شمع اسلام بجھانے کی ناکام کوشش عظمت علی جب اس عالم مادہ میں نور اول حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آمدہو ئی تو نگاہوں کو خیرہ کردینے والے بہت سے واقعات رونما ہوئے جو فطرت انسانی سے بالاتر تھے ۔قصر کسریٰ کے چودہ کنگوروں کازمیں بوس […]
Yearly Archives: 2018
لندن میں ادبی قافلہ نے ڈاکٹر ضیاء الدین شکیب کی عیادت کی اردو ادبی قافلہ یوروپ 2018 ء کے اراکین نے لندن میں ڈاکٹر تقی عابدی کے ہمراہ علمی مجلس کے روح رواں‘ ممتاز محقق اور نامور نقاد ڈاکٹر ضیاء الدین شکیب کی رہائش گاہ پر ان کی عیادت […]
مظلوم اِمام – بے حس عوام احساس زِیاں جاتا رہا الحاج حافظ محمد ہاشم قادری صدیقی مصباحی رابطہ: 09431332338 اللہ تعالیٰ کے نز دیک اِمامت کا منصب(عہدہ ،سرداری ) بہت باعزت وعظمت والا ہے۔اس کا اندازہ قر آن کریم کے انداز بیان سے ہو تا ہے۔اللہ رب العزت نے اپنے […]
کالم : بزمِ درویش حقیقی آزادی پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: اگست کا مہینہ دنیا جہاں کے کالے سیاہ بادل شہر لاہور پر آنکھ مچولی کر تے نظرآرہے تھے ‘ بادلوں کا رنگ ‘گھن گرج ‘مست ہواؤں کی آندھی جیسی تیز مو جیں بتا رہی تھیں کہ آج برکھا […]
مدینہ منورہ کے تاریخی مقامات ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی (www.najeebqasmi.com) مسجد نبوی: جب حضور اکر م ﷺ مکہ مکرمہ سے ہجرت کرکے مدینہ منورہ تشریف لائے توآپ ﷺ نے ۱ ہجری میں مسجد قبا کی تعمیر کے بعد صحابۂ کرام کے ساتھ مسجد نبوی کی تعمیر فرمائی، اس وقت […]
سلسلہء مکالمات ڈاکٹر سید فضل اللہ مکرم کی تہنیتی تقریب سید معظم راز حیدرآباد اک تعلق سا درمیان میں تھا میں بچھڑ کر بھی کاروان میں تھا میں نے پانی کی بوند مانگی تھی کب سمندر مرے گمان میں تھا
مکہ مکرمہ کے تاریخی مقامات ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی (www.najeebqasmi.com) بیت اللّٰہ: بیت اللہ شریف اللہ تعالیٰ کا گھر ہے جس کا حج اور طواف کیا جاتا ہے۔ اس کو کعبہ بھی کہتے ہیں۔ یہ پہلا گھر ہے جو اللہ تعالیٰ نے بنی نوع انسان کے لئے زمین پر […]
محبوب نگر میں ڈاکٹر عزیزسہیل کی تہنیتی تقریب ڈاکٹر بشیر احمد،ڈاکٹر اسلم فاروقی کا خطاب 5 /ا گسٹ محبوب نگر(ای میل)عصر حاضر میں اردو زبان و ادب کے فروغ کے سلسلہ میں نوجوانوں میں شعور کی بیداری ضروری ،اردو کو ٹکنالوجی سے جوڑنا وقت کا اولین تقاضہ ہے
اسلام میں جہاد کا صحیح تصور عظمت علی مگردشمنوں کی شاطرانہ چال میں آکر بعض کم فہم مسلمان بھی ان کے شانہ سے شانہ ملا کر اسلام پر کاری ضرب لگا رہے ہیں اور خود رسوائے زمانہ ہوئے جارہے ہیں۔ہونا تو یہ چاہئے تھاکہ مسلمان اپنے کردار کی بناء پر […]
تاریخ کے شاہسوار کالم : بزمِ درویش تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: بزمِ جہاں کی پیدائش ‘مینا کاری ‘رنگ و نور سے سجائے پھولوں پھلوں کے خو ش رنگ ذائقوں خو شبوؤں سے مہکانے کے بعد خالقِ کائنات نے گلشنِ جہاں میں حضرت آدم ؑ کو اتارا آپ […]
ٹی وی مباحثوں کا بائیکاٹ کیوں؟ مولانا سید احمد ومیض ندوی (استاذ حدیث دارالعلوم حیدرآباد) Email: Mob: 09440371335 گذشتہ دنوں ایک ٹی وی مباحثہ کے دوران پیش آئے باہمی تھپڑ بازی معاملہ کی گونج میڈیا میں اب تک سنائی دے رہی ہے، Zee Hindustan نامی ایک غیر معروف ٹی وی […]
کالم : بزمِ درویش تقریر کا غبارہ پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: سب کے چہروں پر فتح کے دیپ جھلملا رہے تھے آنکھوں میں مستقبل کے سہانے خواب سجائے ٹی وی سکرین پر نظریں گاڑے ہوئے تھے جس پر چند لمحوں بعد عمران خان تقریر کرنیوالے تھے ‘ تقریر […]
ماں – – – ! عظمت علی ممتا،لاڈ ،پیار ،محبت ،چاہت ،الفت ،عطوفت،مہربانی ،ہمدردی ،دلاسے ،تسلیاں۔اگر محبت کی دنیا کے سارے الفاظ یکجاہوجائیں تو صرف تین حروف کے مجموعہ میں آکر جمع ہوجائیں گے ۔ماں ایسا لفظ ہے جس کے تصور سے چہرے پر خوشی کی لہر یں دوڑجاتی ہیں […]
خودکشی : حادثہ ایک دم نہیں ہوتا فاروق طاہر عیدی بازار،حیدرآباد۔ ,09700122826 خود کشی خود کو ہلاک کرنایا جان بوجھ کر کسی مشکل سے تنگ آکر اپنے آپ کو موت کے حوالے کرنے کا نام ہے۔اسلام میں خودکشی قطعاً حرام ہے۔اسلام امن و سلامتی والا مذہب ہے جو بنوع انسان […]
کالم : بزمِ درویش عوام بھی انسان ہیں پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: آخر وجہ کیا ہے کہ ہر گزرتے دن کے ساتھ پاکستان مسائل کی دلدل میں دھنستا چلا جا رہا ہے اگر آپ پاکستان کی ستر سالہ تاریخ کا بغور مطالعہ کریں تو ہر دور میں حکمرانوں […]
افسانہ : عذاب ڈاکٹر صفیہ بانو ۔اے ۔شیخ انسان کی خوبصورتی محض اس کے رنگ و روپ میں ہی نہیں ہوتی بلکہ اس کی خوبصورتی کا اصل مغز اس کے کردار میں چھُپا ہوا ہوتا ہے ۔ جس طرح انسان کی زندگی میں اس کی خوبصورتی معانی رکھتی ہے ٹھیک […]
اردو ناول کا نو آبادیاتی مطالعہ:ایک تعارف عبدالعزیز ملک شعبہ اردو،گورنمنٹ کالج یونیورسٹی،فیصل آباد ڈاکٹر ریاض ہمدانی انتظامی عہدے پر براجمان ہونے کے باوجود علم و ادب سے خصوصی محبت اور دلچسپی رکھتے ہیں ۔ ان کی دلچسپی کا دائرہ کارپنجاب کے ثقافتی اور تہذیبی مطالعات ہیں ۔اس کا ثبوت […]
مطالعہ کے فن میں SQ5R ایک موثر تکنیک فاروق طاہر عیدی بازار ،حیدرآباد۔ ,09700122826 مطالعہ علم کو جلابخشتا ہے۔مطالعہ کو علم و دانش کی معدن کہاجاتا ہے۔مطالعہ ذہن کو بنجر پن سے محفوظ رکھتا ہے۔مطالعہ نہ صرف طالب علموں کے لئے نفع بخش ہوتا ہے بلکہ اساتذہ بھی اس کے […]
کالم : بزمِ درویش درباری طوطے پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: الیکشن کا مہینہ آتے ہی گلشن اقتدار کے پھلوں پر نظر رکھنے والے درباری طوطوں کی چونچوں میں پانی بھر آیا ہے ‘ متو قع جیتنے والی پارٹی لیڈر کے گرد انہوں نے منڈلانا شروع کر دیا ہے […]
میاں بیوی کے حقوق اور ذمہ داریاں ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی www.najeebqasmi.com انسان صرف انفرادی زندگی نہیں رکھتا ہے بلکہ وہ فطرتاً معاشرتی مزاج رکھنے والی مخلوق ہے ، اس کا وجود خاندان کے ایک رکن اور معاشرہ کے ایک فرد کی حیثیت سے ہی پایا جاتا ہے۔ معاشرہ […]
ڈر کے آگے جیت ہے عظمت علی ابتدائے خلقت میں انسان اسے اپنے آپ کو ڈھکنے کے لئے درختوں کے پتوں کا سہارا لینا پڑتاتھا۔جیسے جیسے گردش لیل و نہار نے کروٹیں لیں ویسے ویسے حالات سازگارہوتے گئے اور لوگوں نے ترقی کی راہوں پر اپنے قدم جمانا شروع کردیئے […]
ڈاکٹر حلیمہ فردوس بچوں کی ایک اہم ادیبہ ڈاکٹر سیّداسرارالحق سبیلی 09346651710 بچوں کے ادب میں خواتین قلم کاروں کی صد سالہ تاریخ ہے،خواجہ حسن نظامی دہلوی کی اہلیہ محترمہ خواجہ لیلےٰ بانو نے۱۹۱۹ ء سب سے پہلے ’’بچوں کی کہانیاں ‘‘ لکھ کر بچوں کے ادب میں خاتونِ اوّل […]
بچوں کی تربیت میں والدین کا کردار فاروق طاہر عیدی بازار،حیدرآباد 09700122826 اولاد اللہ کی عظیم نعمت ہے۔ عام آدمی ہی نہیں نبیوں اور بزرگوں نے بھی اولاد کی تمناکی اور دعائیں مانگیں۔یہ ایک فطری امر ہے کہ انسان اولاد کی تر بیت اور پرورش کے لئے تاحیات اپنے آپ […]
کالم : بزمِ درویش خواب اور سیاست پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: میرے عام سے رسمی سوال پر اُس کے چہرے پر شعلے ناچنے لگے ‘منہ سے کف اور آنکھوں سے انگارے برسنے لگے ‘جذبات کی شدت سے فشار خون اِس قدر بڑھا کہ الفاظ پر اُس کی گرفت […]
حجاج کرام ‘ حرمین شریفین کے سفر کو با مقصد بنائیں الحاج حافظ محمد ہاشم قادری صدیقی مصباحی Mob.: 09279996221 اسلام کے فرائض میں سے ایک مستقل فرض بیت ا للہ کا حج ہے جو بندے پر عقل و بلوغ اور اسلام کے بعد صحت و تند رستی کی حا […]