نام کتاب: فکریے مصنف: ابن غوری صفحات: ۱۶۲ قیمت: ۔/۹۰ ملنے کا پتہ: (۱) ابن غوری(9392460130) (۲) ہدیٰ بک ڈپو، پرانی حویلی، حیدرآباد۔۲ (۳) مکتبہ کلیمیہ، درگاہ یوسفین روڈ، نامپلی، حیدرآباد۔۱ تبصرہ نگار: محمد حنیف قاسمی
Monthly Archives: جنوری 2015
ڈاکٹرضامن علی حسرت ایم ۔اے ۔ایم۔ فل ۔،پی ۔ایچ۔ڈی۔عثمانیہ یونیورسٹی حیدرآباد مکان نمبر 9-16-60،احمد پورہ کالونی نظام آباد سیل نمبر:9440882330 عہدِ آصفیہ قومی یکجہتی، حب الوطنی اور خوبصورت تعمیرات کا یادگار دور تیرھویں صدی عیسویں میں دکن جو کبھی کاکتیہ خاندان کے زیرِ اثر تھا مسلمان فاتحین کے قبضہ وتصرف […]
ڈاکٹر محمد عطا اللہ خان موظف پرنسپل‘اورینٹل اردو پی جی کالج۔حیدرآباد حال مقیم شکاگو ۔امریکہ – فون ۔ 5046-240-773 غالب کی ظرافت کے چند واقعات مزاح humour ہیومر لاطینی لفظ ہے اردو میں مزاح کے معنی ہنسی کے ہیں۔مزاح انسان کی جبلی خاصیت ہے جو کم و بیش تمام افراد […]
اردو کی منتخب نفسیاتی کہانیاں ؛ مرتب ؛ شمو یل احمد ناشر : ارم پبلشنگ ہاوز ۔ پٹنہ صفحات :164 ۔ ۔ ۔ ۔ قیمت :200 شامل افسانہ نگار :؛ منٹو ، کرشن چندر ، غلام عبّاس ، ممتاز مفتی ، ضمیر ا لدین احمد، ، محمد محسن ،غیاث احمد […]
قلم کاروں کی اردو تخلیقات کی اشاعت کیلئے جزوی مالی اعانت – ڈائرکٹر / سکریٹری اردو اکیڈیمی تلنگانہ پروفیسر ایس اے شکور کا بیان حیدرآباد ۔ 12 ۔ جنوری : ( راست ) : تلنگانہ اسٹیٹ اردو اکیڈیمی کی جانب سے قلم کاروں کی سال 2014 کی اردو تخلیقات کی […]
دارالترجمہ جامعہ عثمانیہ ۔ از بدر شکیب سرگزشتِ جامعہ عثمانیہ ‘‘ بدر شکیب صاحب کی اہم تصنیف ہے ۔’’ یہ کتاب 1971 میں شائع ہویٔ جس کے ناشر بزم طلبا قدیم نظام کالج مدراس یونیورسٹی ہیں۔ دارالترجمہ جامعہ عثمانیہ اسی کتاب کا ایک اہم مضمون ہے۔ اردو کی نئی نسل اس حقیقت […]
ابنِ غوری صاحب کا ایک سوال بات، محمد علی جوہرؔ کی کتنے نوجوان جانتے ہیں کہ رئیس الاحرار مولانا محمد علی جوہرؔ کو انگریزی میں اس قدر عبور تھا کہ خود انگریز بھی عش عش کرتے تھے اور ان کے ’’کامریڈ‘‘ ویکلی کے بے چینی سے منتظر رہتے تھے! آج […]
کچھ اصولِ تحقیق کے بارے میں رشید حسن خاں نوٹ:جہانِ اردو کی درخواست پر محترمہ آسیہ تنویر نے یہ مضمون ٹائپ کرکے ہمیں ارسال کیا ہے۔جن کے ہم ممنون ہیں۔امید کی جاتی ہے کہ دیگر احباب جو ٹائپ کرنا جانتے ہیں وہ منتخب مضامین ہمیں ارسال کریں گے تاکہ گوگل […]
تلنگانہ مختلف انٹرنس ٹسٹس کا شیڈول آ ند ھرا پر دیش و تلنگا نہ کے مختلف پیشہ وارانہ کو رسس میں دا خلو ں کیلئے ہو نے والے ٹسٹ کے مشتر کہ شیڈ و ل کا ا علان کیا ہے۔ تفصیلا ت حسب ذیل دئیے جا ر ہے ہیں ۔ […]
قواعدِ اردو قسط 1 ۔ ۔ ۔رموزِ اوقاف کمرۂ جماعت میں کبھی کبھی دلچسپ اور مضحکہ خیزصورتِ حال پیدا ہوجاتی ہے۔کل ہی کی بات ہے کہ بی اے کی طالبہ نصابی کتاب سے ایک اقتباس پڑھ رہی تھی۔ اقتباس پڑھنے کے دوران اس نے کہا کہ ’’سر یہاں تو فل اسٹاپ ہونا چاہیے […]
حیرت نہیں گئی ۔ از۔ جمیل مہدی نوٹ:مولانا ابوالکلام آزاد پریہ ایک دلچسپ تحریر ہے جو آپ کو یقیناً پسند آے آگی۔ یہ مضمون ایک اہم کتاب ’’ آئینہ آزاد ‘‘ سے لیا گیا ہے جسے جناب فاروق ارگلی نے مرتب کیا ہے۔ اس کتاب کا پبلشر فرید بکڈپونئی دہلی ہے۔
ناف کے اندر ۔ از ۔ محمد مظہرالزماں خان مظہرالزماں خان دور جدید کے عہد ساز فکشن نگار ہیں۔ انہوں نے بے شمار علامتی افسانے لکھے۔آخری زمین اور آخری داستان گو ان کے بہترین اردو ناول ہیں۔ ہماری درخواست پر انہوں نے اپنی تازہ تخلیق روانہ کی ہے۔آپ کی خدمت […]
ہایٔ ہل سینڈل ۔ایک فیشن یا ٹینشن خواتین میں اونچی ایڑی والے سینڈل کا تو آج کل فیشن بن گیا ہے ۔ لیکن اس کے ٹینشن سے بھی کویٔ مفر ممکن نہیں ۔ایک خاتون کا مضمون ان خواتین کے لیے جو ہایٔ ہل سینڈل کی طرف دار ہیں۔ ہند سماچار۔جالندھر
ابھی تو میں جوان ہوں . آواز . ملکہ پھکراج یہ نظم ابوالاثر حفتظ جالندھری کی شاہ کار تخلیق ہے ۔لفظوں کی دروبست‘ لہجہ کا اتار چڑھاو اور نرم و نازک احساسات وجذبات کا اظہار لا جواب ہے
کبھی تو رنگ مرے ہاتھ کا حنائی ہو (تبصرہ) مصنفہ: راسیہ نعیم ہاشمی مبصر: ڈاکٹر محمد اسلم فاروقی انسان کی زندگی میں شادی ایک فطری ضرورت اور اہم سماجی ذمہ داری کی تکمیل ہے۔ ہر نارمل انسان شادی شدہ زندگی گذارتا ہے۔ اور خاندانی زندگی گذارتے ہوئے دنیاکے نظام کو […]
ریاض سعودیہ میں علامہ شبلی پر سمینار رپورتاژ ۔ کے این واصف شمس العلماء علامہ شبلی نعمانی (1857-1914) کا شمار برصغیر کے ان علماء و دانشوروں میں ہوتا تھا جو ایک نابغۂ روزگار کی حیثیت رکھتے ہیں ۔ پچھلے ہفتہ ’’ابنائے قدیم دارالعلوم ندوۃ العلماء ریاض‘‘ کی تنظیم نے اس […]
ایک بڑے پر موضوع پر لکھی جانے والی چھوٹی سی کہانی افسانچہ) مصنف: ابن عاصی تم نے لندن میں مادام تساؤ کا میوزیم دیکھا ہے؟ ہاں۔۔۔۔دو تین مرتبہ۔۔۔کیوں۔۔؟ وہاں کیا ہے؟ کیا ہے۔۔۔؟مجسمے ہیں وہاں،نامور ادیبوں،شاعروں،مصوروں،کھلاڑیوں،اداکاروں،سیاستدانوں،سائنسدانوں اور دیگر اہم شخصیات کے،حیرت ہے کہ تم ایک گائیڈ ہو کر بھی یہ […]