آپ کی راے ۔ پول میں حصہ لیجیے

Share

sawal poll

آپ کی راے ۔ پول میں حصہ لیجیے

جہانِ اردو کی جانب سے وقفہ وقفہ کچھ سوالات پوچھے جاتے ہیں تاکہ احباب کی راے معلوم کی جاسکے اور اسی روشنی میں مضامین اور اس کے موضوعات طئے کیے جاتے ہیں ۔اس مرتبہ ایک اہم سوال پوچھا جارہاہے اس میں ضرور حصہ لیں۔
موبائل ایپ استعمال کرنے والے حضرات بھی آپ کی راے یا پول میں حصہ لے سکتے ہیں ۔
اس مرتبہ ایک سے زائد جواب دینے کی گنجائش رکھی گئی ہے ۔

Share
Share
Share