آہ ! مضطر ؔ مجاز اک دھوپ تھی کہ ساتھ گئی آفتاب کے ممتاز شاعر،مترجم،نثر نگار ،صحافی اور ماہر اقبالیات ڈاکٹر عزیز سہیل ،حیدرآباد 09110759869 حیدرآباد دکن میں جن شاعروں اپنے فن کی بدولت ایک منفرد پہچان بنائی ہے ان میں ایک معتبر نام جناب مضطرؔ مجاز صاحب کا ہے۔ […]
آہ ! مضطرؔ مجاز : اک دھوپ تھی کہ ساتھ گئی آفتاب کے :- ڈاکٹر عزیز سہیل
آہ ! مضطر مجاز سید معظم راز نوٹ :یہ خبر انتہائی افسوس کے ساتھ پڑھی جاے گی کہ حیدرآباد دکن کے ممتاز شاعر‘ماہر اقبالیات او رروزنامہ منصف کے ادبی ایڈیشن کے انچارج جناب مضطر مجاز کاجمعہ (۱۹ اکتوبر ۲۰۱۸)کی شام کو اچانک انتقال ہوگیا ۔ وہ 84برس کے تھے ۔ […]
صحافت : کہ خون دل میں ڈبولی ہیں انگلیاں میں نے فاروق طاہر حیدرآباد۔ ,9700122826 صحافت اتنی ہی قدیم ہے جتنی کرہ ارض پر انسانی زندگی کی داستان۔صحافت کی داغ بیل اسی دن ڈالی جاچکی تھی جب انسان نے اپنے خیالات کو اشاروں، رنگوں ،روشنیوں اور تصویروں کی شکل میں […]
کالم : بزمِ درویش چہرے پہ چہرہ پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: خو ش قسمت ہو تے ہیں وہ لو گ جن کو خالقِ کائنات نے ہدایت کا نور بخشا اور وہ اُس نور کے ساتھ ہی قبر میں اُترے جبکہ بد قسمت ہو تے ہیں وہ لوگ جنہیں […]
اسلام اورخلافتِ الٰہیہ میں تعلق مفتی کلیم رحمانی 8329602318 Mob: اسلام اورخلافتِ الٰہیہ میں وہی تعلق ہے جو جسم اور روح میں ہے، جس طرح جسم میں حرکت و قوت پیدا ہونے کے لئے روح ضروری ہے، اسی طرح اسلام میں حرکت و قوت پیدا ہونے کے لئے خلافت الٰہیہ […]
سر سیّد احمد خاں: تعلیمی مشن کے علمبردار ڈاکٹر سیّد احمد قادری رابطہ: 9934839110 سر سید نے ایک بڑی اور معیاری یونیورسٹی کا جو خواب کبھی دیکھا تھا ، اس خواب کی تعبیر بلا شبہ ہمارے سامنے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی شکل موجود ہے ۔ ہاں یہ ضرور ہے […]
سرسید احمد خاں کی ادبی خدمات (۱۸۱۷ء۔ ۱۸۹۸ء) جاوید اختر موبائل۔ 8076062243 سرسید احمد خاں ایک مختلف الحیثیات شخص تھے۔ انہوں نے اپنی زندگی میں سیاسی، تعلیمی، ادبی، تحقیقی اورمذہبی غرض ہر قسم کے علمی اور قومی مشاغل میں حصہ لیا۔ انہوں نے نہ صرف علمی میدان میں اپنا گہرا […]
عرف و عادات کی شرعی حیثیت اور احکام پر اس کے اثرات مفتی امانت علی قاسمی استا ذالحدیث والفقہ جامعہ اسلامیہ دارالعلوم حیدرآ باد E-mail: 07207326738 Mob: بہت سے مسائل عرف و عادت اور لو گوں کے آپسی تعامل کی بناء پر پیدا ہوتے ہیں،اوربہت سے مسائل عرف کے بدلنے […]
آغاحشر کاشمیری ؛ ایک منفرد ڈرامہ نگار عزہ معین سنبھلی ریسرچ اسکالر ۔دہلی یونیورسٹی حشر میں انصاف ہوگا بس یہی سنتے رہو کچھ یہاں ہوتا رہا ہے کچھ وہاں ہو جائے گا شعر کے خالق آغاحشر کاشمیری بلا شبہ منفردڈرامہ نگار اور عظیم شخصیت کے مالک ہیں ۔۳اپریل ۱۸۷۹ ء […]
کالم : بزمِ درویش دو چہرے پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: میں حسبِ معمول آفس سے گھر آرہا تھا ‘ لاہور کی سڑکوں پر ہمیشہ کی طرح ٹریفک کا سیلاب رواں دواں تھا ‘ اناڑی ڈرائیوروں ‘ ڈپریشن ناکامیوں کے مارے شہریوں نے سڑک کو ہی میدانِ جنگ بنا […]
ولیؔ دکنی کی لفظی کائنات محمد منہاج الدین ریسرچ اسکالر، سوامی رامانند تیرتھ مراٹھواڑہ یونیورسٹی، ناندیڑ کسی عہد کی پہچان یا انفرادی طور پر کسی شاعر کی پہچان کے لئے شعری لفظیات اہم رہی ہیں ۔ ولیؔ کا زمانہ شعر وشاعری کا ابتدائی زمانہ کہلاتاہے ۔ ولیؔ نے جو لفظیات […]
ہاں! یہ کھیل ہی ہیں، جو تعلیم کو جلا بخشتے ہیں فاروق طاہر عیدی بازار،حیدرآباد۔ ,9700122826 مثل مشہور ہے کہ ایک صحت مند جسم میں صحت مند دماغ پایا جاتا ہے اور ایک کمزور جسم کمزور دماغ کا مالک ہوتا ہے۔صحت مند جسم کے لئے ورزش کی ضرورت ہوتی ہے۔بغیر […]
زلزلوں اور طوفانوں کی کثرت اسباب اور نبوی طریقۂ کار مفتی سید ابراہیم حسامی قاسمیؔ اس وقت وقفہ وقفہ سے طوفانوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے، ان ایام میں طوفانوں اور زلزلوں کی آمد کی جواطلاع ومشاہدہ ہے ، زمانۂ ماضی میں اتنی کثرت سے طوفانوں کی آمد کا […]
عالمی یوم بچیاں International Day of Girl Child ڈاکٹر سیّد احمد قادری رابطہ: 9934839110 ان دنوں اپنے ملک اور بیرون ممالک میں بے زبان ، معصوم بچیوں کے ساتھ جیسے جیسے گھناونے، ، وحشیانہ اور غیر انسانی فعل ہو رہے ہیں ، ایسے میں ہر حساس ذہن یہ سوچنے پر […]
ماہِ صفر و آخری چہارشنبہ اور اس کی حقیقت حافظ محمد ہاشم قادری مصباحی اللہ رب العزت نے ہر چیز پیدا فرمائی ہے۔ اس میں دن، ہفتہ، مہینہ، سال سب شامل ہیں اور سب کا ذکر اپنی کتاب قرآن مجید میں فرمایا، سال کا ذکر اور مہینوں کی تعداد کا […]
کالم : بزمِ درویش روحانی مسافر گوتم بدھ پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: بلا شبہ خالقِ کائنات کی ہر تخلیق اپنا خاص حسن رکھتی ہے ‘ آپ کائنات کے چپے چپے پر بکھرے خالقِ کائنات کی تخلیقات کے جلوے دیکھ کر اُس کی خالقیت کی داد دئیے بنا نہیں […]
دکنی غزل کا ارتقاء (عہد بہمنی تا سقوط دکن) محمد منہاج الدین ریسرچ سکالر، سوامی رامانند تیرتھ مراٹھواڑہ یونیورسٹی، ناندیڑ اُردو میں غزل کی ابتدا ء کا سہرا حضرت امیر خسرو کے سر باندھا جاتا ہے۔ اس کے بعد دکنی شاعروں نے اس صنف میں طبع آزمائی کی اور غزل […]
نادر اسلوبی : منفرد لب ولہجہ کا شاعر پس مرگ اشکوں کانذرانہ ڈاکٹر مسعود جعفری یکم اکٹوبر 2018 کی آدھی رات گہری تاریک تر او ر آنسو وں میں ڈوبی ہوئی بھی تھی۔یہ رات المناک تھی۔ اس نے شہر ورنگل کے روشن چراغ سخن کو گل کر دیا تھا۔اس نے […]
مشرقی تہذیب کا نکلتا جنازہ عظمت علی گذشتہ ماہ ۲۷ ستمبر ۲۰۱۸ء کوعدالت عظمی نے ۱۵۷ سالہ ہندوستانی قانون (دفعہ ۴۹۷) کو غیر آئینی قرار دے دیا۔ خبروں کے مطابق ’’سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں ’زنا‘ کو جرم کے زمرے میں رکھنے والی 157 سالہ شق کو غیر […]
یوگا : شریعت اسلامی کی نگاہ میں مفتی امانت علی قاسمیؔ استاذ دار العلوم حیدرآباد E-mail: Mob: 07207326738 جسمانی ورزش کی ہیئت پر مشتمل ’’یوگا‘‘ موجودہ صورت حال میں ایک اہم بحث کا موضوع بن چکا ہے، حکومت ہند کی درخواست اور کوشش کے نتیجے میں اقوام متحدہ نے ۲۱؍ […]
کہانی : پورٹریٹ ابوعبدالقدوس محمد یحییٰ ایک ایسے شخص کی المناک کہانی جو اپنے والد کی سختی سے اس قدر نالاں تھا کہ جب اس پر اولاد کی تربیت کی ذمہ داری پڑی تو اس نے اپنی اولاد کی تربیت یکسر فراموش کردی !!!
کالم : بزمِ درویش بدمعاش پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: ستمبر کا آخری ہفتہ مو سمِ گر ما کی شدت میں کمی آگئی تھی ‘ جان لیوا حبس کے اثرات اب کم ہو تے جارہے تھے بدلتے مو سم کے رنگ دیکھ کر میں بھی قریبی پا رک میں […]
دخترانِ ملت ارتداد کے دہانے پر مولانا سید احمد ومیض ندوی گزشتہ دنوں سیاست اخبار میں شائع ایک خبر کو پڑھ کر دل انتہائی مغموم اور غموں سے چور ہوا۔ اخبار بینی بہت سے افراد کا معمول ہے لیکن اکثر خبروں سے ہم سرسری طور سے گزر جاتے ہیں۔ بعض […]
کہانی آگیا زخم کھاکر مسکرانا آگیا ابوعبدالقدوس محمد یحیی جب عادل کو اپنی موت صاف نظر آرہی تھی ۔ اس نے ایسا قدم اٹھایا جس کا کوئی تصور بھی نہیں کرسکتا! عادل اٹھارہ ،انیس برس کا ایک خوش مزاج ،خوش گفتار لڑکا تھا۔ویسے تو اچھا لڑکا تھا اچھے کام بھی […]
افسانہ : طوفان مصنف۔ خلیل جبران ترجمہ ۔عزہ معین یوسف الفاخری کی عمر تب تیس سال کی تھی ،جب انھوں نے اس دنیاں کو چھوڑ دیا اور شمالی لبنان میں وہ قدیسا کی گھاٹی کے قریب ایک پرسکون آشرم میں رہنے لگے ۔آس پاس کے گاؤوں میں یوسف کے متعلق […]
کالم : بزمِ درویش آج کی روحانیت پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: شہر کے خوبصورت ترین مہنگے شادی ہال میں دعوت ولیمہ کا فنکشن جاری تھا ‘ موصوف کے معا شرے کے بااثر فرد کا چشم و چراغ ہو نے کی وجہ سے زندگی کے ہر طبقے کے لوگ […]
اسوہ حسنہ(Excellent Pattern) ابوعبدالقدوس محمدیحییٰ ماہ ربیع الاول کی بارہ تاریخ کو ہم بہت دھوم دھام اورشایان شان طریقے سے اپنے پیار ے آقا علیہ الصلوٰۃ والتسلیم کا جشن ولادت مناتے ہیں ۔اس دن ہم مختلف اندازاورطریقوں سے اپنے آقاعلیہ الصلوٰۃ والتسلیم سے اپنی محبت کا اظہار کرتے ہیں۔