مزاحیہ شاعری ۔ پاپولرمیرٹھی

Share

مزاحیہ شاعریپاپولر میرٹھی

پاپولر میرٹھی ‘ مزاحیہ شاعری کا ایک اہم نام ہے۔
یہ تین مصرعوں والی شاعری کرتے ہیں۔
یعنی تین مصرعے پاپولر کے اور ایک مصرعہ کسی مشہور شاعر کا ہوتا ہے۔مثلا
ایکسرے دیکھ کے بے ساختہ سرجن نے کہا

تیرے بھیجے میں بھی احساس کا کانٹا نکلا
حسن والوں نے کیا ہے بہت جم کے پتھراؤ
"تیرے سر میں تو بہت کام رفو کا نکلا

Share
Share
Share