مشاہیرِ اردو کے حقیقی نام فرہاد احمد فگارؔ ، مظفرآباد مشاہیِر اردو کے حقیقی ناموں کا جو سلسلہ شروع کیا تھا اس کومیری امید سے زیادہ پسند کیا گیا۔قارئین اور دوستوں نے میری توقعات سے بڑھ کر حوصلہ افزائی کی۔پروفیسر حبیب گوہرؔ نے جن الفاظ میں حوصلہ افزائی کی وہ […]
تاثراتی مضامین
تعلیمات حضرت محی الدین سیدنا شیخ عبد القادر جیلانی الحاج حافظ محمد ہاشم قادری صدیقی مصباحی ) حضرت سیدنا شیخ محبوب سبحانی نے فرمایا کہ ایمان قول و عمل کا نام ہے جبکہ محققین و متکلمین کے نزدیک ایمان نام ہے ان امور کی تصدیق کا جو نبی اکرم ﷺ […]
شیخ ڈاکٹر محمد مصطفیٰ اعظمی دامت برکاتہم اور ان کی حدیث کی خدمات ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی احادیث کو عربی زبان میں سب سے پہلے کمپیوٹرائز کرنے والی شخصیت،شیخ ڈاکٹر محمد مصطفیٰ اعظمی جس کو حدیث کی خدمات پر ۱۹۸۰ء میں کنگ فیصل عالمی ایوارڈ ملا اور جس نے […]
اردو میں بہتریں سفر ناموں کی روایت تحریر؛ احمد سھیل اردو مین سفر نامے کی تاریخ اردو کی تاریخ کی طرح مختصر ضرور ھے لیکن اردو میں بہتریں سفر ناموں کی روایت خاصی مستحکم ھے۔ ایک زمانے میں سفر نامہ لکھا کم اور سنایا زیادہ جاتا تھا۔ جیسے پشاور کے […]
اُلفت میں استقامت کی مثال پروفیسر میر تراب علی ڈاکٹر حامد اشرف اسو سی ایٹ پروفیسر و صدر شعبۂ اردو ٗ مہاراشٹرا اودے گری کالج ٗ اودگیر ۔ضلع لاتور ۔413517(مہاراشٹرا) شہرۂ آفاق انگریزی ڈرامہ نگار ولیم شیکسپئر نے کہا تھا ’’ یہ دنیا ایک اسٹیج ہے اور ہم سب اداکار […]
سیکریٹ سپر سٹار عزہ معین ،سنبھل ہر گھر کی کہانی میں ایک دل دہلا دینے والی حقیقت ہوتی ہے ۔ اس حقیقت سے پیدا ہوتا ہے تحرک ۔ اس گھر اکے فراد کی زندگی میں حاصل ہونے والی کامیابیاں اور ناکامیاں سب اسی ناقابل برداشت یا پھر برداشت کر لینے […]
آہ! مولانا حکیم سید شاہ محمود بخاری پروفیسر محمد نسیم الدین فریس ڈین ‘ اسکول آف آرٹس ۔ مانو ۔ حیدرآباد ماہ اکتوبر کے آخری ہفتے میں راقم الحروف کو وانمبیاڑی (ضلع ویلور۔ ٹامل ناڈو) کا سفر درپیش ہوا ۔ وانمبیاڑی میں اسلامیہ کالج کے شعبہ اردو نے ایک قومی […]
محمد یحییٰ خان تانڈور ۔ تلنگانہ ریاست تلنگانہ میں اردو کو دوسری سرکاری زبان کامؤقف اردوداں طبقہ میں خوشی کا ماحول ابھی تہذ یب کا نوحہ مت لکھنا ابھی کچھ لوگ اردو بولتے ہیں ” 66 اردو مترجمین ” کے تقررات میں شفافیت کی ضرورت ، بناء کسی سفارش کے […]
میں ایک صحافی ہوں قومی یومِ صحافت کے موقع پر خصوصی تحریر ڈاکٹر سید فاضل حسین پرویز ایڈیٹر گواہ اردو ویکلی‘ حیدرآباد۔ فون:9395381226 نوٹ: اردو صحافت سے وابستہ تمام صحافیوں کی خدمت میں’’ قومی یومِ صحافت ‘‘ کی پُر خلوص مبارکباد۔ میں صحافی ہوں‘ زندگی کے 37برس اس شعبے میں […]
یوم اطفال۔۔۔نہرو جینتی محمد رضی الدین معظم مکان نمبر 20-3-866 ’’رحیم منزل ‘‘ ، شاہ گنج ، حیدرآباد ۔2 سیل: +914069990266, 09848615340 پنڈت جواہر لعل نہرو کی یاد آتے ہی ان کی پرکشش اور دل آویز شخصیت آنکھوں کے سامنے آجاتی ہے۔ ان کی پروقار شخصیت اتنی سحر انگیز ہمہ […]
مولانا آزاد کی فکر اور سیاسی بصیرت ڈاکٹر سید اسرار الحق سبیلی مولانا ابوالکلام آزاد (1958-1888ء)کو فیاض قدرت نے غیر معمولی صلاحیتیں بخشی تھیں،ادب، صحافت،انشاء پروری ،خطابت،شاعری ،تصنیف و تالیف ،عصری علوم و افکار اور مذہبی علوم و معارف میں وہ مجتہدانہ شان رکھتے تھے۔انھوں نے خدا دا ذہانت ، […]
اپنی اردو تو محبت کی زبان تھی پیارے فرہاد احمد فگارؔ مظفر آباد میں اکثر لوگوں کو جب اپنی قومی زبان میں بڑی بڑی غلطیاں کرتے دیکھتا ہوں تو بہت دکھ ہوتا ہوتا ہے۔ اکثر پڑھے لکھے لوگ ان غلطیوں کو غلطی ہی نہیں سمجھتے۔ افسوس کے ساتھ کہنا پڑ […]
معروف صحافی سیّدمسعود الرب بھی داغ مفارقت دے گئے ڈاکٹر سید احمد قادری رابطہ: 09934839110 سیدمسعودالرب بھی اپنی پوری زندگی اردو صحافت کی خدمات انجام دیتے ہوئے اور اردو صحافت ان کے لئے اچھے دن لائے گی، اس کی امید لئے آخر کار کئی ماہ بیمار رہ کر 28اکتوبر17ء کی […]
عدم تشدّد کے پیامبر مہاتما گاندھی خود تشدّد کے شکار ڈاکٹر سیّد احمد قادری رابطہ:09934839110 2 ؍ اکتوبر 1869ء ہی وہ اہم تاریخ ہے ، جس دن گجرات کے کاٹھیاواڑ، پوربندر میں موہن داس کرم چند گاندھی نے جنم لیا تھا ۔جو اپنے اخلاق ، اپنے کردا ر ، اپنی […]
مفتی امانت علی قاسمیؔ استاذ دار العلوم حیدرآباد 07207326738 گو خاک کی آغوش میں وہ مہر مبیں ہے مولانا ریاست علی ظفر بجنوری ؒ – احساسات و تأثرات ۲۳/ شعبان ۱۴۳۸ ھ مطابق ۲۰ /مئ۰۱۷ ۲ء سالانہ تعطیل میں اپنے وطن پہنچا ،تو اسی دن ایک صاحب نے خبر دی […]
اردو ہے مرا نام </p”>تحریر:تحریر: فرہاد احمد فگارؔ اُردو ہماری قومی زبان ہے اکثر لوگ اس زبان کو بہت سہل اور آساں سمجھتے ہیں۔ایم ۔اے اردو کرنے والے اکثر طلبہ سے جب اس میدان میں آنے کی وجہ پوچھی جائے تو جواب ملتا ہے کہ آسان سمجھ کر آئے یا […]
چھوٹا قلم بڑی بات…! برسوں پرانا یارانہ کیوں ٹوٹا؟ ماہنامہ شگوفہ کے حوالے سے ڈاکٹر سید فاضل حسین پرویز ‘ایڈیٹر گواہ اردو ویکلی‘ حیدرآباد۔ فون:9395381226 پہلی بار قلم اٹھاتے ہوئے ایک سے زائد بار سوچنا پڑا۔ اس موضوع پر چاہتے ہوئے بھی لکھنا نہیں چاہتا تھا کیوں کہ یہ کوئی […]
گاندھی جینتی محمد رضی الدین معظم مکان نمبر 20-3-866 ’’رحیم منزل ‘‘ ، شاہ گنج ، حیدرآباد ۔2 سیل: +914069990266, 09848615340 لبریز جوش حب وطن سب کے جام ہوں سر شار ذوق و شوق دل خاص و عام ہوں (حالیؔ ) تاریخ شاہد ہے کہ مختلف ادوار میں ایسے رہنما […]
ابنِ صفی :احوال وآثار محمد عظمت الحق اودگیرضلع لاتور(مہاراشٹرا) ابنِ صفی اردو میں سرّی ادب کے بے تاج بادشاہ گزرے ہیں ۔ا ن کا تخلیق کردہ جاسوی ادب نہ صرف تفریحِ طبع کا ذریعہ ہوتا تھا بلکہ انھوں نے اپنے جاسوسی ناولوں کے ذریعے عوام میں قانون کے احترام کا […]
مجاہد آزادی’آفتاب فقہ اور سابق مفتی دارالعلوم دیوبند مفتی ظفیر الدین صاحب مفتاحیؒ مفتی امانت علی قاسمیؔ استاذ دار العلوم حیدرآباد E-mail: 07207326738 Mob: جب سے دنیا قائم ہے آنے جانے کا مستحکم سلسلہ قائم ہے،ہر آنے والا شخص اپنے ساتھ خوشی و شادمانی کی سوغات لے کرآتا ہے ، […]
17ستمبرسقوط حیدرآباد محسن خان موبائیل:9397994441 ای میل: حیدرآباد دکن کیا ہے یہ ہم سے پوچھو اہل دل‘اہل نظر‘اہل قم سے پوچھو (عزیز النسا ء صبا) 17ستمبرریاست دکن کے عوام کے لئے انتہائی تکلیف دہ دن ہے۔اس تاریخ کانام سنتے ہی یقیناًہر اس غیور دکنی کے آنکھوں میں آنسوآجاتے ہوں گے […]
حسن فرخ تری نواؤں میں تھا خونِ جگر کا لہو ڈاکٹرمحی الدین حبیبی حیدرآباد ۔ دکن موبائل : 08978155985 زخم دل، زخم جگر صرف عشق کی چوٹ ہی سے اثر انداز نہیں ہوتا، یہ تو غم ذات کی بات ہوئی۔ غمِ کائنات بھی دردِ دل و درجِ جگر دے جاتا […]
صبح آزادی تو اجالوں کی ضامن تھی مگر؟ فاروق طاہر عیدی بازار ،حیدرآباد۔ 09700122826 15/اگست 1947کی صبح نوید سحر لے آئی کہ ہندوستان انگریز وں کے ظلم و استبداد سے آخر کار آزاد ہوچکاہے۔ ابتدائے آفرینش سے ہندوستان کی تاریخ شکست و ریخت سے مامور ہے۔بیرونی حملہ آوروں کے لئے […]
سردار جعفری ظہور ذات و صفات کا شاعر ڈاکٹر مسعود جعفری ٹولی چوکی ۔ حیدرآباد 09949574641 سردار جعفری ترقی پسند تحریک کے ایک قدآورپیمبر تھے۔ وہ کمیو نسٹ پارٹی کے سرگرم کارکن بھی تھے۔پارٹی کے ترجمان نیا ادب سے وابستہ تھے۔ان کا ما رکسی آئڈیا لوجی پر کامل یقین تھا۔ […]
آہ! صادق نقوی بھی نہیں رہے ڈاکٹر مسعود جعفری 09949574641 ڈاکٹر صادق نقوی ایک جامعاتی استاد ،جید مورخ ،شعلہ نوا خطیب ،نثر نگار اور ممتاز شاعر تھے۔وہ نصف صدی تک شہر کی ادبی ،تہذیبی و مذہبی محافل کی روح رواں رہے۔انہوں نے بچپن ، شباب اور ڈھلتی عمر کی دھوپ […]
نامور استاد وشاعر : حضرت فصاحت جنگ جلیلؔ مانک پوری حلیم بابرؔ محبوب نگر ۔ تلنگانہ ایک جلیل القدر ‘ممتاز ونامور استاد شاعر کی حیثیت سے حضرت جلیل مانک پوری کانام بڑی قدر ومنزلت سے لیاجاتا ہے۔ ضلع پرتاب گڑھ یوپی کے قصبہ مانک پور کے متوطن تھے۔ حضرت جلیل […]
احساسِ مروت کی موت پرہمارامرثیہ صادق رضا مصباحی ممبئی – موبائل نمبر:9619034199 اقبال نے کہاتھا ہے دل کے لیے موت مشینوں کی حکومت احساسِ مروت کو کچل دیتے ہیں آلات اگرہم اس شعرکا حقیقی مصداق دیکھناچاہتے ہیں تو ہم میں سے ہرایک کو آئینے کے سامنے کھڑے ہوجاناچاہیے ،آئینے میں […]