دیش کی دیدی : سگندھ مشرا کی پیروڈی

Share

سوگندھ مشرا

سگندھ مشرا کی پیروڈی

پیروڈی ایک فن ہے۔ سگندھ مشرا‘ ایک بہترین پیروڈی اداکارہ ہیں۔
ابتدا میں انہوں نے گلوکارہ کی حیثیت سے ڈی وی پروگرام میں حصہ لیا اور ’’سارے گاما پا‘‘ پروگرام
کے فائنل مقابلے میں پہنچیں ۔پھر انہوں نے مزاحیہ پراگراموں میں بھی حصہ لینا شروع کیا۔
اس وی ڈیو میں نہ صرف لتامنگیشکرکی نقل کی ہے بلکہ اس حوالے سے موجودہ دور کے موسیقاروں اور
نغمہ نگاروں پر گفتگو کی ہے۔

Share
Share
Share