مانو کے فاصلاتی تعلیم میں داخلوں کے لیے اعلامیہ جاری

Share

manuu1

مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی نے فاصلاتی تعلیم میں داخلوں
کے لیے تازہ اعلامیہ جاری کیا ہے۔اس اعلامیہ میں گرائجویشن کورسس
کا تذکرہ نہیں ہے۔گزشتہ دو برسوں سے گرائجویشن کورسس میں داخلے روک دیے گئے ہیں۔کیوں ؟
داخلوں کا اعلامیہ ‘مضمون واری تفصیلات اور درخواست فارم کے لیے درج ذیل لنکس کو کلک کریں۔
اعلامیہ : ۔
manuu admn

پراسپکٹس : ۔

Click to access Pros_2015.pdf

درخواست فارم :۔

Click to access admn_2015.pdf

Share
Share
Share