدود و اختیارات مفتی کلیم رحمانی 8329602318 Mob: دینی لحاظ سے خلافتِ الٰہیہ کی حیثیت ایک خادم کی ہے، اس لئے بنیادی طور پر خلافتِ الٰہیہ کے حدود و اختیارات بھی وہی ہیں جو اسلام کے ہیں۔ لیکن چوں کہ حکومتِ الٰہیہ جنگی طاقت و قوت کی […]
جہانِ دیگر
سوریہ نمسکار : شریعت کی نگاہ میں مفتی امانت علی قاسمیؔ استاذ دار العلوم حیدرآباد E-mail: Mob: 07207326738 سوریہ نمسکار در حقیقت یوگا کے دوران انجام دیا جانے والا عمل ہے، گویا سوریہ نمسکار یوگا کا اہم عنصر ہے، جس میں یوگا کرنے والا مشرق کی جانب آنکھیں بند کرکے […]
کالم : بزمِ درویش خوف خدا پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: میرے سامنے بیٹھے شریف معصوم پاکباز میاں بیوی ہا رے ہو ئے کھلاڑیوں کی طرح بیٹھے تھے جیسے وہ اپنی متاع حیات لٹا چکے ہوں اُن کی زندگی بھر کی کما ئی اُن سے چھین لی گئی ہو‘ […]
کالم : بزمِ درویش چہرے پہ چہرہ پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: خو ش قسمت ہو تے ہیں وہ لو گ جن کو خالقِ کائنات نے ہدایت کا نور بخشا اور وہ اُس نور کے ساتھ ہی قبر میں اُترے جبکہ بد قسمت ہو تے ہیں وہ لوگ جنہیں […]
اسلام اورخلافتِ الٰہیہ میں تعلق مفتی کلیم رحمانی 8329602318 Mob: اسلام اورخلافتِ الٰہیہ میں وہی تعلق ہے جو جسم اور روح میں ہے، جس طرح جسم میں حرکت و قوت پیدا ہونے کے لئے روح ضروری ہے، اسی طرح اسلام میں حرکت و قوت پیدا ہونے کے لئے خلافت الٰہیہ […]
عرف و عادات کی شرعی حیثیت اور احکام پر اس کے اثرات مفتی امانت علی قاسمی استا ذالحدیث والفقہ جامعہ اسلامیہ دارالعلوم حیدرآ باد E-mail: 07207326738 Mob: بہت سے مسائل عرف و عادت اور لو گوں کے آپسی تعامل کی بناء پر پیدا ہوتے ہیں،اوربہت سے مسائل عرف کے بدلنے […]
کالم : بزمِ درویش دو چہرے پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: میں حسبِ معمول آفس سے گھر آرہا تھا ‘ لاہور کی سڑکوں پر ہمیشہ کی طرح ٹریفک کا سیلاب رواں دواں تھا ‘ اناڑی ڈرائیوروں ‘ ڈپریشن ناکامیوں کے مارے شہریوں نے سڑک کو ہی میدانِ جنگ بنا […]
زلزلوں اور طوفانوں کی کثرت اسباب اور نبوی طریقۂ کار مفتی سید ابراہیم حسامی قاسمیؔ اس وقت وقفہ وقفہ سے طوفانوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے، ان ایام میں طوفانوں اور زلزلوں کی آمد کی جواطلاع ومشاہدہ ہے ، زمانۂ ماضی میں اتنی کثرت سے طوفانوں کی آمد کا […]
عالمی یوم بچیاں International Day of Girl Child ڈاکٹر سیّد احمد قادری رابطہ: 9934839110 ان دنوں اپنے ملک اور بیرون ممالک میں بے زبان ، معصوم بچیوں کے ساتھ جیسے جیسے گھناونے، ، وحشیانہ اور غیر انسانی فعل ہو رہے ہیں ، ایسے میں ہر حساس ذہن یہ سوچنے پر […]
ماہِ صفر و آخری چہارشنبہ اور اس کی حقیقت حافظ محمد ہاشم قادری مصباحی اللہ رب العزت نے ہر چیز پیدا فرمائی ہے۔ اس میں دن، ہفتہ، مہینہ، سال سب شامل ہیں اور سب کا ذکر اپنی کتاب قرآن مجید میں فرمایا، سال کا ذکر اور مہینوں کی تعداد کا […]
مشرقی تہذیب کا نکلتا جنازہ عظمت علی گذشتہ ماہ ۲۷ ستمبر ۲۰۱۸ء کوعدالت عظمی نے ۱۵۷ سالہ ہندوستانی قانون (دفعہ ۴۹۷) کو غیر آئینی قرار دے دیا۔ خبروں کے مطابق ’’سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں ’زنا‘ کو جرم کے زمرے میں رکھنے والی 157 سالہ شق کو غیر […]
یوگا : شریعت اسلامی کی نگاہ میں مفتی امانت علی قاسمیؔ استاذ دار العلوم حیدرآباد E-mail: Mob: 07207326738 جسمانی ورزش کی ہیئت پر مشتمل ’’یوگا‘‘ موجودہ صورت حال میں ایک اہم بحث کا موضوع بن چکا ہے، حکومت ہند کی درخواست اور کوشش کے نتیجے میں اقوام متحدہ نے ۲۱؍ […]
دخترانِ ملت ارتداد کے دہانے پر مولانا سید احمد ومیض ندوی گزشتہ دنوں سیاست اخبار میں شائع ایک خبر کو پڑھ کر دل انتہائی مغموم اور غموں سے چور ہوا۔ اخبار بینی بہت سے افراد کا معمول ہے لیکن اکثر خبروں سے ہم سرسری طور سے گزر جاتے ہیں۔ بعض […]
کالم : بزمِ درویش آج کی روحانیت پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: شہر کے خوبصورت ترین مہنگے شادی ہال میں دعوت ولیمہ کا فنکشن جاری تھا ‘ موصوف کے معا شرے کے بااثر فرد کا چشم و چراغ ہو نے کی وجہ سے زندگی کے ہر طبقے کے لوگ […]
اسوہ حسنہ(Excellent Pattern) ابوعبدالقدوس محمدیحییٰ ماہ ربیع الاول کی بارہ تاریخ کو ہم بہت دھوم دھام اورشایان شان طریقے سے اپنے پیار ے آقا علیہ الصلوٰۃ والتسلیم کا جشن ولادت مناتے ہیں ۔اس دن ہم مختلف اندازاورطریقوں سے اپنے آقاعلیہ الصلوٰۃ والتسلیم سے اپنی محبت کا اظہار کرتے ہیں۔
زنا اب ہندوستان میں جرم نہیں ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی www.najeebqasmi.com ہندوستانی قوانین کے مطابق اب تک میاں بیوی کا کسی دوسرے شخص سے ناجائز تعلق جرم کے زمرے میں آتا تھا، لیکن سپریم کورٹ نے ۲۷ ستمبر ۲۰۱۸ء کو ۱۵۷ سالہ ہندوستانی قانون (دفعہ ۴۹۷) کو غیر آئینی […]
کالم : بزمِ درویش میٹھے لوگ پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: خالقِ کائنات کی تخلیقات کا اگر بغور مشاہدہ کریں تو جیسے جیسے اسرار کے پر دے سرکتے ہیں ویسے ہی جبین بے نیاز میں ہزاروں سجدے تڑپنا شروع ہو جا تے ہیں خالق کی شاندار ایسی تخلیق پر […]
کالم : بزمِ درویش شہید اعظم پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: تاریخ عالم کا دامن قربانیوں اور ثابت قدمی کی لازوال ایمان افروز داستانوں سے بھرا پڑا ہے ۔ حضرت موسی کو دربار فرعون سے کس کس طرح کی اذیت اور اہانت کا سامنا نہیں کرنا پڑا مگر آپ […]
مہررسالتﷺ کے ابدی لافانی اور لازوال تئیس سال ابوعبدالقدوس محمدیحییٰ آج سے تقریباً پندرہ سو برس قبل عرب وعجم، ہندو یورپ، ایران و فارس، روم وافریقہ ویونان الغرض تمام دنیا میں ظلمت وتاریکی کی سیاہ گھٹاچھائی ہوئی تھی۔ تمام اقوام عالم پستی، تنزلی کا شکار تھیں۔ لوگ حق و صداقت […]
کالم : بزمِ درویش خودکشی پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: اُس نے اداس بے بس نظروں سے میری طرف دیکھا اورپھوٹ پھوٹ کر رونے لگی ‘ اُس کی آنکھوں میں قبرستانوں کا سناٹا اور فرات کی طغیا نی تھی ‘ کسی بہت بڑے غم یا حادثے نے اُس کے […]
کالم : بزمِ درویش حقیقی احتساب پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: جب سے تحریک انصاف کی حکومت بر سرِ اقتدار آئی ہے میڈیا کے نام نہادشاہسوار بے لاگ احتساب کے پٹاخے چھوڑرہے ہیں بلکہ اب تو یہ منطق پروان چڑھتی نظر آرہی ہے ‘ دانشور حضرات دن رات احتساب […]
فضائل حضرت امام حسین و اہلِ بیت اور حادثہ کرب وبلا حافظ محمد ہاشم قادری صدیقی مصباحی hhmhashim786 @gmail.com اللہ رب العزت نے ہر زمانے میں انبیا ئے کرام کو مبعوث فرمایا – بنی نوع انسان کی ہدایت کے لئے مصطفی جان رحمت ﷺ نے اللہ کی وحدانیت، عقیدہ توحید […]
کالم : بزمِ درویش خدا کا رنگ تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: پچھلے چند عشروں میں سب سے بڑی جو تبدیلی آئی ہے وہ یہ ما دیت پرستی کی عالمگیر تحریک ہے جس نے طلسم ہو شربا کی طرح آج کے انسان کو اپنے سنہری جال میں جکڑ […]
ہم جنس پرستی غیر فطری اور گھناؤنا عمل ہے حافظ محمد ہاشم قادری مصباحی 09386379632 آج ہم جنسیت کے حا می جس طرح جوش و خروش سے خوشی منارہے ہیں اور میڈیا Media والے ان کی خوشی کو دکھا کر داد و تحسین حاصل کر رہے ہیں، استغفراللہ، استغفر اللہ […]
محرام الحرام سے نئے اسلامی ہجری سال کی ابتدا ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی www.najeebqasmi.com اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبّ الْعَالَمِےْن، وَالصَّلَاۃُ وَالسَّلَامُ عَلَی النَّبِیِّ الْکَرِیمِ وَعَلٰی اٰلِہِ وَاَصحَابِہِ اَجْمَعِین۔ محرم الحرام اسلامی سال کا پہلا مہینہ ہے یعنی محرم الحرام سے ہجری سال کا آغاز اور ذی الحجہ پر ہجری سال […]
مدرسہ کا طالب علم مہمان رسول یامہتمم و اساتذہ کا بندھوا مزدور ؟؟ الحاج حافظ محمد ہاشم قادری صدیقی مصباحی مدارس اسلامیہ اور دینی تعلیم لازم و ملزوم ہیں مدرسہ کا نا م سنتے ہی ذہن و دماغ میں ایک خوشبو سی محسوس ہو تی ہے اور دل بھی خوشی […]
کالم : بزمِ درویش جانور لٹیرے پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: ٹی وی پر چلنے والی خبر میرے لیے ایسے ہی تھی جیسے میرے زخم پر کو ئی مُکے مار رہا ہو‘ خبر کی تفصیلات جیسے جیسے آگے بڑھ رہی تھیں مجھے لگ رہا تھا کو ئی میری سانس […]