جمیل شیدائی :ایک منفرد تمثیل نگاراورمترجم ڈاکٹرقطب سرشارؔ موظف لیکچرر ۔محبوب نگر ۔تلنگانہ موبائل : 09703771012 نوٹ :جناب جمیل شیدائی(وفات :۶/ اگست ۲۰۱۵) کو جدا ہوے آج ایک ماہ کا عرصہ ہوچکا لیکن یہ بات دل ماننے کو تیار نہیں ہے کہ وہ ہم میں نہیں رہے۔یوں لگ رہا ہے […]
تاثراتی مضامین
سب کہاں کچھ لالہ و گل میں نمایاں ہو گئیں محبوب علی پاشاہ کا زریں عہد علامہ اعجاز فرخ ۔ حیدرآباد ۔ دکن موبائل : 919848080612+ ای میل : نوٹ : علامہ اعجازفرخ حیدرآباد دکن کا ایک ایسا نام ‘ایک ایسا مصنف، مورخ ، خطیب، دانشوراور صحافی کہ برسوں سے […]
دکنی محاورے اور ضرب الامثال ۔ قسط ۱ ڈاکٹرمحمد عطا اللہ خان (شکاگو) فون ۔ 17732405046+ آدھی روٹی چھوڑ کو ساری کو گئے ساری بھی گئی آدھی بھی گئی دکنی کے اس محاورے میں اُس لالچی انسان کی طرف اشارہ ہے کہ وہ سکون سے آدھی روٹی تو کھارہا تھا […]
کون کھولے گا ترے بند قبا میر ے بعد حیدرآباد ۔۔۔ ماضی کے جھروکوں سے علامہ اعجاز فرخ ۔ حیدرآباد ۔ دکن نوٹ : گزشتہ دنوں ہم نے جہانِ اردو پر علامہ کی تحریرکردہ داستانِ خیرالنساء پیش کی تھی جسے احباب نے بے حد پسند کیا۔اس داستان کے حوالے سے […]
انشائیہ ۔۔ ۔ اردوریل احمد نثارؔ (نثار احمد سید) شہر پونہ، مہاراشٹر، بھارت۔ Email : شہر پونہ سے ممبئی جانے والی ریل، دکن کوین، اپنی تیز رفتار ی سے جارہی تھی۔ کھڑکی سے باہر بیش بہا مناظر ، مہاراشٹر کے مغربی گھاٹ جنہیں مہاراشٹر گھاٹ کے نام سے بھی جاناپہچانا […]
آخری قتل ( افسانچہ) مصنف:ابن عاصی اس نے اپنے باپ کو قتل کر کے قبیلے کی سرداری حاصل کی تھی اور بیٹھتے ہی اعلان کر دیا تھا کہ جس کسی نے میرے خلاف بغاوت کی اس کو موت کی سزا کا سامنا کرنا پڑے گا،لیکن اس کے ا س اعلان […]
خوشبو اُڑی اُڑی سی داستانِ خیرالنسأ ۔ آخری قسط علامہ اعجاز فرخ – حیدرآباد – دکن موبائل : 919848080612+ ای میل : نوٹ: آپ نے عشق ومحبت کی بے شمارداستانیں پڑھی ہوں گی اور اس بات سے بھی آپ واقف ہوں گے کہ محبت کے ان فسانوں میں کبھی عاشق […]
وقت کا کھیل ڈاکٹر اظہار احمد گلزار فیصل آباد ، پاکستان E-mail: ’’کھانا شروع کرو‘‘ کی آواز سنتے ہی ایسے افراتفری پڑ گئی جیسے کسی دُشمن نے حملہ کر دیا ہو۔ لوگ آستینیں چڑھا کر گوشت ولی ڈشوں کو راستے میں ہی ایسے دبوچ لیتے جیسے اُنہوں نے کوئی انعام […]
داستانِ خیرالنسا ٔ۔ قسط ۔ ۴ کرک پیٹرک اور خیرالنساء ۔ زندگی بھر وہ رات یاد آئی علامہ اعجازفرخ – حیدرآباد ۔ دکن موبائل : 09848080612 – ای میل : اب تک کی کہانی :۔ قسط ۔ ۱ قسط ۔ ۲ قسط ۔ ۳ ’’بخدا یہ سوچ رہے ہیں کہ […]
افسانہ ۔ تعبیر وسیم عقیل شاہ (15 شاہکار ٗسالار نگر ٗ جلگاؤں ٗمہارا شٹر ٗ انڈیا ۔ 9322010089 ) () عجب سی تھکن ہے اور ایک قسم کی تسکین بھی ۔۔۔ بدن ٹوٹ ٹوٹ کر بکھرا جا رہا ہے۔کیا ہوا مجھے ۔ ۔؟ ایک درد رینگتا ہوا بار بار ہونٹوں […]
داستانِ خیرالنسا ٔ۔ قسط ۔ 3 کسے وکیل کریں کس سے منصفی چاہیں علامہ اعجاز فرخ حیدرآباد ۔ دکن موبائل : 09848080612 ای میل : اب تک کی کہانی قسط – 1 قسط – 2 ’’ہم یہ تو نہیں جانتے کہ اس کا نام کیا ہے۔ لیکن اتنا ضرور جانتے […]
افسانہ : فیصلہ بلراج بخشی ۱۳/۳، عید گاہ روڈ ، آدرش کالونی، اُدہم پور- ۱۸۲۱۰۱(جموں کشمیر) Mob: 09419339303 email: سردی ہڈیوں کو چیرتی ہوئی محسوس ہو رہی تھی۔ جج مظفر علی رانا نے لحاف کو اور کس کر اپنے ارد گرد لپیٹا ، شیٖر چائے کی چسکی لی اور ٹیلی […]
داستانِ خیرالنسا ٔ۔ قسط ۔ 2 میرے ملبوس کی خوشبو مرے قدموں کے نشاں علامہ اعجاز فرخ حیدرآباد ۔ دکن موبائل : 09848080612 ای میل : نوٹ : محترم علامہ اعجازفرخ کی تحریرکردہ داستانِ خیرالنسأ کی پہلی قسط کو آپ نے ملاحظہ کیا ہے۔اس کی دوسری قسط کے لیے آپ […]
کہانی : ہذیان انجینیئربختیارخان خویشگی پشاور گرمی اور ساون کی حبس سے جھینگروں کی کان کے پردے پھاڑنے والی آوازیں مجھے پریشان کر رہی تھیں ـــ میں چارپائی سے اتر کر تہہ خانے کی لائبریری میں دبے پاؤں چلا گیا ــ تاکہ بُل ڈاگ جاگ نہ جائے ــ پھر وہ […]
میرے شوق وجنون کی انتہا ہے ابن صفی ڈاکٹرسیّد احمد قادری جی میل۔: موبائل ۔: 09934839110 ابن صفی کی تحریر میں وہ نشہ ہےجوبہت سارے افسانے ‘ ناول اور اشعار کو یکجا کرنے کے بعد بھی نہیں مل پاتا ہے۔ کیا جادو تھا کہ جس نے بھی ایک بار ابن […]
افسانہ : تاریخ کا جنم منزہ احتشام سنو! آج کیا تاریخ ہے؟ میں نے جھکی ہوئی کمر اور سفید بالوں والے بوڑھے سے آخری بار التجا کی۔۔۔تاریخ۔۔۔۔۔تاریخ کا لفظ سنتے ہی اس نے دوسری طرف دوڑ لگا دی۔شہر کے چوراہے میں کھڑی کھڑی میں عاجز آگئی۔کوئی بھی تاریخ نہیں جانتا […]
ابن صفی اورآدمیت کی معراج ابن صفی : ۸۷ ویں پیدائشی اور ۳۵ ویں برسی کے موقع پر مرسلہ: دلجیت قاضی حیدرآباد ۔ دکن اصل نام : اسرار احمد شہرت : ابن صفی وطن : نارہ ۔ الہ آباد ۔اترپردیش ۔انڈیا پیدائش : 26 جولائی 1928 انتقال : 26 جولائی […]
محوحیرت آئینہ در آئینہ جیسے کہ میں سب رنگ نہادہ ، شکیل عادل زادہ علامہ اعجاز فرخ، حیدرآباد – دکن موبائل : 919848080612+ ای میل : (نوٹ: گزشتہ ماہ جہانِ اردو پر پہلی مرتبہ نامور فکشن نگار شکیل عادل زادہ پر علامہ اعجاز فرخ نے ایک تعارفی مضمون لکھا تھا […]
ہم اردو مدارس میں بچوں کو داخل کیوں کریں؟ مہ جبین سید لطیف معلمہ ‘ضلع پریشد اسکول، پوسد، ضلع ایوت محل مہاراشٹر اقوامِ متحدہ نے ۲۱ فروری کو یومِ مادری زبان کے طور پر منانے کا اہتمام کیا ہے ۔ یہ دن ساری دنیا میں یومِ مادری زبان کے طور […]
افسانہ : عید کا چاند اقبال حسن آزاد مدیرِ ثالث ‘ مونگیر ۔ انڈیا دور کہیں پہیوں کی گڑگڑاہٹ اُبھری۔ کوئی ٹرین گذر رہی تھی ۔پھر وہ آواز معدوم ہوگئی۔اب ہر طرف سناٹا تھا اور ایک دبیز تاریکی۔اس کی آنکھیں کھل نہیں پا رہی تھیں۔دونوں پپوٹے آپس میں یوں پیوست […]
داستانِ خیرالنسأ : قسط ۔ اول بھاگ متی کے بعد سرزمین حیدرآباد کی ایک انوکھی داستان علامہ اعجازفرخ – حیدرآباد ۔ دکن موبائل : 09848080612 – ای میل : نوٹ : شہرِ حیدرآباد ‘ جس کی بنیاد عشق پر رکھی گئی ہے۔جسے محبتوں نے پروان چڑھایا۔چاہتوں نے جس کی آبیاری […]
افسانہ : رنگِ گِل وسیم عقیلؔ شاہ ۱۵، شاہکار سالار نگر‘ جلگاؤں – مھاراشٹرا موبائل۔ (09322010089) () جیسے ہی میرے حواس پر کسی شئے نے آج سنیچر ہونے کی دستک دی ،میں خود کو کو ستی ہوئی کچن میں داخل ہو گئی۔جہاں بلا غرض قمقمو ں کی بھر پور روشنی […]
افسانہ : آٹو گراف پلیز تحریر : چوہدری محمد بشیر شاد ایتھینز ۔ یونان دروازہ کھولو صوفیہ ، کب سے گھنٹی بجا رہی ہوں ۔۔۔ آ رہی ہوں، کیوں شور مچا رکھا ہے ۔۔ ؟ اندر آ جاو ، ہر وقت جلدی ۔۔ بات جلدی کی نہیں ، ابھی جولی […]
افسانہ : زِچ بلراج بخشی ۳/۱۳، عید گاہ روڈ ، آدرش کالونی، ادہم پور- ۱۸۲۱۰۱(جموں کشمیر) Mob: 00919419339303 email: کمرے میں الیکٹرونک گھنٹی کی مترنم آواز کی گونج حالانکہ زیادہ نہیں تھی لیکن ساحل کی آنکھ کھل گئی۔ وہ آہستگی سے اٹھ کر بیٹھ گیا۔اس نے خوشبو کی طرف دیکھا۔ […]
شب وعدہ کہہ گئی ہے شبِ غم دراز رکھنا شکیل عادل زادہ۔’’سب رنگ‘‘ کے حوالے سے علامہ اعجازفرخ حیدرآباد ۔ دکن موبائل : 09848080612 ای میل : وہ شائد بیسویں صدی کی ساتویں دہائی کے آخری سال تھے ۔ جب میں نے شکیل عادل زادہ کی تحریر پڑھی تھی۔وہ بھی […]
افسانہ : راستہ سلام بن رزاق 603 -B ‘ نیو آکار سی ایچ ایس ۔ بالمقابل حیدری مسجد ‘نیا نگر‘ میرا روڈ (ایسٹ)‘ تھانے ۔ ای میل : موبائل : 09967330204 بادشاہ بہت پریشان تھا۔ اُس کی پریشانی دن دونی رات چوگنی بڑھتی جا رہی تھی۔ اس نے وزیروں سے […]