ماہنامہ کتاب نما۔ نئی دہلی

Share

ماہنامہ کتاب نما۔ نئی دہلی

مکتبہ جامعہ لمیٹیڈ ۔نئی دہلی

یہ اردو کتابوں کا بہت بڑا پبلشنگ ادارہ ہے۔ہزاروں کتابیں یہاں سے شائع ہوچکی ہیں۔
اشاعت کا سلسلہ جاری ہے۔اس ادارہ سے اردو ادب کا ایک معیاری جریدہ ماہنامہ کتاب نما ’
کئی برسوں سے شائع ہورہا ہے۔
ماہنامہ کتاب نما نئی دہلی
مدیراعلا: عمران احمد عندلیب
مدیر اعزازی : شہپر رسول
معاون مدیر : محمد محفوظ عالم
قیمت فی پرچہ : ۱۸ روپیے ۔ ۔ ۔ سالانہ :۲۰۰ روپیے
پتہ : مکتبہ جامعہ لمیٹیڈ ’جامعہ نگر ۔نئی دہلی۔ ۱۱۰۰۲۵

kitt

kittt

Share
Share
Share