کشمیر میں اُردو غزل : رجحانات اور امکانات بلال احمد میر یونیورسٹی آف حیدر آباد کشمیر کے ابتدائی اُردو غزل گو شعرا میں ریختہ کے حوالے سے ملا محسن فانی، میر کمال الد ین حسین رسواؔ ، مرزا عبدالالغنی قبول، محمد حشمت اور مرزا علی نقی محشر وغیرہ ہیں۔کشمیر کی […]
کشمیر میں اُردو غزل : رجحانات اور امکانات :- بلال احمد میر
کالم : بزمِ درویش کشمیر کا مجذوب ( قسط چہارم ) پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی سر کے بالوں سے پاؤں کے ناخنوں تک عشق مجازی کے سمندر میں غرق جوان ناصر درویش کی بات سن کر بچوں کی طرح بلک بلک کر رو رہا تھا ‘ آج پہلی بار عاشق […]
حضرت شاہ ولی اللہ آزادی ہند کے پہلے ہیرو ڈاکٹر محمد عطا اللہ خان حال مقیم شکاگو ۔ امریکہ ہندوستان کی آزادی کی تحریک انیسویں صدی کے وسیع آخر میں شروع ہوئی اس سے ڈیڑھ سو سال قبل ہندوستان کو آزاد مملکت بنانے کا خواب حضرت شاہ ولی اللہ نے […]
کالم : بزمِ درویش کشمیر کا مجذوب ( قسط سوئم ) پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: سنگلاخ چٹانوں سے آیا نوجوان ناصر محبوب کے عشق میں گرفتار ہونے کے بعد اب اُسے پانے کے جنون میں مبتلا ہو چکا تھا ‘ عشق مجاز کے کھٹولے پر سوار ناصر مری […]
الدعاء سلاح المؤمن ابو عبدالقدوس محمدیحییٰ رمضان جب مسائل،مصائب،شدائد قوت سے باہر ہوجائیں،جب انسان پر سماجی،معاشی،معاشرتی،جذباتی،نفسیاتی یا کوئی دوسراخوف غالب آجائے،جب اعصاب مکمل طور پر جواب دے دیں،جب زمین کا بطن اس کی سطح سے زیادہ بہتر محسوس ہو۔اس وقت کا آزمودہ ہتھیار !!!
کالم : بزمِ درویش کشمیر کا مجذوب ( قسط دوئم ) پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: عشق و گداز کی مٹی میں گندھے ہو ئے نوجوان ناصر کشمیری کو عشقِ مجاز کی ٹھوکر لگ چکی تھی ‘ جسم کا رواں رواں عشقِ مجاز کی آنچ میں سلگنے لگا ‘ […]
ماہنامہ ’ نیا دور ‘ لکھنو کا مجتبیٰ حسین نمبر منظرعام پر حیدرآباد۔ (محسن خان) حکومت اُترپردیش کے محکمہ اطلاعات وتعلقات عامہ نے طنزومزاح کے فروغ کے لیے مجتبیٰ حسین کی طویل اوربے مثال خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کی غرض سے ایک نہایت جامع‘ وقیع اور دیدہ زیب […]
کالم : بزمِ درویش کشمیر کا مجذوب (قسط اول) پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: عشقِ مجازی سے عشقِ حقیقی تک کا سفر‘ اگر ہم تاریخ تصوف کے آسمان پر نظر ڈالیں تو حق تعالیٰ نے ہر دور میں جہالت گمراہی کے گھٹا ٹوپ اندھیروں میں غرق انسانوں کے ریوڑ […]
بچوں کے ادب کی تاریخ مصنف: ڈاکٹر اسرارالحق سبیلی تبصرہ : ڈاکٹر صفیہ بانو .اے.شیخ بچوں کے ادب کی تاریخ نامی کتاب ڈاکٹر سیّد اسرارالحق سبیلی کی ہے ڈاکٹر سیّد اسرارالحق سبیلی ۳ ستمبر ۱۹۷۲ء کو پیدا ہوئے ۔ اپنی زندگی میں تعلیم حاصل کرنے کے بعد وہ معلم اردو […]
کوئی میر ؔ سا شعر کہا تم نے! فرہاد احمد فگارؔ مظفرآباد چند ماہ قبل علامہ اقبال اوپن یونی ورسٹی کی ایم ایڈ کی ورک شاپ مکمل کروائی۔ آخری کلاس میں ایک طالب علم نے کہا’’سر اپنی پسند کا کوئی ایک شعر سنائیں‘‘۔ بلاتامل میں نے یہ شعر سنایا:
اسلام میں خلافتِ الٰہیہ کی اہمیت مفتی کلیم رحمانی 8329602318 Mob: دین اسلام میں حکومت الٰہیہ کا وہی مقام ہے جو انسانی جسم میں قوت کا مقام ہے، جس طرح انسانی جسم قوت کے بغیر معطل ہوجاتا ہے اس طرح اسلام حکومت الٰہیہ کے بغیر معطل ہوجاتا ہے۔ اس میں […]
اسلام اور انسانیت عظمت علی Email: اسلام ایک دین کامل اور مکمل ضابطہ حیات ہے جس میں نہ تو کھلی آزادی ہے جو انسانی زندگی کو بے ہنگم کردے اور نہ ہی تنگ نظری جو انسانی ذہنوں کو بونا کردے۔ یہ ایک دین ہے جو ہر زاویہ سے ہم آہنگ […]
غلطی اپنی الزام دوسروں پر ابو عبدالقدوس محمد یحییٰ کالج میں امتحانات کے سالانہ نتائج کا اعلان ہونے کے بعدایک ناکام طالب علم کا اپنے استاد سے استفسار ؟ سر! آپ نے مجھے فیل کردیا! استاد : میں نے کسی کو بھی فیل نہیں کیا بلکہ تمام طلباء کو 100 […]
کالم : بزمِ درویش رابعہ بصری ؒ کا بچپن پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: 97ھ میں اسماعیل کے گھرپیدا ہونے والی چوتھی بیٹی کا نام رابعہ رکھا گیا کیونکہ عربی میں رابعہ چوتھی کو کہا جاتا ہے ‘ آپ ؒ کی پیدائش پر محبوب خدا ﷺ والد اسماعیل کے […]
افسانہ بے نور زندگی مینا یوسف سینٹرل یونی ورسٹی آف کشمیر ’’ساری زندگی ایسے ہی گذار دی’ کیا کروں میں خود اس کے لئے زمہ دار جو ٹھہرا۔ وقت جب تھا تب میں نے پرواہ نہیں کی ۔ اس کی ہر ایک بات کو ٹالتا رہا ۔اس کی ہر خوشی […]
توکل کا یہ مطلب ہے کہ خنجر تیز رکھ اپنا ابو عبدالقدوس محمد یحییٰ توکُّل‘‘ظاہری اسباب چھوڑنے کا نام نہیں بلکہ ان تمام اسباب کواختیار کرنے اوربہترین حکمت عملی اپنا کر رب پر بھروسہ کا نام ہے۔ اسباب کواختیارکرنا توامر لازم ہے مگر ان تمام اسباب اوربہترین حکمت عملی کے […]
کتاب : الجھن (افسا نچے و افسانے) مصنف : محمد علیم اسماعیل مبصر : اشفاق حمید انصاری محمد علیم اسماعیل ایک نبض شناس قلمکار ہیں۔جنھوں نے قلیل مدت میں اپنی منفرد شناخت بنائی ہے۔وہ نئی نسل کے نمائندہ لکھنے والوں میں سے ہیں۔ان کی تحریریں ہند پاک کے مختلف رسائل […]
کالم : بزمِ درویش حضرت رابعہ بصری ؒ پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: خالقِ کائنات نے جب اِس دھرتی پر حضرت انسان اپنے خلیفہ کو اتارنے کا ارادہ کیا تو ملائکہ نے عرض کی اے رب تیری عبادت کے لیے ہم ہی کافی ہیں ‘ جو دن رات تیری […]
تعلیم، ظلم یا جبر! دامن کو ذرا دیکھ ذرا بند قبادیکھ دوسری اور آخری قسط فاروق طاہر عیدی بازار ،حیدرآباد۔ 9700122826 فن لینڈ کا تعلیمی نصاب:۔فن لینڈ میں نصاب تعلیم بہت مختصر رکھا جاتا ہے۔فن لینڈ کے طلبہ دنیا کے ان خوش نصیبوں طلبہ میں شامل ہیں جنھیں دنیا میں […]
کائنات کا اصل حکمراں اللہ ہے مفتی کلیم رحمانی 8329602318 Mob: جس طرح کائنات کا خالق و مالک اللہ ہی ہے اسی طرح وہ کائنات کا اصل حکمراں بھی ہے ۔ اور یہ عین عدل ہے کہ جو جس کا خالق و مالک ہو وہی اس کا حکمراں بھی ہو […]
کراچی میں اردو غزل اور نظم ایک مطالعہ مصنف : پروفیسر شاہد کمال مطالعہ : عبدالعزیز ملک لیکچرار،شعبہ اردو، جی سی یونیورسٹی فیصل آباد پروفیسر شاہد کمال طویل عرصے سے اردو ادب کی تدریس ،تحقیق ،تنقیداور تخلیق سے جُڑے ہوئے ہیں،اس کا ثبوت ان کی کتب اور مضامین ہیں جو […]
افسانہ : ابلیس کا ساتھی محمد ارشد کسانہ (جموں،پونچھ) پی ایچ۔ ڈی اسکالر دہلی یونی ورسٹی سورج کو غروب ہوئے کوئی بیس منٹ گذرے تھے۔محلے کی مسجدسے اذان کی آواز آرہی تھی ۔ میں نماز مغرب کے لئے وضوبنانے جا رہا تھا۔ دروازے سے باہر نکلتے ہی میرے کانوں میں […]
کالم : بزمِ درویش درندے پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: میرا وجود آگ و شعلے برساتا تندور بن چکا تھا ‘ میں جو فطری نرم مزاج ‘صلح پسند اورانسانوں سے پیار کر نے والا ‘کسی انسان کی ذرا سی تکلیف پر تڑپ جانے والا آج میری رگوں میں خون […]
تعلیم، ظلم یا جبر! دامن کو ذرا دیکھ ذرا بند قبادیکھ پہلی قسط فاروق طاہر عیدی بازار ،حیدرآباد۔ 9700122826 بچے کسی بھی ملک و قوم کا بیش قیمت سرمایہ ہوتے ہیں اور ان کی امیدوں،ارمانوں اور آرزؤں کا مرکز بھی۔ قوم کی تعمیر و ترقی کی بنیادیں بچوں کی تعلیم […]
افسانہ میں کہاں ہوں غلامِ نبی ریسرچ اسکالر شعبہ اردو ، دہلی یونیورسٹی ، دہلی موبائل نمبر:+917042420113 ای میل: سردی کے موسم میں سورج غروب ہونے کو تھا ‘ مغرب کی نماز ادا کرنے کے لیے گھر سے باولی پر گیا وضو بنانے کے بعد کلائی پر باندھی گھڑی پر […]
تربیت گوشۂ جگر ابو عبدالقدوس محمدیحییٰ اولاد جو کہ انسان کا ٹکڑا یا گوشۂ جگر بھی کہلاسکتی ہے اس سے محبت ایک فطری امر ہے۔ چرند ،پرند، حیوان، وحوش،بہائم یہاں تک کہ وحشی اورجنگلی درندے جن کی خوراک دوسرے جانوروں کاگوشت ہے لیکن اپنے بچوں سے وہ بھی محبت کرتے […]
کالم : بزمِ درویش مٹی کے کھلونے پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: تتلی جیسی نرم ونازک دھان پان سی معصوم لڑکی کے چہرے پر کربلا کا ماتم اور آنکھوں میں دریائے فرات کی موجیں اچھل اچھل کر بے کنار ہو رہی تھیں بید مجنوں کی طرح لرزتے ہو ئے […]