جامعہ عثمانیہ میں ہمہ لسانی مشاعرہ

Share

Ousmania-University-Arts-College
ہمہ لِسّانی مشاعرہ

بضمن پلاٹینم جو بلی تقاریب قیام آرٹس کالج۔ جامعہ عثمانیہ ‘ حیدرآباد ۔
(۴ / ڈسمبر ۱۹۳۹ء_ ۴/ ڈسمبر ۲۰۱۴ء )
بہ تعاون و اشتراک روزنامہ سیاست ،حیدرآباد
بتاریخ : 26فروری 2015 ‘بروز: جمعرات : بوقت ۵ بجے شام بمقام : آرٹس کالج ‘عثمانیہ یونیور سٹی ،حیدر آباد
خطبہ استقبا لیہ : شیخ فہیم اللہ ‘ پی ایچ۔ ڈی ریسرچ اسکا لر صدر نشین ‘ تلنگانہ مینا ریٹی اسکا لرس اینڈانٹیلکچول فورم ،ریاستِ تلنگا نہ
بصدارت : پرو فیسر ٹی . کرشنا راؤ پرنسپل آرٹس کالج ‘ عثمانیہ یو نیورسٹی ‘حیدر آباد
معزز مہمان : عالیجناب زاہد علی خان صاحب چیف ایڈیٹر، روز نامہ’ سیاست ‘ حیدر آباد
مہمانان خصو صی : پروفیسر ای . سریش کمار رجسٹرار عثمانیہ یو نیور سٹی ‘حیدر آباد
ڈاکٹر پی. روی چیرمین ایس ۔ سی کارپو ریشن، ریاستِ تلنگا نہ
جناب حافظ پیر شبیر احمد ایم ایل سی ، جناب غدر ( انقلابی شاعر )
اعزازی مہمانان : جناب ظہیر علی خان صاحب مینیجنگ ایڈیٹر روز نامہ’ سیاست‘ حیدر آباد
پروفیسر بٹّوستیہ نارائینا پریسیڈنٹ عثمانیہ یونیور سٹی ٹیچرس اسو سی ایشن
پر و فیسر اشرف رفیع سابق صدر شعبۂ اُردو‘ جامعہ عثمانیہ ، حیدرآباد
پر و فیسر ایس ۔اے شکور ڈائریکٹر اُردو اکیڈمی ، ریاستِ تلنگانہ
پر و فیسر سیّد حامد ڈائرکٹر میناریٹی سیل عثمانیہ یونیور سٹی، حیدرآباد
پر و فیسر شوکت حیات صدرشعبۂ اُردو ، ڈاکٹر بی۔آر ۔ امبیڈکر اوپن یونیورسٹی ، حیدرآباد
جناب وسیم احمد خان سینیرایڈوکیٹ ، ہائی کورٹ حیدرآباد

شعرائے اِکرام
اُردو شعر اء : ڈاکٹر محسنؔ جلگانوی ، ڈاکٹر رؤف خیرؔ ِ ، سردار سلیم ، اقبال شانہ ، ؔ ، سہیل احمد صدیقی ،ڈاکٹر معید جاویدؔ واحدؔ نظام آبادی ، سلیم ساحل، سعد اللہ سبیل ، شہاب الطاف
ہندی شعر اء : پروفیسر شیلا مصرا ، نیہپال سنگھ ورما ، شسی نارائن سوادھین ، ڈاکٹر دیا شنکر گوئل ، دُرگا راج پٹون ،
گوئیند اکشے، محمد افروز، ملن بسنوئی
تلگوشعر اء : پروفیسر ایم ۔ چنّپا، پروفیسر وی ۔ نتیا نند راؤ ، پروفیسرایم۔ گونا نائیک ، پروفیسر ڈی ۔ سوریہ دھننۂے ،
ڈاکٹر کاسم، ڈاکٹر ایس۔ رگھو ، ڈاکٹر اے ۔وجیا لکشمی
ناظمِ مشاعرہ : جناب فیروز رشید ، ناندیڑ
پروگرام انچارج : مسٹر شیخ عثمان پی ایچ ۔ڈی ریسرچ اسکالر و سکریٹری جنرل ٹی ایم ایس آئی ایف
آرگنائزنگ سکریٹریز : ڈاکٹر سیّد حامد ماہتابؔ ، شیخ رحیم و محمد شریف پی ایچ ۔ڈی ریسرچ اسکالرس
شکریہ : محمد بلال پی ایچ ۔ڈی ریسرچ اسکالر نائب صدر ٹی ایم ایس آئی ایف
الداعیان : تلنگانہ میناریٹی اسکالرس اینڈ انٹیلکچول فورم و شعبۂ اُردو ،جامعہ عثمانیہ ، حیدرآباد
آپ تمام احباب سے شرکت کی خواہش کی جا تی ہے۔

Share
Share
Share