گم شدہ سل فون کی تلاش کس طرح کریں

Share

گم شدہ فون

گم شدہ سل فون کی تلاش

آپ کا سل فون گم ہوگیا ہے تو گھبرائیں نہیں ‘جلدی سےپولیس اسٹیشن میں شکایت درج کروائیں اور دوسرے دن آپ کا گم شدہ فون مل جاے گا ۔ ۔ ۔ایسا سوچا جاسکتا ہے ‘ عملی طور پر ممکن نہیں ہے ۔پھر بھی کچھ نہ کچھ تو آپ کو کرنا پڑے گا تاکہ آپ کا گم شدہ سِل فون مل جاے۔اس وی ڈیو میں کچھ ٹپس دیے جارہے ہیں۔اس پر عمل کریں ہوسکتا ہے آپ کے کام آے۔

Share
Share
Share