قسط ۔ 10 اردو کےادیب اورنثرنگار نیاز فتحپوری – مجنون گورکھپوری پروفیسرمحسن عثمانی ندوی اردو کے ادیب اور نثر نگار ۔ نویں قسط کے لیے کلک کریں نیاز فتحپوری (وفات ۱۹۶۶ء) نیاز فتحپوری ایک شاعر ، ایک بصیرت مند نقاد اور ایک اچھے انشاء پرداز اور صحافی تھے ، انھوں […]
Yearly Archives: 2017
فن تدریس میں سوال کی اہمیت سوال کرو ایسےکہ جواب نکل آئے فاروق طاہر حیدرآباد ۔ دکن سوال پوچھنا ایک فن ہے ۔ فن تدریس علوم کے فروغ کی خاطر اساتذہ سے ایک ماہر کی طرح سوال کرنے کا مطالبہ کرتی ہے۔موثر تدریس اور معیاری اکتساب کے لئے اساتذہ کو […]
تاریخ نعت گوئی نور کی ندیاں رواں ڈاکٹرعزیز احمد عرسی ورنگل ۔ تلنگانہ نعت کے لغوی معنی تعریف و توصیف کر نا ،مجازاً خاص حضرت سید المر سلین رحمتہ للعلمین صلی اللہ علیہ وسلم کی توصیف ہے عربی میں نبیؐ کی تعریف و توصیف پر مشتمل کلام کو ’’مدح النبیؐ‘‘ […]
افسانہ شوکت پہ زوال محمد علیم اسماعیل آج فرحان خان بڑے تذبذب میں تھے ۔ وہ بڑے پریشان نظر آرہے تھے۔ کوئی فکر ان کو اندر ہی اندر کھائے جا رہی تھی۔گھر کے آنگن میں ایک کونے سے دوسرے کونے تک ٹہلتے جاتے تھے۔کچھ دیر رکتے پھر بیٹھ جاتے ۔کبھی […]
انچائیہ جرار احمد ریسرچ اسکالر ، شعبۂ تعلیم و تربیت،مانو 9618783492 نوٹ: اس مضمون کو بغیر کسی عنوان کے میں نے شعبہ اردو میں تمام اساتذہ کی موجودگی میں پڑھا تھا ، مکمل کرنے کے بعد سامعین سے میں نے عنوان کی درخواست کی تو محمد امان نے انچائیہ کہا […]
ششماہی ریسرچ اور ریفریڈ جرنل ادب و ثقافت ۔ 4 شذرات ایڈیٹر: پروفیسر محمد ظفرالدین مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی کے تحقیقی جریدے ’ادب و ثقافت‘ کا چوتھاشمارہ پیش کرتے ہوئے بے حد مسرت ہورہی ہے کہ اِس سے پہلے کے شماروں کو اہل علم و بینش نے پسند فرمایا‘ […]
اردو ہال(حیدرآباد) کی تعمیر پروفیسر حبیب الرحمٰن نوٹ: شہر حیدرآباد میں اردو زبان و ادب اور تہذیب و ثقافت کے فروغ میں اردو ہال کی خدمات ناقابلِ فراموش ہیں۔ یہاں بے شمار ادیبوں و شاعروں اور دانشوروں کی تہنیت کی گئی ‘ہزاروں کتابوں کی رسمِ اجرا عمل میں آئی ۔ […]
قسط 9 اردو کےادیب اورنثرنگار قاضی عبدالودود مختار الدین احمد آرزو پروفیسرمحسن عثمانی ندوی اردو کے ادیب اور نثر نگار ۔ آٹھویں قسط کے لیے کلک کریں قاضی عبدالودود (۱۸۹۷۔۱۹۸۴ء) قاضی عبدالودود نے اردو ادب میں تحقیق وتدوین کی روایت کو فروغ دیااور تحقیق کے آداب کا سلیقہ سکھایا ، […]
صراط مستقیم ڈاکٹرمحی الدین حبیبی حیدرآباد ۔ دکن موبائل : 08978155985 ’’ہذا صراطی مستقیم‘‘ یہ وہ فرمانِ خداوندی ہے جو رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی زبانِ مبارک سے اس وقت جاری ہوا جب آپؐ نے ’’صراطِ مستقیم‘‘ کی تفہیم کے لیے، سمجھانے کے لیے ایک لکیر کھینچی اور […]
کتاب : دیارِ ادب مصنف : ڈاکٹر محمدعبدالعزیز سہیل پیش لفظ : ڈاکٹر محسن جلگانوی مدیر اوراق ادب روزنامہ اعتماد حیدرآباد ہزارہاخوش گمانیوں کے باوجود اس بات کا اعتراف کرنا ہی پڑے گا کہ موجودہ حالات میں اردو زبان انحطاط پذیر ہے۔اردو لکھنے اور پڑھنے والوں کی تعداد کم سے […]
افسانہ دوسرا رخ حمیراء عالیہ ریسرچ اسکالر،لکھنؤیونیورسٹی سارجنٹ بارٹن کافی دیر سے اس بچے کو دیکھ رہا تھا جو اپنی ماں سے سیب خریدنے کی ضد کر رہا تھا لیکن شایداس کی ماں کے پاس اتنے پیسے نہیں تھے کہ وہ اپنے بچے کی اس اضافی خواہش کو پورا کر […]
پروفیسر مظفر علی شہ میری ڈاکٹرعبدالحق اردو یونیورسٹی کے اولین وائس چانسلر ڈاکٹر شفیع محمد نوٹ : جامعہ عثمانیہ ‘ دنیا کی اولین یونیورسٹی تھی جس کا ذریعہ تعلیم اردو تھا۔دارالترجمہ نے مختلف مضامین میں اردو میں کتابیں تیار کیں ۔ تبھی تو جامعہ میں طب ‘انجینیرنگ‘قانون‘سائنس اور دیگرسماجی علوم […]
وطن کی عظمت کاخواب تعبیر کرنے والی شخصیت مولانا محمد علی جوہر عزہ معین ۔سنبھل جب ہم کسی اہم شخصیت پرگفتگو کرتے ہیں تو ان کی تمام تر خصوصیات کو ایک جگہ رقم کر دینا کسی طور ممکن نہیں ہوتا ۔ پھر جب وہ شخصیت محمد علی جیسی جامع حیثیت […]
مدارس کا تعلیمی منظرنامہ مفتی امانت علی قاسمیؔ استاذ دار العلوم حیدرآباد E-mail: 07207326738 Mob: ہندوستان میں دینی مدارس مسلمانوں کے مضبوط قلعے ہیں ،ان مدارس نے اسلامی تہذیب و تشخص ،روایات و اقدار ،اسلامی تعلیمات وعقائد اور مسلمانوں کے ایمان و یقین کی حفاظت کا فریضہ انجام دیا ہے،جب […]
اردو زبان کی ترویج و اشاعت میں سرگرم سرکاری ادارے -کچھ تجاویز سید مکرم نیاز حیدرآباد ۔ دکن نوٹ: سید مکرم نیاز میرے بچپن کے ساتھیوں میں سے ہیں ۔ ابتدا میں بہت شاندار افسانے اور انشائیے لکھا مگرآج کل خود کو تنقید و تبصروں تک سمیٹ رکھا ہے۔ایک عرصے […]
آم قدرت کا عظیم تحفہ لذت سے بھرپورغذا اورصحت وطاقت کا خزینہ محمد رضی الدین معظم مکان نمبر 20-3-866 ’’رحیم منزل ‘‘ شاہ گنج ، حیدرآباد ۔2 سیل: +914069990266, 09848615340 جس طرح مدینہ منورہ اور بصرہ اپنی کھجور ٗ طائف اور دمشق اپنے انگور ٗ انجیر ٗ انار ٗکابل و […]
اردو میں بچوں کا ادب اور غیرمسلم ادیب و شعرأ ڈاکٹر سید اسرارالحق سبیلی زبان اظہار و بیان کا نام ہے، یہ ایک فطری قوت و نعمت ہے ، جو خالق کائنات نے انسان کو عطا کی ہے، ( الرحمٰن : ۴) انسانی فطری طور پر اپنے والدین اور آس […]
عصرحاضر میں سماجیات کا مطالعہ ناگزیر ایم وی ایس گورنمنٹ ڈگری کالج محبوب نگرمیں توسیعی لیکچر محبوب نگر(راست)انسان ایک سماجی حیوان ہے سماجی زندگی اس کی فطرت بھی ہے اور ضرورت بھی اسی سماجی زندگی کے نتیجہ میں سماجی رشتے وجود میں آتے ہیں ۔انسانی کی منظم سماجی زندگی کا […]
مولانا ابوالکلام آزاد کا تصورسماج وتہذیب ڈاکٹرشیخ عبدالکریم اسسٹنٹ پروفیسر کالج آف لینگویجس ۔حیدرآباد سلسلۂ روز و شب نے نومبر ۱۸۸۸ ء کو عرب کی سرزمین پر اس انسانی تخلیق کا مشاہدہ کیا جسے ہم محی الدین احمد ابوالکلام آزاد کے نام سے جانتے ہیں۔ جنھوں نے ہندوستان کی سرزمین […]
قسط ۔ 8 اردو کےادیب اورنثرنگار پروفیسرمحسن عثمانی ندوی اردوکے ادیب اورنثرنگار- قسط 7 کے لیے کلک کریں آغا حشر کاشمیری (۱۸۷۶۔۱۹۳۵ء) آغا حشر کاشمیری ڈرامہ نگاری میں اردو کے شکسپیرکہلاتے ہیں اردو ڈرامہ کی نشا ونما اور ترقی میں ان کی کوششوں کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا ، […]
افسانہ کبھی ہم خوبصورت تھے حمیراء عالیہ ریسرچ اسکالر،لکھنؤ یونیورسٹی ’’ہاں تو بتائیں کیا پرابلم ہے آپکو؟‘‘ڈاکٹر صدیقی نے اپنے سامنے بیٹھی ہوئی صحتمند سی دوشیزہ کو دیکھتے ہوئے کہا۔ ’’ڈاکٹرمیرے جسم میں کیڑے پڑ گئے ہیں ‘‘ اس نے اتنا بے ساختہ کہا کہ وہ ایک پل کو حیران […]
نویدِ مغفرت ڈاکٹرمحی الدین حبیبی حیدرآباد ۔ دکن موبائل : 08978155985 ’’غفر‘‘ کے لغوی معنی ’’ڈھانکنے‘‘ یا ’’درگزر کردینے‘‘ کے ہوتے ہیں، جس کو ہم زبانِ عام میں ’’بخشش‘‘ کے مترادف سمجھتے ہیں۔ لفظ ’’مغفرت‘‘ اسی سے مشتق ہوا ہے۔ خالق کائنات ، کائنات کی ہر شئے پر تصرف رکھتا […]
شخصیت سازی سیاہی ماریہ ماہ وش ابھی اپنے چھ سالہ بیٹے کو ایک قصہ سنا رہی تھی، قصہ سناتے سناتے کئ باتیں ذہن میں آئیں لیکن ان باتوں کا تعلق بیٹے کو سمجھانے سے قطعئ نہیں تھا۔ان باتوں کا تعلق بڑوں سے یعنی آپ اسے اور مجھ سے تھا۔ان باتوں […]
محمد دانش غنی کا منفرد رنگ و آہنگ ڈاکٹر سید اسرار الحق سبیلی ڈگری کالج میں آنے کے بعد معلوم ہوا کہ یہاں سال کے چار موسموں کے بجائے ایک ہی موسم ہوتا ہے اور وہ ہے سمینار کا موسم ۔ پورے سال سمینار کی بارش کہیں نہ کہیں ہوتی […]
سلیم احمد بحیثیتِ نقاد فیضان احمد ملک بٹہ پورہ شوپیان،کشمیر 09858322543 اردو ادب میں تنقید کے آثار ابتداء سے ہی ملتے ہیں جس کا اندازہ اردو میں موجود تخلیقی ادب سے لگایا جاسکتا ہے کیونکہ اعلیٰ ادب اچھے تنقیدی شعور کے بغیر وجود میں نہیں آسکتا ہے ۔البتہ یہ ایک […]
ہولی تہوار ۔ تاریخ کے آئینہ میں محمد رضی الدین معظم مکان نمبر 20-3-866 ’’رحیم منزل ‘‘، شاہ گنج ،حیدرآباد ۔2 سیل: +914069990266, 09848615340 (ست جگ یاکرت جگ سترہ لاکھ اٹھائیس ہزار سال کا ترتیا جگ بارہ لاکھ چھیانوے ہزار سال کا دوا پرجگ آٹھ لاکھ چونسٹھ ہزار سال کا […]
دورحاضرکا المیہ اردو زبان کا تلفظ اور تحریری لاپرواہی عزہ معین ۔سنبھل اردو زبان کے ارتقاء کے متعلق سنجیدہ اور غیر سنجیدہ مختلف نظریات قائم کئے گئے ہیں ۔ ناقدین ومحققین نے تواریخی اسناد کی بنیاد پر زبان اردو کی پیدائش کے لئے مختلف علائق کے بابت اپنے اٹل فیصلے […]