تحقیق کیا ہے ؟ ڈاکٹر حامد اشرف اسو سی ایٹ پروفیسر و صدر شعبۂ اردو ٗ مہاراشٹرا اودے گری کالج ٗ اودگیر ۔ضلع لاتور ۔413517(مہاراشٹرا) اردو ادب میں کارِ تحقیق کا تصور زیا دہ قدیم نہیں ہے۔کچھ عرصہ پہلے تک اردو تحقیق کو بنجرریگستان اور شجرِ بے سایہ دار کہا […]
تحقیق و تنقید
اسلامی ہجری کیلنڈر کی ابتدا کب سے ہوئی؟ ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبّ الْعَالَمِےْن، وَالصَّلَاۃُ وَالسَّلَامُ عَلَی النَّبِیِّ الْکَرِیمِ وَعَلٰی اٰلِہِ وَاَصحَابِہِ اَجْمَعِین۔ محرم الحرام اسلامی سال کا پہلا مہینہ ہے یعنی محرم الحرام سے ہجری سال کا آغاز اور ذی الحجہ پر ہجری سال کا اختتام […]
تحریکِ آزادی اور اُردو ادب حارث حمزہ لون ریسرچ اسکالر۔ شعبہ اُردو دیوی اہلیہ وشودھیالیہ اندور (ایم۔پی ) انیسویں صدی میں عالمی سطح پر زندگی کے تقریباً تمام شعبوں میں تغیر و تبدل اپنے عروج پر تھا خاص طور پر سیاسی اور جغرافیائی منظر نامے میں بدلاؤ سماجی ، معاشرتی […]
اقبال اور ٹیگور میں یکسانیت محمد ریحان ریسرچ اسکالر، جامعہ ملیہ اسلامیہ ہندوستان کی ادبی روایت بہت مضبوط اور توانا رہی ہے۔ادبیات عالم میں ہندوستانی ادب کو بڑی رشک اور عزت کی نگاہ سے دیکھا جاتا رہاہے۔ یہاں کی ادبی سر زمین کافی زرخیز اور ہری بھری رہی ہے۔اس طرح […]
حمایت اللہ دکنی لب و لہجہ کا نامور شاعر ڈاکٹر عظمت اللہ اسسٹنٹ پروفیسراردو ناگرجنا گورنمنٹ ڈگری کالج ۔ نلگنڈہ محمد حمایت اللہ ۲۵/ دسمبر ۱۹۳۲ ء کو ایک متوسط گھر انے میں پیدا ہوئے ۔ ان کے والد کا نام غلام مرتضٰی تھا جو حیدرآباد کی فو ج میں […]
سماجی زندگی پر صوفیائے کرام کے اثرات پروفیسرابوالفضل سید محمود قادری سابق صدر شعبہ اردو عثمانیہ یونیورسٹی پی جی کالج حیدرآباد نوٹ : پروفیسر سید محمود قادری مرحوم کا یہ مضمون ڈاکٹر محمد عطا اللہ خان کی کتاب مقالات محمود قادری سے لیا گیا ہے۔ اسلام میں تصوف مذہبی زندگی […]
مجازؔ کی شاعری ۔ ایک مطالعہ چودھری امتیاز احمد شعبۂ اردو الہ آباد یونیورسٹی مجازؔ 19اکتوبر1911ء میں ضلع بارہ بنکی کے مشہور قصبہ ردولی کے خواجہ محل میں پیدا ہوئے۔ مجازؔ ابتدائی تعلیم کے بعد 18سال کی عمر میں آگرہ آگئے تھے۔ انھوں نے 1929ء میں سینٹ جانس کالج آگرہ […]
زبیر رضوی کی یاد میں وہ موسم جاچکا جس میں پرندے چہچہاتے تھے محمد ریحان جامعہ ملیہ اسلامیہ پچھلے دو سالوں میں بڑی بڑی ہستیاں ہم سے اچانک اور ہمیشہ کے لئے جدا ہو گئیں۔ موت سے کوئی شکایت نہیں اور ہو بھی نہیں سکتی ۔یہ دنیا کا سب سے […]
مطالعہ کبیرؔ : ’’پیغمبران سخن‘‘ کے حوالے سے عبدالحفیظ خان ریسرچ اسکالر ۔ دہلی یونیورسٹی ’’کبیربانی‘‘ اور بالخصوص اس کے دیباچے میں کبیرؔ اور ان کے کلام کا تنقیدی جائزہ لیا گیا ہے۔ جس کا مطالعہ کرتے ہوئے سب سے پہلے سردار کے اس نظریہ سے ہمارا سامنا ہوتا ہے:۱ […]
پروین شاکر چراغ بجھتے رہے اور خواب جلاتی رہی عزہ معین ،سنبھل ادب کی پرکھ رکھنے والے عظیم شعراء ومصنفین نے ثابت کیا ہے کہ شاعر تلامیذ الرحمن ہوتا ہے ۔شاعری خداداد صلاحیت ہوتی ہے ۔ ذات کا عرفان حاصل ہونے پر ہی شاعر کو عروج وزوال ، واقعات و […]
عہدِ قطب شاہیہ میں دکنی زبان و ادب کا ارتقاء پروفیسرابوالفضل سید محمود قادری سابق صدر شعبہ اردو عثمانیہ یونیورسٹی پی جی کالج حیدرآباد کسی بھی ملک کی تہذیبی اور ثقافتی ترقی میں اس خطہ کی زبان اور ادب کا اہم رول رہتا ہے۔ زبان و ادب جس حد تک […]
علاّمہ اقبالؔ کا نظریہ تعلیم ڈاکٹر سید اسرارالحق سبیلیؔ 09346651710 ڈاکٹر سرمحمد اقبالؔ (۱۸۷۷۔۱۹۳۸ء)شاعر مشرق ، مفکّر اور فلسفی شاعر کی حیثیت سے دنیا ئے ادب میں مشہور ہیں، اقبالؔ نے اپنی فکر و فلسفہ میں تعلیم و تربیت کو خاص طور سے شامل کیا ہے، انہوں نے تعلیم کی […]
دکن کے ممتاز محقق پروفیسر محمد علی اثرؔ ڈاکٹرعزیز سہیل لیکچرار ایم وی ایس گورنمنٹ ڈگری کالج محبوب نگر حیدرآباد دکن کی سرزمین سے ایسے نامور شخصیات پیدا ہوئے ہیں جنہوں نے اردوادب میں اپنے تخلیقی کارناموں کی بناپرشہرت حاصل کی ہے اوراردو کے سرمایہ میں بے انتہا اضافہ کیا […]
اقبال اور سید قطب کی ادبی خدمات ۔ ایک جائزہ فیاض احمد وانی ریسرچ اسکالر رابطہ: اقبا ل انسٹی ٹیو ٹ آف کلچر اینڈ فلاسفی کشمیر یونیورسٹی فو ن نمبر 9858319484 0 فکری وادبی دنیا میں وقتاً فوقتاً ایسے مفکرین اور عبقری شخصیات پیدا ہوئیں جن کی وساطت سے اعلیٰ […]
اعلی تعلیمی نظام اور لڑکیوں کا استحصال حقیقت یا فسانہ عزہ معین ۔سنبھل نوٹ : گزشتہ دنوں جناب شموئل احمد کا ایک افسانہ ‘‘ لنگی ’’ سوشیل میڈیا پر کافی مقبول ہوا ۔ اس افسانے پر مباحث ہوے ۔ افسانہ نگار نے جامعات میں خواتین ریسرچ اسکالرز کا جو استحصال […]
اردو زبان و ادب کی ترقی ارو جدید ادب ڈاٹ کوم قریشی زیتون بانو جز وقتی لکچرر ٗ مہاراشٹرا اودے گری کالج ٗ اودگیر۔ضلع لاتور413517 Mob:09766276437 ادب بنیا دی طور پر عوام میں تخلیق پاتا ہے ٗ عوام کے لیے تخلیق پاتا ہے اور عوام کے لیے ہوتا ہے۔ علمی […]
بیسویں صدی عیسوی کے اہم ادبی رجحانات عبدالحفیظ خان ریسرچ اسکالر شعبہ اردو، دلی یونیورسٹی 09555248828 ہمارے لیے اس عہد یااس صدی کی ادبی رجحانات کا جائزہ لینے سے قبل اس عہد کی سیاسی،سماجی اور تہذیبی پس منظر کا جائزہ لینا ناگزیر بن جاتا ہے جن میں یہ مخصوص رجحان […]
خلیل الرحمن اعظمی ادب کے آئینے میں چوہدری امتیازاحمد ریسرچ اسکالرشعبہ اردو الٰہ آباد یونیورسٹی موبائل : 09797549196 اردو شعر وادب میں خلیل الرحمن اعظمی کا نام بھی سر فہرست ہے ،خلیل الرحمن اعظمی ایک جدید غزل گو شاعر ہیں جو ابتداء میں ترقی پسند تحریک سے تعلق رکھتے تھے […]
انسان اور سماج آدمی کو بھی میسر نہیں انساں ہونا محمد ریحان ‘ ریسرچ اسکالر جامعہ ملیہ اسلامیہ انسان کی سب سے بڑی کمزوری یہ ہے کہ وہ تنہا نہیں رہ سکتا.یہ اس کی فطرت کا تقاضہ ہے کہ وہ لوگوں کے درمیان رہے.انسان کے اندر انسانی خصائص اور خصلتیں […]
عصرِحاضر میں جامعات میں اردوو تحقیق کی صورت حال محمد سلیمان حجام ریسرچ فیلو،پنجابی یونیورسٹی ،پٹیالہ اردو زبان و ادب کی تعمیر و ترقی کے سلسلے میں اس وقت ملک کے طول و عرض میں آئے دن ریاستی ،ملکی اوربین الاقوامی سطح پر کانفرنس،سیمیناراور تربیتی کورس منعقد کئے جاتے ہیں۔جن […]
راجندر سنگھ بیدی کا شاہکار افسانہ لاجونتی ایک تجزیاتی مطالعہ گلشن جہاں ۔ سنبھل افسانہ اردو نثر کی سب کی سب سے مقبول ترین صنف ہے جس کو انگریزی زبان میں Short story کہا جاتا ہے۔افسانے سے مراد ایسی نثری کہانی سے ہے،جس میں کسی شخص کی زندگی کا ایک […]
’’ گدھے کی سرگذشت ‘‘ایک طنزیہ ومزاحیہ ناول فیاض حمیدؔ – ریسرچ سکالر ڈاکٹر ہری سنگھ گور سنڑل یونیورسٹی – ایم۔پی – 08602147215 اردو ادب میں ناول نے صحیح معنوں میں بیسویں صدی میں اپنی حیثیت مستحکم کی لیکن اس کے ابتدائی نقوش انیسویں صدی میں ہی سامنے آچکے تھے […]
مرزاہادی رسوا ؔ اور امراؤ جان اداؔ عمران عاکف خان تاپتی ہاسٹل ،جواہر لال نہرویونیو رسٹی، نئی دہلی۔110067 09911657591 1857کے خون آشام ایام میں جب عظیم اور فرخندہ حال ہندستان سمیت لکھنوی تہذیب ٹمٹماتے چراغ کی مانند دم تو ڑرہی تھی اس وقت اس شہر ز رنگار کی حالتِ زار […]
اردو ناول نذیر احمد سے پریم چند تک چوہدری امتیاز احمد ریسرچ اسکالرشعبہ اردو الٰہ آباد یونیورسٹی موبائل : 09797549196 تاریخ شاہد ہے کہ زمانہ قدیم میں لوگوں کے پاس فرصت زیادہ تھی۔ لوگ وقت گزاری کے لئے خیالی قصے کہانیاں سنتے سناتے ۔ شہر کے کسی میدان میں یا […]
طنز و مزاح کا ایک اورچراغ بجھ گیا غوث خواہ مخواہؔ ڈاکٹر ضامن علی حسرتؔ 9/16/60، احمد پورہ کالونی، نظام آباد، تلنگانہ اسٹیٹ موبائیل : 9440882330 طنز و مزاح کے نامور شعراء طالبؔ خوندمیری اور فرید انجمؔ کی موت کا غم ابھی پوری طرح سے ہمارے دِلوں سے مٹنے بھی […]
امجد حیدرآبادی : دکن کا بے مثال شاعر سید وسیم اللہ نظام آباد موبائل : 9848991888 اردو شاعری میں غزل‘ مثنوی‘ قصیدہ‘ مرثیہ‘ قطعات‘ رباعیات وغیرہ کا جب ذکر آتا ہے تو غزل کے ساتھ ہی آپ کے ذہن میں میر ،آتش، مومن، غالب ، مثنوی میں میر حسن اور […]
سنبھل کے چند فکشن نگار اور ہندوستانی عناصر عزہ معین ۔ سنبھل سنبھل اس شہرکا نام ہے جس کی ادبی اور ثقافتی روایتوں نے ا سے تاریخی شہر کا درجہ عطا کیا ہے۔ علم کے مختلف شعبوں کی نامور ہستیوں نے یہاں اپنی آنکھیں کھولی ہیں ۔ یہاں کی علمی […]