مرزاہادی رسوا ؔ اور امراؤ جان اداؔ عمران عاکف خان تاپتی ہاسٹل ،جواہر لال نہرویونیو رسٹی، نئی دہلی۔110067 09911657591 1857کے خون آشام ایام میں جب عظیم اور فرخندہ حال ہندستان سمیت لکھنوی تہذیب ٹمٹماتے چراغ کی مانند دم تو ڑرہی تھی اس وقت اس شہر ز رنگار کی حالتِ زار […]
Yearly Archives: 2017
صدقہ فِطر ،روزوں کا صدقہ محمد ہاشم قادری صدیقی جمشیدپور(جھارکھنڈ) ماہِ رمضان المبارک کے روزے فرض ہیں۔ روزہ رکھنے سے بندوں کے اندر جذبۂ غم خواری پیدا ہوتی ہے۔ انسان بھوک اور پیاس کی حالت میں ان لوگوں کا تصور کرکے لرز اٹھتا ہے جو ایک ٹکڑا روٹی کے لئے […]
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعَالَمِین، وَالصَّلاۃُ وَالسَّلامُ عَلَی النَّبِیِّ الْکَرِیمِ وَعَلٰی آلِہِ وَاَصْحَابِہِ اَجْمَعِین۔ زکوٰۃ کیسے ادا کریں؟ ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی زکوٰۃ کے معنی اور حکم: زکوٰۃ کے معنی پاکیزگی، بڑھوتری اور برکت کے ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا: ’’اُن کے مال سے زکوٰۃ لو تاکہ اُن کو […]
عہد حاضر میں تعلیمی معیار میں گراوٹ گلشن جہاں۔ سنبھل تعلیم انسانی دنیا کا وہ سرمایہ ہے ،جس کی قدر و منزلت کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا ۔یہ وہی عظیم الشان دولت ہے جس کی وجہ سے انسان کو اشرف المخلوقات ہونے کاافتخار حاصل ہے ۔انسانی تاریخ شاہد […]
قفسؔ سنبھلی آج وہ یاد بے حساب آئے عزہ معین ۔سنبھل قفسؔ سنبھلی کی آج ۱۳ جون کو اس گلستان عالم سے دائمی جدائی( وفات)کا دن ہے۔ اور کل ۱۴ جون کی پیدائش تھی۔ دنیا ئے مکافات میں ہجوم آدم روز انہ ہزاروں کی تعداد میں ادھر سے ادھر رواں […]
جنگ بدر : حق و باطل کا پہلا تاریخ ساز معرکہ محمد ہاشم قادری مصباحی جمشیدپور جنگ بدر کو گزرے ہوئے چودہ سو سال سے زیادہ ہوچکے ہیں لیکن اس کی یاد آج بھی مسلمانوں کے ایمان کو تازہ کردیتی ہے۔ صدیوں بعدآج بھی مقامِ بدر کفار کی شکست فاش […]
قسط – 14 اردو کےادیب اورنثرنگار اختراورینوی – عزیزاحمد پروفیسرمحسن عثمانی ندوی اردو کے ادیب اور نثر نگار ۔ تیرھویں قسط کے لیے کلک کریں اختر اورینوی (۱۹۱۰۔۱۹۷۰) اختر اورینوی بہار کے ضلع گیا میں پیدا ہوئے ، کاکو قصبہ ان کا وطن تھا ، وہ افسانہ نگار بھی تھے […]
سعودی عرب میں ماہِ رمضان کے شب وروز ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی ماہِ رمضان کے شروع ہوتے ہی ہر روزہ دار کانظام عمل کسی حد تک تبدیل ہوجاتا ہے، اور ایسا کیوں نہ ہو کہ آسمانوں میں بھی تبدیلی رونما ہوتی ہے۔ اللہ تعالیٰ کی خاص رحمتیں بندوں پر […]
ایک یادگار ادبی سفر عزہ معین مجھے کئی مرتبہ ادبی سفر کرنے کا اتفاق ہوا ہے. ہر سفر کی اپنی انفرادیت ہوتی ہے.لیکن ہر سفر خاص بھی ہو جائے ایسا کم ہی ہوتا ہے.میرے اب تک کے ادبی سفروں میں ایک دو ہی ایسے سفر ہوئے ہیں جو خاص ہو […]
وٹرنری میڈیسن ایک معزز پیشہ، ایک نفع بخش صنعت مسلم طلبہ کی بے توجہی اور عدمِ دلچسپی ناقابل فہم ڈاکٹرمحی الدین حبیبی حیدرآباد ۔ دکن موبائل : 08978155985 کوئی پیشہ ہو کہ ہنرمندی، فنکاری ہو کہ کاریگری، نہ صرف قابل قدر ہوتے ہیں بلکہ تقدس و برکت کے حامل بھی، […]
اردو ناول نذیر احمد سے پریم چند تک چوہدری امتیاز احمد ریسرچ اسکالرشعبہ اردو الٰہ آباد یونیورسٹی موبائل : 09797549196 تاریخ شاہد ہے کہ زمانہ قدیم میں لوگوں کے پاس فرصت زیادہ تھی۔ لوگ وقت گزاری کے لئے خیالی قصے کہانیاں سنتے سناتے ۔ شہر کے کسی میدان میں یا […]
بین الشخصی تعلقات کامیابی کوئی معجزہ نہیں فاروق طاہر عیدی بازار،حیدرآباد۔ 09700122826 اگر دنیاکے رشتے نہ ہوتے تو اللہ سے تعلق انسان کو جنت میں لے جانے کے لئے کافی تھا۔آخرت کی فصل کے لئے انسان کو دنیا میں ہی کام کرنا پڑتا ہے۔جب اس فر یضہ کی تکمیل کے […]
کیامسلم پرسنل لابورڈ مسلمانوں کا نمائندہ ہے؟ صادق رضا مصباحی ممبئی/09619034199 ’’اتحادزندگی ہے اوراختلاف موت‘‘جیسےمقولے جتنے بولنے اورسننے میں اچھے لگتے ہیں اس سے کہیں زیادہ ان کے عملی نفاذ میں رکاوٹوںکاسامناکرناپڑتاہےجنہیں عبورکرنابہت کم لوگوں کے بس کا ہوتاہے شایدیہی وجہ ہے کہ ملک میں جتنی شدت سے اتحادکی باتیں […]
دیارِ ادب (تحقیقی وتنقیدی مضامین) مصنف: ڈاکٹرعزیز سہیل، لیکچرار ‘گورنمنٹ ڈگری کالج ،محبوب نگر مبصر: محسن خان ریسرچ اسکالر مانو حیدرآباد شہر حیدرآباد کو اُردو ادب میں منفرد مقام حاصل ہے۔کہایہ جاتا ہے کہ اُردو کی کئی اصناف کا آغاز اسی سرزمین یعنی حیدرآباد دکن سے ہوتا ہے۔آج بھی حیدرآباد […]
طنز و مزاح کا ایک اورچراغ بجھ گیا غوث خواہ مخواہؔ ڈاکٹر ضامن علی حسرتؔ 9/16/60، احمد پورہ کالونی، نظام آباد، تلنگانہ اسٹیٹ موبائیل : 9440882330 طنز و مزاح کے نامور شعراء طالبؔ خوندمیری اور فرید انجمؔ کی موت کا غم ابھی پوری طرح سے ہمارے دِلوں سے مٹنے بھی […]
رمضان المبارک رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ محمد رضی الدین معظم سیل: +914069990266, 09848615340 رمضان المبارک کا مہینہ‘ مسلمانوں کے ہاں کئی حیثیتوں سے بہت اہم سمجھا جاتا ہے۔ سنہ ہجری کا یہ نواں مہینہ اپنے اندر بڑی خیر و برکت اور تقدس و فضیلت رکھتا ہے۔ یہی وہ مہینہ […]
امجد حیدرآبادی : دکن کا بے مثال شاعر سید وسیم اللہ نظام آباد موبائل : 9848991888 اردو شاعری میں غزل‘ مثنوی‘ قصیدہ‘ مرثیہ‘ قطعات‘ رباعیات وغیرہ کا جب ذکر آتا ہے تو غزل کے ساتھ ہی آپ کے ذہن میں میر ،آتش، مومن، غالب ، مثنوی میں میر حسن اور […]
سنبھل کے چند فکشن نگار اور ہندوستانی عناصر عزہ معین ۔ سنبھل سنبھل اس شہرکا نام ہے جس کی ادبی اور ثقافتی روایتوں نے ا سے تاریخی شہر کا درجہ عطا کیا ہے۔ علم کے مختلف شعبوں کی نامور ہستیوں نے یہاں اپنی آنکھیں کھولی ہیں ۔ یہاں کی علمی […]
مسعود حسین خاں بہ حیثیت ماہر دکنیات پروفیسر محمد علی اثر پروفیسر مسعود حسین خاں اردو زبان و ادب کی ایک قد آور اور سربر آوردہ شخصیت کا نام ہے۔ شعر و سخن سے لے کر تحقیق وتنقید ‘دکنی و دکنیات ‘ لسانیات و صوتیات ‘ اسلوبیات‘ اقبالیات اور سوانح […]
قسط : 13 اردو کےادیب اورنثرنگار رشید احمد صدیقی ۔ عبد الحلیم شرر پروفیسرمحسن عثمانی ندوی اردو کے ادیب اور نثر نگار ۔ بارھویں قسط کے لیے کلک کریں رشید احمد صدیقی (۱۸۹۴۔۱۹۷۷ء) رشید احمد صدیقی اس عہد کے صاحب اسلوب ادیب اور بذلہ سنج مزاح نگار ہیں ، ان […]
ایس ایس سی (SSC)کے بعد کیا کریں ڈالو ستاروں پر کمند فاروق طاہر عیدی بازار،حیدرآباد۔ ,09700122826 عصر حاضر میں علم کی اہمیت و افادیت خاص طور پرجدید علوم کی اہمیت و افادیت سے کوئی انکار نہیں کر سکتا۔سائنس اور تکنالوجی نے دنیا کا نقشہ ہی بدل کر رکھ دیا ہے۔جدید […]
علم حدیث کا نیر تاباں حضرت مولانا محمدانصار صاحب مدظلہ شیخ الحدیث دارالعلوم حید رآباد مفتی امانت علی قاسمیؔ استاذ دار العلوم حیدرآباد E-mail: 07207326738 Mob: اسلاف کی زندگی ، ان کی روشن تعلیمات ،ان کے انمٹ نقوش ، دین کے سلسلے میں ان کی جہد مسلسل ، ایثار و […]
مختصر مضمون ذرا سوچیے محمد حمزہ خان بریلی ایک بات سمجھنے سے قاصر ہوں کہ خود کو درویشی کے مسند پر خود ہی فائز کرنے والے لوگ اتنے دنیادار کیسے ہو سکتے ہیں؟ کیا اس سے پہلے اس لفظ کے مفہوم سے واقفیت ضروری نہیں ہے ؟
افسانہ- بلاعنوان – مدثرگل کل اس نے مجھے ایک تصویر واٹس ایپ کی۔ وہ دبئی پہنچ چکی تھی جو نہ کبھی اس کی منزل تھی اور نہ ہی ایسا خواب اس نے کبھی دیکھا تھا۔ جو تصویر اس نے مجھے بھیجی تھی ایک ایکویریم کی تھی۔ پشت کیے ہوئے تھوڑا […]
یادیں جو یاد رہ جاتی ہیں محمد ریحان ریسرچ اسکالر جامعہ ملیہ اسلامیہ ادبی محفلیں اور ادبی گفتگو اپنے اندر جتنی کشش رکھتی ہے وہ شاید ہی اور کسی شی میں حاصل ہو .ادب اور ادبی شخصیات خود اتنی دلکش پوتے ہیں کہ ان سے جدائی شاق گزرتی ہے .میرا […]
بچوں کے ادب میں سماجی مسائل۔ ڈاکٹرسیّد اسرارالحق سبیلی۔ ای میل : موبائل: 09346651710 ادب اور سماج میں گہراربط و تعلق ہے، ادب سماج کو روشنی عطا کرتا ہے ، جب کہ سماج ادب کو نئی نئی غذا، موضوعات اور عنوانات فراہم کرتا ہے، ادب سماج سے متاثر ہوتا ہے […]
طلاق : اسلام کے جامع نظام کا مظہر مفتی امانت علی قاسمیؔ استاذ دار العلوم حیدرآباد E-mail: 07207326738 Mob: حالیہ دنوں طلاق کا مسئلہ ملک کے منظر نامے پر چھایہ ہوا ہے ،ملک کے وزیرا عظم نے عورتوں کو انصاف دلانے کا بیڑا اٹھایا ہے، اس لئے وہ اپنے بیانات […]