حیدرآباد سنٹرل یونیورسٹی میں تقررات

Share

حید ر آ باد 24 دسمبر ۔ سنٹر ل یو نیو ر سٹی آ ف حید ر آ باد میں 42 مخلو عہ جا ئیدادوں پر تقر رات کیلئے تد ر یسی عملہ اسسٹنٹ پر و فیسر ‘ اسو سی ایٹ پر و فیسر اور پر و فیسر کی ہیں جنمیں 9 جا ئید ادیں ایس سی ‘ 10 جا ئیدادیں ایس ٹی ‘ 6 جا ئید ادیں او بی سی اور 4 جا ئیدا دیں معذ و ر ا فرا د کیلئے مخلو عہ ہیں اور با قی جا ئیدا دیں عا م زمرہ کی ہیں ۔ در خوا ستیں داخل کر نے کی آ خری تا ریخ 3 جنو ری 2015 ہے۔ مزید تفصیلا ت ویب سا ئٹ www.uohyd.ac.in پر حا صل کی جا سکتی ہیں ۔

Share
Share
Share