بھارت رتن کا اعزاز

Share

نئی د ہلی 25 دسمبر ( ایجنسیز) سا بق و ز یر اعظم اٹل بہا ری وا جپا ئی اور ما ہر تعلیم اور مجا ہد آ ز ا دی مد ن مو ہن ما لویا کے ہمرا ہ ملک کے اعلیٰ تر ین ا عزاز ‘بھا رت رتن‘ کیلئے منتخب کیا گیا ہے ۔ یہ ا علان وا جپا ئی کے یو م پیدا ئش کے مو قع پر کیا گیا ۔ و ا جپا ئی 90 سا ل کے ہو گئے ہیں جبکہ ما لویا کا 153 وا ں یو م پیدا ئش ہے ۔ ر ا شٹر پتی بھو ن سے جا ری ایک ا علا میہ میں کہا گیا کہ صد ر جمہو ر یہ نے پنڈ ت مد ن مو ہن ما لویا ( بعد از مر گ) اور اٹل بہا ری وا جپا ئی کو بھا ر ت ر تن کا ا عزاز عطا کر نے کا فیصلہ کیا ہے۔ واجپا ئی 1998 سے 2004 تک وز یر اعظم تھے ۔ انہیں بی جے پی کا اعتدال پسند چہر ہ سمجھا جا تا تھا ۔ و زیر ا عظم نریند ر مو دی نے کہا کہ مالویا اور واجپا ئی کا بھا ر ت ر تن کیلئے ا نتخا ب قو م کے ما یہ نا ز ہیرو ز کی خد ما ت کا بجا اعتر اف ہے ۔ سا بق یو پی اے حکو مت نے گذ شتہ سال کر کٹر سچن تنڈ و لکر کو بھا ر ت رتن سے نوا زا تھا ۔

Share
Share
Share