ماہنامہ’’بزمِ آئینہ‘‘۔ کرنول ۔آندھرا

Share

ماہنامہ آئینہ

رسالہ : ماہنامہ ’’بزمِ آئینہ‘‘

شمارہ : اپریل ۲۰۱۵
مدیراعلیٰ : ڈاکٹر وحید کوثر – – – مدیر: جاوید اقبال جامعی
مقام اشاعت : کرنول ۔ آندھرا- – – قیمت : زر شالانہ ۲۰۰ روپیے
جی میل :
ISSN 2347-2936
کرنول۔ آندھراپردیش سے یہ ماہنامہ پابندی سے شائع ہوتا ہے۔ اس بات کی کوشش کی جاتی ہے کہ
اس چھوٹے سے ماہنامہ کے ذریعے اردو زبان و ادب کی خدمت کی جاے۔مواد کے لحاظ سے ہر ماہ کچھ نہ کچھ
تحقیقی و تنقیدی مضامین شامل کیے جاتے ہیں۔خوشی اس بات کی ہے کہ اس ماہنامے کو ای ایس ایس این نمبر بھی حاصل
ہوچکا ہے۔جس کے لیے بزم آئینہ کے تمام اراکین مبارکباد کے مستحق ہیں۔

ماہنامہ آئینہ ۱

ماہنامہ آئینہ۲

Share

One thought on “ماہنامہ’’بزمِ آئینہ‘‘۔ کرنول ۔آندھرا”

Comments are closed.

Share
Share