نظم : وہ ہے سچا مذہب جو اسلام کہاتا ہے ۔ ۔ ۔ لتا حیاؔ

Share

haya

نظم : وہ ہے سچا مذہب جو اسلام کہاتا ہے

شاعرہ : لتا حیاؔ

یہ مشاعروں کی ایک کامیاب شاعرہ ہے ۔ انہوں نے اپنی شاعری میں اردو تہذیب کا عملی مظاہرہ کیا ہے۔ حیاؔ ‘ صرف تخلص نہیں بلکہ اردو شاعری کی حیا ہے ۔آپ کا ایک مجموعہ کلام بھی شائع ہوچکا ہے۔ اسلام پر ایک خو صورت نظم ملاحظہ ہو۔

Share
Share
Share